لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر بطورآزاد ایڈجیوڈیکٹر 13 جولائی کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے۔ اس حوالے سے دونوں فریقین، پی سی بی اور عمر اکمل کو نوٹسز جاری کردئیے گئے ہیں۔ اس سے قبل کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پاکستان کرکٹرز کا دورہ انگلینڈ کا شیڈول کنفرم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نےقومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول کی تصدیق کردی،پاکستان کو دورہ انگلینڈ میں 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے ہیں۔سیریز کا ابتدائی ٹیسٹ میچ 5 سے 9 اگست تک اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلا جائے گا،طویل طرز کی کرکٹ کے اگلے دونوں میچز ایجز باؤل ساؤتھمپٹن میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز ...
مزید پڑھیں »کراچی سپورٹس فورم آنکھوں کے مرض میں مبتلا کھلاڑیوں کو مفت آپریشن کی سہولت فراہم کریگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی اسپورٹس فورم، لائنز کلب انٹرنیشنل اور سید فاؤنڈیشن کے اشتراک سے آنکھوں کے امراض میں مبتلا کھلاڑیوں، کوچز، اسپورٹس آرگنائزر، گراؤنڈ اسٹاف اور ان کی فیملیز کو آنکھوں کے معائینہ اور موتیے کے مفت آپریشن کی سہولت فراہم کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے اس ضمن میں کے ایس ایف کے صدر سید وسیم ہاشمی کاکہنا ہے ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس،کرکٹ میچوں میں شائقین کا مصنوعی شور ہوگا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا کے باعث فٹبال کی طرح کرکٹ میچ کے دوران خالی سٹیڈیم میں مصنوعی تماشائیوں کا شور لگایا جائے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں شائقین کرکٹ کا مصنوعی شور سٹیڈیم میں استعمال کیا جائے گا۔ نقلی تماشائیوں کاشور اور میوزک چلانے کے حوالے سے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ...
مزید پڑھیں »جگورو کانو جوڈو اسکول پاکستان کے جوڈوکاز کی عمدہ کارکردگی نے پاکستان کو فٹ/آئں جے ایف چیلنج میں ایشیائی ممالک میں پہلی اور تمام براعظموں میں دوسری پوزیشن کا حقدار بنا دیا ۔
کراچی ( اسپورٹس / کاشف احمد فاروقی ) جگورو کانو جوڈو اسکول پاکستان، (کراچی) کے جوڈو کاز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے فٹ/آئں جے ایف چیلنج میں ایشیائی ممالک میں پہلی اور تمام براعظموں میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے ملک پاکستان کا نام روشن کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کے زیراہتمام منقعد کیا جانے ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ تین ماہ وقفے کے بعد کرکٹ کھیلنے پر خوش
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ تین ماہ بعد پریکٹس میچ ملا جو کھیل بہت اچھا لگا۔دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم میں شامل نسیم شاہ نے کہا کہ ووسٹر میں موسم اچھا ہے ڈیوک بال کی وجہ سے بھی سوئنگ ملی۔نوجوان فاسٹ باؤلر نے کہا کہ آہستہ آہستہ کنڈیشنز کے مطابق ...
مزید پڑھیں »بھارت کی ٹیم سے کھیلنا کوئی معمولی بات نہیں، شاہد آفریدی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت کو میچ کے دوران اتنا مار ہوا ہے کہ بھارتی کھلاڑی میچ کے بعد مافیاں مانگتے تھے ۔بوم بوم کے نام سے مشہور پاکستا نی کرکٹر شاہد آفریدی نے کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں کورونا وائرس سے متعلق ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کی بجائے آئ پی ایل کو ترجیح دی گئ تو کرکٹ کو نقصان ہوگا،انضمام الحق
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرکے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کرائی گئی تو سوال جنم لیں گے۔اپنے بیان میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ اگرایک ملک لاک ڈاؤن میں آئی پی ایل کراسکتا ہے تو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیوں ...
مزید پڑھیں »مزید تین قومی کرکٹرز بدھ کے روز انگلینڈ روانہ ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید 3 کھلاڑی اور مساجر بدھ کی صبح انگلینڈ روانہ ہوں گے جنہیں ووسٹر میں کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قومی اسکواڈ کو جوائن کرنے کی اجازت دی جائے گی۔8 جولائی کو روانہ ہونے والے تیسرے گروپ میں قومی کرکٹر حیدر علی ، عمران خان سینئر اور کاشف بھٹی شامل ہیں جب کہ ...
مزید پڑھیں »گرانٹ فلاور کی یونس خان سے معذرت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان اور سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور میں تنازع ختم ہو گیا اور گرانٹ فلاور نے یونس خان سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان سے رابطہ کرکے ان سے معذرت کی ہے اور کہا ہے کہ میرے بیان کو بھارتی ...
مزید پڑھیں »