مصنف کی تحاریر : newseditor

انضمام الحق کی طبیعت میں بہتری، ہسپتال سے گھر منتقل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کو طبیعت بہتر ہونے کے باعث اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ انضمام الحق کے مینیجر کے مطابق انضمام اب پہلے سے بہتر محسوس کررہے ہیں اور طبیعت میں بہتری کے باعث سابق کپتان کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا جس کے بعد وہ گھر چلے گئے۔ انضمام الحق  ...

مزید پڑھیں »

ملیر یکجہتی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کراچی ( سپورٹس رپورٹر ) ملیر کے سینئر کھلاڑیوں نے ملیر یکجہتی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، اس ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں نے شرکت کی، اس ٹورنامنٹ میں علاقائی سطح پر سیاسی، سماجی اور ثقافتی شخصیات کو مدعو کیا گیا، جن میں پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف،مہاجر قومی موومنٹ،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ، اہل ...

مزید پڑھیں »

تانیہ ملک ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر

سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن تانیہ ملک کو پی سی بی ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر کردیا گیاہے۔ وہ یکم اکتوبر سےاس عہدےکا چارج سنبھالیں گی۔ اس سے قبل چیف سلیکٹر ویمنز کرکٹ مئی میں اس عہدے کی اضافی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئی تھیں۔ تانیہ ملک نے لمز یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کررکھی ہے۔ انہوں نے 1986 سیول ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کا بدھ سے آغاز ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن کا بدھ سے آغاز ہوگا۔تین روزہ فارمیٹ پر مشتمل اس ایونٹ میں سندھ کی ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ ایونٹ کے میچز 29 ستمبر سے 14 نومبر تک جاری رہیں گے۔ یہ میچزایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور کے علاوہ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم اور ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے

قومی کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔کرکٹر محمد حفیظ گزشتہ ہفتے گیسٹرو وائرل کی وجہ سے فوڈ پوائزنگ کا شکار ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ اسلام آباد سے لاہور واپس آگئے اور نیشنل ٹی ٹوئنٹی کا پہلا مرحلہ نہ کھیل سکے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ محمد حفیظ نے لاہور پہنچ کر اپنے تمام ٹیسٹ کرائے جس ...

مزید پڑھیں »

• اعظم خان اور شاہین شاہ آفریدی کو امپائر کے فیصلے پر ناراضگی پر جرمانہ

راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں سلو اوور ریٹ پر سینٹرل پنجاب اور خیبرپختونخواکو بالترتیب چالیس ہزار اور پچیس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ سینٹرل پنجاب نے خیبرپختونخوا کے خلاف اتوار کوکھیلے گئے میچ میں مقررہ وقت سے تین اوورز کم کیے۔ اسی طرح ہفتے کو کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں بین صوبائی مردوخواتین اتھلیٹکس مقابلوں کا آغاز ہو گیا،

صوبائی دارالحکومت پشاورمیں منعقدہ تین روزہ بین الصوبائی اتھلیٹکس ایونٹ میں ملک بھر سے چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہے،سندھ،بلوچستان،پنجاب،کے پی،آزاد جموں کشمیرسمیت گلگت بلتستاں کی ٹیموں کے درمیاں مقابلہ گا،ہر ٹیم 20لڑکیوں اور 20لڑکوں پر مشتمل بنائی گی ہے، اس ایونٹ میں 280سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اتھلیٹکس مقابلوں میں مرد اور خواتین کے 24مقابلے منعقد کیے ...

مزید پڑھیں »

گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کے دوسرے روز مزید چار میچز کے فیصلے

گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کے دوسرے روز مزید چار میچز کے فیصلے ہوگئے۔ مہمان خاص سابق انٹر نیشنل ہاکی پیلئر تسنیم عثمانی نے سابق قومی ہاکی پیلئر سلمان شیخ کے ہمرہ کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں کھیل کے گر سکھائے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ ہاکی کلب کے زیر اہتمام کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک ...

مزید پڑھیں »

کراچی ماسٹر لیگ سیزن 5 میں میڈی کیم ٹیم کی مسٹونگ سی سی کے خلاف کامیابی

کراچی ماسٹر لیگ سیزن 5کا افتتاحی میچ نیا ناظم آباد اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔جس میں میڈی کیم ٹیم نے ٹاسک جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اووز میں 8کھلاڑیوں کے نقصان پر 184رنز بنائے،اسد اقبال 82،عبداللہ فضل44،افنان خان 19،باسط خان 15,اورذوہیب خان 9رنز بنا کر نمایاں رہے۔جہانزیب نیازی نے 4اووزمیں 31رنز دے کر 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،سہیل خان،معاذخان اور ...

مزید پڑھیں »

سندھ اسپورٹس بورڈ نے تمام ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم سات ہزار روپے کا اضافہ کردیا

سندھ اسپورٹس بورڈ نے تمام ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم سات ہزار روپے کا اضافہ کردیا، وزیراعلی سندھ کی جانب سے بجٹ میں اعلان کردہ اضافے کے بعد سیکریٹری اسپورٹس سندھ سید امتیاز علی شاہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت تمام کانٹیجنسی، کانٹریکٹی اور نان ریگیولرائیزڈ ملازمین جن کی تنخواہ پچیس ہزار سے کم تھی، ...

مزید پڑھیں »