مصنف کی تحاریر : newseditor

آسیان کالا باغ نے انتیسواں چیف آف ائیر سٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آسیان کالاباغ نے اسلام آبادپولو کلب میں کھیلا جانے والا انتیسواں چیف آف ائیر سٹاف چیلنج کپ پولوٹورنامنٹ جیت لیا۔ ایک سنسنی خیز فائنل میں آسیان کالا باغ نے پی اے ایف بلیو کو سات کے مقابلہ میں ساڑھے چار گول سے شکست دی اور ٹائٹل کی حقدار ٹھہری۔ اس فائنل کے مہمانِ خصوصی ائیر مارشل عامر ...

مزید پڑھیں »

یوزی لینڈ اے کے خلاف واحد چار روزہ میچ کے لیے بھی سولہ رکنی پاکستان شاہینز کا اعلان

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ اے کے خلاف واحد چار روزہ میچ کے لیے بھی سولہ رکنی پاکستان شاہینز کا اعلان کپتان روحیل نذیر سمیت عمران بٹ، امام الحق، ذیشان ملک اور شان مسعود پاکستان شاہینز کا حصہ عابد علی، اظہر علی، یاسر شاہ، سہیل خان اور عماد بٹ بھی پاکستان شاہینز میں شاملحارث سہیل ،فواد عالم، محمد عباس، ظفر ...

مزید پڑھیں »

یوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیاسرفراز احمد اور حسین طلعت کی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں واپسی ہوگئیاعلان کردہ ٹیم کی قیادت بابراعظم جبکہ نائب کپتانی شاداب خان کریں گےدیگر کھلاڑیوں میں سرفراز احمد، محمد رضوان، حیدر علی، محمد حفیظ اور افتخار احمد شامل خوشدل ...

مزید پڑھیں »

آل کے پی کے فل کنٹیکٹ کراٹے ریفری کورس اختتام پزیر ہوا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختو نخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہیڈ کوارٹر TVC پشاور میں آل KPK فل کنٹیکٹ شن کیوکشن کراٹے ریفری کورس کاانعقاد ہوا جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے کوچز نے حصہ لیا۔ انٹرنیشنل ریفری ورلڈ کراٹے آرگنائزیشن WKO جاپان (شیھان) صاحبزادہ الہادی نے صوبے کےکوچز کو جدید بین الاقوامی ٹیکنیکس سے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوامیں ڈسٹرکٹ اور ریجنل سطح پرمتعددسپورٹس افیسرزکےتبادلےوتعیناتی،سلیم رضا ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ تعینات اورڈی ایس اوصوابی طارق محمدکاہری ہورتبادلہ کردیاگیا

پشاور(غنی الرحمن)خیبرپختونخوامیں ڈسٹرکٹ اور ریجنل سطح پر متعدد سپورٹس افیسرزکےتبادلوں اورتعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔جسکے مطابق ریجنل سپورٹس افیسر سلیم ،ڈی ایس او صوابی اورہری پور کے ڈی ایس او کا بھی تبادلہ کردیاگیا،جبکہ ڈی آئی خان سپورٹس کمپلیکس کے ایڈمنسٹریٹر محمدنویدکوڈی ایس اوملاکنڈکی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریجنل سپورٹس آفیسر سلیم رضا کو ترقی دیکر ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا میں کبڈی کے مقابلوں سے کھیل کو فروغ ملا، سید عاقل شاہ

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)سید عاقل شاہ پشاورخیبرپختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سیدعاقل شاہ نے کہاہے کہ صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن صوبے میں کبڈی کے فروع اورنئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے بہترین کام کررہی ہے یہی وجہ ہے کہ پشاور،بنوں,ہزارہ،صوابی،چارسدہ سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں سالہاسال کبڈی کے مقابلے منعقد ہورہے ہیں جسکے باعث اس کھیل کو فروغ ملاہے۔ان خیالات ...

مزید پڑھیں »

شاہ فیصل کو ایڈمنٹسٹریٹر سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخوا تعینات کردیا گیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)شاہ فیصل کو ایڈمنٹسٹریٹر کے عہدے پر پروموٹ کرکے قیوم سٹیڈیم پشاور مین تعینات کردیا گیا انکا اعلامیہ ترقی کا اعلامیہ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کیا گیا ہے اعلامیہ کے مطابق شاہ فیصل کی پروموشن کرکے ایڈمنسٹریٹر کی خالی آسامی پر ڈائریکٹوریٹ مین تعینات کیا گیا ہے وہ اس سے قبل کوچ کی حیثیت سے ...

مزید پڑھیں »

انڈر 16 فٹ بال افتتاحی تقریب .. 1000 کھیلوں کے پراجیکٹ ڈائریکٹر خود ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے رہے

بغیر ماسک کے تقریب میں شامل ہوئے ، کھلاڑیوں سے ہاتھ بھی ملایا ،بعض کھلاڑی ڈر کے مارے ہاتھ ملاتے رہے پشاور..مسرت اللہ جان …انڈر 16 فٹ بال میچ کے افتتاحی تقریب میں ایک ہزار کھیلوں کے پراجیکٹ کے ڈائریکٹر کرونا کے باعث ایس او پیز پر عملدرآمدنہ کرسکے اور بغیر ماسک کے شاہ طہماس سٹیڈیم میں آئے بعد ازاں ...

مزید پڑھیں »

سید فخر علی شاہ کی چیئرمین شپ میں بہاولپور ڈویژن بیس بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس

بہاولپور(سپورٹس لنک رپورٹ)بہاولپور ڈویژن بیس بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس جناب سید فخر علی شاہ صدر پاکستان فیڈریشن آف بیس بال کی چیئرمن شپ میں منعقد ہوا جس میں محمد امین عباسی, بلال مصطفی, روبینہ خان، محمد اقبال، محمد نعمان، شیخ وقاص رحیم، شاہد رفیق، محمد وقاص، شہزاد قمر، محمد سجاد، فاطمہ خان، آسیہ بصرہ نے شرکت ...

مزید پڑھیں »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر سلمان علی آغا پرمیچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پرسدرن پنجاب کے بیٹسمین سلمان علی آغا پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں ناردرن کے خلاف کھیلے ...

مزید پڑھیں »