مصنف کی تحاریر : newseditor

سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کرسمس کے موقع پر مسیحی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کیک کاٹا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کرسمس کے موقع پر مسیحی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کرسمس کا کیک کاٹا، پنجاب سٹیڈیم میں ہونیوالی سادہ اور پروقار تقریب میں افسران اور مسیحی ملازمین نے شرکت کی،تقریب میں مشیر وزیراعلیٰ ٹورازم و پی ایچ اے آصف محمود، ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس افتخار ...

مزید پڑھیں »

گرائونڈز آباد کرنے کے لئے گراس روٹ لیول پر سپورٹس کو منظم کیا جارہا ہے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ پنجاب کے گرائونڈز آباد کرنے کے لئے گراس روٹ لیول پر سپورٹس کو منظم کیا جارہا ہے تاکہ نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع مل سکے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ملتان کرکٹ گرائونڈ نواں شہر میں ملتان سٹی کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی نیشنل پاور لیفٹنگ ٹورنامنٹ ملتوی

 اسلام آباد  ( سپورٹس لنک رپورٹ)  پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام  25 دسمبر سے لاہور میں شروع ہونے والا   قائداعظم ٹرافی نیشنل پاور لیفٹنگ ٹورنامنٹ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا گیا ہے، پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن کےسیکرٹری جنرل راشد ملک نے بتایاکہ ایونٹ ٹورنامنٹ کرنے والی ٹیموں کے عہدیداروں کی درخواست پر کیا گیا ہے کیونکہ ...

مزید پڑھیں »

14ویں کورشین ایمبسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ،سینئر مقابلوں میں آرمی فاتح

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تائیکوانڈوفیڈریشن کے زیراہتمام جاری 14ویں کورین ایمبسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کے سینئر مقابلوں میں پاکستان آرمی نے میدان مار لیا جبکہ پاکستان واپڈا اور پاکستان ائیر فورس بالترتیب دوسر ی اور تیسری پوزیشن حاصل کی، پاکستان ائیر فورس کے شاہ زیب ایونٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے ...

مزید پڑھیں »

زرعی ترقیاتی بینک اسلام آباد نے نیشنل شوٹنگ بال چیمپیئن شپ جیت لی

حیدر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)14ویں نیشنل شوٹنگ بال چیمپیئن شپ حیدرآباد کا فائنل میچ زرعی ترقیاتی بینک اسلام آباد نے اپنے نام کرلیا جبکہ سکھر ڈویژن دوسری نمبر پر رہی. تیسری پوزیشن ساہیوال کی ٹیم نے حاصل کی ۔14 ویں نیشنل شوٹنگ بال چمپئین شپ پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کے زیراہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ و محکمہ کھیل و یوتھ افیئرز حکومت ...

مزید پڑھیں »

کارپوریٹ چیلنج کپ رائونڈ میچز،نووا میڈ، سینامیٹکس ٹیکنالوجی، آئبیکس ڈیجیٹل اور کنٹرولر جنرل اکائونٹس کی کامیابی

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ چیلنج کپ کے رائونڈ میچزمیں نووا میڈ، سینامیٹکس ٹیکنالوجی، آئبیکس ڈیجیٹل اور کنٹرولر جنرل اکائونٹس کی ٹیموںنے کامیابی حاصل کر لی۔اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آئبیکس ڈیجیٹل نے ڈیسکون کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ ڈیسکون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بنائے۔ آئبیکس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ 25 دسمبر سےراولپنڈی میں کھیلی جائیگی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ 25 دسمبر سے لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمن نے بتایاکہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور چیمپیئن شپ میں گیارہ ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی کشمیرفٹبال‘ کورنگی جیم خانہ اور گرین مجاہد کی سیمی فائنل کھیلنے کی راہ ہموار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی جیم خانہ اور گرین مجاہد ڈالمیا نے بالترتیب الشہباز کورنگی کو 0-1اور گلشن اسپورٹس کو1-4سے شکست دے کر آل کراچی یکجہتی کشمیر اینڈ شہدائے افواج پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کورنگی جیم خانہ کا واحد گول انیل انصاری جبکہ گرین مجاہد کے لیے صابر نے 2جبکہ شاہزیب اور جہانزیب نے ایک ایک ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی رینجرز اور لیثر لیگز کاکھیلوں کے فروغ کیلئے مشترکہ عزم

کراچی (ریاض احمد) ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (سندھ) میجر جنرل عمر احمد بخاری نے بحیثیت مہمان خصوصی رینجرز اورلیثر لیگز کے ساتھ مل کر نہ صرف فٹ بال بلکہ باکسنگ کو بھی فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔مہمان خصوصی پیپلز اسٹیڈیم لیاری پرمنعقدہ ’’رینجرز شکریہ جناح باکسنگ چیمپین شپ 2019 ‘‘کی اختتامی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

سجاس کی جانب سے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ساتھ آئے صحافیوں کے اعزاز میں تقریب

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کی جانب سے پاکستان بمقابلہ سری لنکا سیریز کی کوریج کے سلسلے میں پاکستان آئے سری لنکن صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد۔یہ تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن رکھی گئی جس میں سابق وکٹ کیپر وسیم باری، پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر سمیع الحسن ...

مزید پڑھیں »