مصنف کی تحاریر : newseditor

حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کا ملک سکندر خان کمپلیکس کوٹری میں شاندار آغاز

کوٹری(شاہد کاظمی) حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے چیئرمین حمید شاہ کا اعلان کردہ حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کا ملک سکندر خان اسپورٹس کمپلیکس کوٹری میں نمائشی کرکٹ میچ سے آغاز ہوگیا۔سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت نے بطور اسپیشل گیسٹ فیسٹول کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ایس او اے کے ایسوسی ایٹ سیکریٹری  اصغر بلوچ،حیدرآباد ...

مزید پڑھیں »

خاورشاہ پاکستان نیشنل ویمن بیس بال اکیڈمی کاافتتاح 21نومبر 2020ء کو راولپنڈی میں ہوگا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)خاورشاہ پاکستان نیشنل ویمن بیس بال اکیڈمی کاافتتاح 21نومبر 2020ء کو راولپنڈی میں ہوگا، اس موقع پر نمائشی میچ بھی کھیلاجائے گا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سیدفخرشاہ نے بتایاکہ راولپنڈی میںیوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس (YES) ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام اوربیس بال فیڈریشن کی زیرنگرانی ویمن بیس بال اکیڈمی کی تیاریاں مکمل ہیں اور انشاء اللہ اکیس نومبر کو ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں جاری تین روزہ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر خیبرپختونخوا نے دوسری اننگز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 27 رنز بنالیے ہیں۔ کے پی کو میچ میں مجموعی طور پر 94 رنز کی برتری حاصل ہوچکی ہے۔ محمد محسن خان 15 اور محمد عرفان خان 3 رنز بناکر کریز ...

مزید پڑھیں »

سندھ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے الیکشن میں صدر کامران قمر قریشی، سیکریٹری عرفان صدیقی اور خزانچی عبدالرزاق راجپوت منتخب ھو گئے

کراچی( اسپورٹس رپورٹر ) سندھ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صدد ندیم احمد کی زیر صدارت سندھ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کی میٹنگ میرٹ ہوٹل کراچی میں منعقد ہوئی. اس موقع پر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل ر وسیم احمد,سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت,سندھ اسپورٹس بورڈ کے آبزرور سلیم عارف کے علاوہ ...

مزید پڑھیں »

آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ 25 اکتوبر سے کھیلی جائے گی

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ 25 اکتوبر لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ چیمپین شپ کا افتتاح جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کریں گی۔ گذشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

فرسٹ کارپوریٹ T-20 لیگ کرکٹ رنگون والا نے فا تح ٹرافی کو اپنے شو کیس میں سجا لیا

کراچی اسپورٹس رپورٹر) رنگو ن والا س سی نے اپنے اسپنر محمد جنید کی تبا ہ کن بو لنگ 15کے عو ض تین وکٹو ں اور ابھر تے ہو ئے بہ صلا حیت بیٹسمن احمد عبد الما لک کے جا ر حا نہ 39رنز کی بد ولت حریف ایس ایچ ایس اسکو لنگ سسٹم کو 6وکٹو ں کی ہزیمت سے ...

مزید پڑھیں »

سندھ سپک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید اسرار الحسن عابدی نے تربیتی کیمپ کے لئے عامر کفایت کو کوآرڈینیٹر مقرر

حیدرآباد ( سپورٹس لنک رپورٹ )سندھ سپک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید اسرار الحسن عابدی نے سندھ بھر میں لگائے جانے والے تربیتی کیمپ کے لئے عامر کفایت کو کوآرڈینیٹر مقرر کردیا،سیداسرار الحسن عابدی نے کہا کہ عامر کفایت کو انکی اسپورٹس کی خدمات اور بہترین آرگنائزیشن کے طور پر خدمت انجام دینے پر سندھ کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کے کرکٹ کیریئرپر سوالیہ نشان؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے سرفراز احمد کے کیریئر پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ محمد رضوان اچھا کھیل رہا ہے اس لیے سرفراز احمد کے ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے کیخلاف سیریز،قومی سکواڈ کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کے دوران ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کچھ سینئر کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا گیا ہے اور ان کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئٹنی کپ میں کون کونسے نئے ریکارڈ بنے؟

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا نے 17ویں نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میں سدرن پنجاب کو 10 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔دو وینیوز پر کھیلے جانے والے ایونٹ میں کُل 33 میچز کھیلے گئے، جہاں اس دوران کئی نئے ریکارڈز بنے۔ جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں: ماضی کی نسبت اس ایونٹ میں رن ریٹ ...

مزید پڑھیں »