مصنف کی تحاریر : newseditor

آل پاکستان ویمنز سکواش چیمپئن شپ ایبٹ آباد کے جان شیر خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی

ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل پاکستان ویمنز سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز ایبٹ آباد کے جان شیر خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی چیپمئن شپ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد مغیث ثناء اللہ اورڈی آئی جی ہزارہ ریجن قاضی جمیل الرحمان نے کیا ان کے ہمراہ سابق ڈائریکٹر سپورٹس اور صدر ایبٹ آباد سکواش ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ ہیمپ کو قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ ہیمپ کو قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ ڈیوڈ ہیمپ کی تعیناتی، تقرری کے ایک مربوط عمل سے گزرنے کے بعد کی گئی ہے۔ آئندہ ہفتے اپنی پچاسویں سالگرہ منانے والے ڈیوڈہیمپ گزشتہ پانچ سال وکٹورینز ویمنز کرکٹ ٹیم اور آسٹریلوی ویمنز بگ بیش ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: بلوچستان نے سندھ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے دی

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹيڈيم ميں جاری نيشنل ٹی ٹونٹی کپکے تيسرے ميچ ميں بلوچستان نے سنسنی خيز مقابلے کے بعد سندھ کو 2 رنز سے شکست دےدی۔ بلوچستان کے 181رنز کے تعاقب ميں سندھ کی ٹيم مقررہ 20 اوورز ميں 9 وکٹوں پر 178 رنز ہی بنا سکی۔ سندھ کےسہيل خان نے16 گيندوں پر 2 چوکوں اور 3 چھکوں ...

مزید پڑھیں »

صوبائی حکومت کھیلوں کی ہر سطح پر ترقی اورحوصلہ افزائی کیلئے سنجیدہ ہے۔فضل حکیم خان

۔سوات(سپورٹس لنک رپورٹ) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کھیلوں کی ہر سطح پر ترقی اورحوصلہ افزائی کیلئے سنجیدہ ہے اور ضلع سوات میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو مزید تیز کرنے کے لیے خطیر وسائل خرچ کررہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈیڈیک آفس سیدوشریف میں سپورٹس سے متعلق اجلاس کی ...

مزید پڑھیں »

انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،پشاور میں خواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبے بھر میں جاری انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں پشاورکی خواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزمکمل ہوکر سلیکٹ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسرتحسین اللہ کے زیر اہتمام متعلقہ کوچز کی نگرانی قیوم سٹیڈیم منعقدہ ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے پی ایس بی کوچنگ سینٹرپشاورکے جمنازیم ہال میں والی بال کے ٹرائلز میں 80کے قریب کھلاڑیوں نے ...

مزید پڑھیں »

ٹک اور ٹپال ٹی سیزن 21-2020 کے آفیشل ڈومیسٹک پارٹنرز بن گئے

‏ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کی آفیشل پارٹنرشپ کے لیے ٹک اور ٹپال ٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ ٹک اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان یہ پارٹنرشپ، نیشنل ٹی ٹونٹی کپ اور قائداعظم ٹرافی کے لیے ہے جبکہ ٹپال ٹی فرسٹ الیون کے تمام ٹورنامنٹس کا شراکت دار بن گیاہے۔ پاکستان کے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: دفاعی چیمپئن ناردرن نے خیبرپختوانخوا کو 79 رنز سے شکست دے دی

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے افتتاحی میچ میں حیدر علی اور ذیشان ملک کے درمیان 180رنز کی شراکت کی بدولت ناردرن نے خیبرپختونخوا کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ 243 کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں خیبرپختونخوا کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ مقررہ بیس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز پر ہمت ہارگئی۔ ...

مزید پڑھیں »

سندھ انڈر 25 انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا پہلا مرحلہ 3 اکتوبر سے صوبے کے مختلف شہروں میں شروع ہوگا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ سینٹرل ہاکی ایسوسی ایشن کراچی کے جنرل سیکریٹری جان محمد نے کہا ہے کہ سندھ انڈر 25 انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ 3 اکتوبر سے سندھ کے مختلف شہروں میں شروع ہو رہی ہے ، کراچی میں ہونیوالے پہلے مرحلے کے میچز اولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں کھیلے جائینگے ، ...

مزید پڑھیں »

پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈئر (ر)سجاد کھوکھر کی سی ای او پی آئی اے سے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹپاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ خالدسجاد کھوکھر کی چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے ائیر مارشل ارشد محمود ملک سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں قومی کھیل ہاکی کے حوالے سے گفتگو کی گئی اور پاکستان ہاکی فیڈریشن اور پی آئی اے کی پاٹنر شپ دوبارہ بحال کرنے اور پی ایچ ایف اور ...

مزید پڑھیں »

پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنلز لائن اپ مکمل

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پانچواں نیشنل بینک پریزیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلے گئے آخری لیگ میچ میں سمیر سلیم کی جاریحانہ آل رانڈ کارکردگی ایک وکٹ اور 46 رنز کی شاندار انگیز کی بدولت ایس کیوجی شاندار نے ریمنٹس یونائٹیڈ کو چار وکٹوں سے شکست دی ٹورنامنٹ کمیٹی نے سمیر سلیم کومین آف دی ...

مزید پڑھیں »