شاہ فیصل کو ایڈمنٹسٹریٹر سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخوا تعینات کردیا گیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)شاہ فیصل کو ایڈمنٹسٹریٹر کے عہدے پر پروموٹ کرکے قیوم سٹیڈیم پشاور مین تعینات کردیا گیا انکا اعلامیہ ترقی کا اعلامیہ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کیا گیا ہے اعلامیہ کے مطابق شاہ فیصل کی پروموشن کرکے ایڈمنسٹریٹر کی خالی آسامی پر ڈائریکٹوریٹ مین تعینات کیا گیا ہے وہ اس سے قبل کوچ کی حیثیت سے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں کام کر رہے تھے اور کوالیفائیڈ کوچز میں انکا شمار ہوتا ہے انہیں فوری طور پر عہدہ سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

error: Content is protected !!