لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ طویل المدت منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھ رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کی بحالی کے لیے دورہ انگلینڈ انتہائی ضروری تھا اور جب ٹیم کی اچھی کارکردگی ہو گی تو ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ ٹورنامنٹ آئندہ ماہ کھیلا جائیگا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام آزادی کپ ٹین پن بائولنگ ٹورنامنٹ آئندہ ماہ اکتوبر لیڑر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلا جائے ٹورنامنٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، ٹورنامنٹ میں نو مختلف کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں ...
مزید پڑھیں »جوز بٹلر فیملی مصروفیات کے باعث آسڑیلیا کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے
سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر آسڑیلیا کیخلاف جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے، جوز بٹلر فیملی مصروفیات کے باعث بائیوسیکویئر ماحول سے باہر آگئے ہیں یاد رہے کہ جوز بٹلر کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی انگلینڈ نے جیت لیا،آسڑیلیا کیخلاف سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انگلینڈ کی بہترین فارم برقرار ہے جہاں اس نے آسٹریلیا کو مسلسل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ساؤتھمپٹن میں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »عالمی نمبر ون نوواک جوکووچ یو ایس اوپن سے ڈس کوالیفائی
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی نمبرون نوواک جوکووچ کو یوایس اوپن ٹینس سے ڈس کوالیفائی کردیا گیا۔یو ایس اوپن کے چوتھے راؤنڈ میں سربین ٹینس اسٹارنوواک جوکووچ اور اسپین کے پابلو کیرینو بستا سے پہلا گیم ہار گئے، جوکووچ نے غصے میں بال جیب سے نکالی اور ریکٹ سے دوسری جانب پھینکی جو خاتون لائن جج کو جالگی۔ جوکووچ نے اس غیردانستہ ...
مزید پڑھیں »ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا آٹھواں مرحلہ نانس پیٹر نے جیت لیا
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا آٹھواں مرحلہ نانس پیٹرز کے نام رہا، یلو جرسی پر ایڈم یاٹس کا قبضہ برقرار ہے۔ٹورڈی فرانس کا آٹھواں مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں شرکا نے 141 کلومیٹر طویل پہاڑی سلسلہ طے کیا۔ دلچسپ مقابلے میں فرانس کے ننس پیٹر نے چار گھنٹے دو منٹ 12 سکینڈز میں مقررہ فاصلہ طے کرتے ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کیس کی سماعت ویڈیو لنک سے کی جائے،پی سی بی کی ثالثی عدالت سے درخواست
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھیلوں کی ثالثی عدالت سے عمر اکمل کیس کی سماعت ویڈیو لنک پر کرنے کی درخواست کردی، پی سی بی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ویڈیو لنک سماعت سے فریقین کے اخراجات کم ہوں گے۔ واضح رہے کہ کھیلوں کی ثالثی عدالت میں پی سی بی اور عمر اکمل فریقین ہیں، عمر ...
مزید پڑھیں »یو ایس اوپن،صوفیہ کین،وکٹوریہ،علیز کارنیٹ پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کی صوفیہ کین، بیلاروس کی وکٹوریہ ازارینکا اور فرانس کی علیز کارنیٹ یو ایس اوپن ٹینس کے راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گئیں، سرینا ولیمز کو ہموطن اسٹفنز کے خلاف کامیابی کے لیے سخت جدوجہد کرنا پڑی۔یو ایس اوپن کے تھرڈ راؤنڈ میں تیونس کی اونس جابیر اور امریکا کی صوفیہ کین کے درمیان اچھا مقابلہ ہوا ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی میں اوپن آرچری چیمپئن شپ کا انعقاد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان آرچری فیڈریشن اور سندھ گیمز ایسوسی ایشن کی ہدایت پر , کراچی آرچری ایسوسی ایشن کی جانب سے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر النادی البرهانی اسپورٹس کمپلیکس میں اوپن آرچری چیمپیئن شپ ۲۰۲۰ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے آرچرز نے SOP’s کی پابندی کو محفلوظ خاطر رکھتے ہوئے بھر ...
مزید پڑھیں »کراچی کلب میں ڈیفنس ڈے کپ گھڑ دوڑ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی ریس کلب میں دی ڈیفنس ڈے کپ کے سلسلہ میں ہونے والی گھڑ دوڑ دیکھی اور ریس کے فاتح کو انعامی کپ دیا۔گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رکن اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے صدر، صدر الدین شاہ راشدی، گورنر سندھ کے مشیر علی جونیجو اور رکن صوبائی اسمبلی علی عزیز جی ...
مزید پڑھیں »