مصنف کی تحاریر : newseditor

اسلام آباد سے مری تک انٹر نیشنل سائیکل ریس یکم نومبر کو منعقد ہوگی ، سید اظہر علی شاہ

پشاور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پاک بائی سائیکل ڈاٹ کام کے تعاون سے کورونا وائرس کے بعد یکم نومبر کو اسلام آباد سے مری تک سائیکل ریس کا انعقاد کرے گی۔ جس کے انتظامات کو مکمل کر دییے ہیں ایونٹ میں افعانستان کی ٹیم بھی شرکت کرے گی تاہم انہیں تاحال ویزے جاری نہیں کیے گئے ہیں۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان زمبابوے سیریز: تمام 107 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ایک روزہ سیریز سے قبل اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں لیے گئےدونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں، منیجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کُل 107 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ ان تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئےتھے، جن کی رپورٹس منفی آنے کے بعد اب یہ تمام کھلاڑی، منیجمنٹ اراکین اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کا تاریخی قدم پاکستان کو ورلڈ ریکارڈ کے قریب لے آیا

لاہور/کوٹری(محمد سہیل) پاکستان میں ٹورازم کو فروغ دینے کے صدر اور وزیر اعظم پاکستان کے وژن کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان میں بیس بال کی ترقی کی خواہاں پاکستان فیڈریشن بیس بال گلگت بلتستان میں بیس بال میچز کے انعقاد کے لیئے پرعزم ہے تاکہ دنیا کے بلند ترین مقام گلگت بلتستان میں بیس بال میچز کا انعقاد سے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کادوسرا روز مکمل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں جاری میچ میں حسین طلعت کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت سدرن پنجاب نے میچ میں اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے۔ ناردرن کی ٹیم تاحال اپنی دوسری اننگز میں 311 رنز کے خسارے کا شکار ہے جبکہ اس کے تین کھلاڑی پویلین واپس لوٹ چکے ہیں۔ دوسرے روز میچ کے اختتام ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر پشاور کے ایمپلائز یونین کے انتخابات 29 اکتوبر کو ہونگے

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر پشاور کے ایمپلائز یونین کے انتخابات 29 اکتوبر کو ہونگے جس میں دو ایمپلائز یونین کے عہدیداران کے مابین مقابلہ ہوگا 275 ملازمین اٹھارہ افراد پر مشتمل اپنی کابینہ کا انتخاب کرینگے ۔ ورکرز گروپ اور قائد مزدور گروپ کے مابین کانٹے کا مقابلہ ہے پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور میں بتیس ...

مزید پڑھیں »

دوسرا کارپوریٹ T-20 لیگ’ جنید نےرنگون والا کو دوسری کامیابی دلوادی

کراچی اسپورٹس رپورٹر)  دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔ 20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز عربین سی کنٹری کلب گراٶنڈ پر رنگون والا سی سی نے آف اسپنر محمد جنید کی جادوٸ بولنگ 20 رنز کے عوض 4 وکٹوں اور وکٹ کیپر بیٹسمین انعام الله کی انتہاٸ شاندار نصف سینچری 63 رنز ، شہروز شیخ کےجارحانہ49 اور آصف خان کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 28 اکتوبر تا 1 نومبرلاہور میں منعقد کی جائے گی

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ2020, 28 اکتوبر تا 1 نومبر ایس اے گارڈن کے تعاون سے کالا شاہ کاکو لاہور میں منعقد کی جائے گی. ایونٹ کے حوالے سے پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر لیفٹنٹ کرنل(ر) وسیم احمد جنجوعہ پریس بریفنگ 27 اکتوبر بروز پیر دوپہر 1:30 بجے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

عالیہ نے آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کے افتتاحی روزخواتین کا ٹائٹل جیت لیا۔

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) عالیہ نے آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کے افتتاحی روز میں خواتین کا ٹائٹل جیت لیا۔ چیمپیئن شپ کا افتتاح جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کیا۔ اس موقع پر پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن، سیکرٹری جنرل محمد حسین چٹھہ، مارک گروپ ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف ڈسٹرکٹ پشاور بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 27اکتوبرسے شروع ہوگا

پشاور(سپورٹس رپورٹر) تحریک انصاف ڈسٹرکٹ پشاور بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا آج 27اکتوبرسے شروع ہوگا، اس ٹورنامنٹ میںپشاور کے رجسٹرڈ کلبوںکے کھلاڑیوں75سے زائد کھلاڑی حصہ لیںگے۔افتتاحی تقریب مہمان خصوصی سابق ناظم پشاور محمد عاصم ہونگے۔ ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق پشاور میں بیڈمنٹن کے فروغ کیلئے نچلی سطح پر ضلعی لیول کے مقابلے میںمنعقد کرانے کا سلسلہ شروع کردیاااور ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کا جناح پارک راولپنڈی میں آغاز، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےایونٹ کا افتتاح کیا ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں باولنگ ٹورنامنٹ میں نو مختلف کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں آزادی کشمیر باولنگ چیمپین ...

مزید پڑھیں »