لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پہلے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش کو 29 رنز سے شکست دے دی،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے اوپنر ناہیدہ خان کی نصف سنچری کی بدولت 215 رنز بنائے،جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 48ویں اوور میں 186 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔اس سے قبل قومی ویمنز کرکٹ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
قائد اعظم ٹرافی، نامناسب زبان کا استعمال کرنے پرجنید خان کوجرمانہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ٹرافی کے پانچویں راؤنڈ کے میچ میں خیبرپختونخواکرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جنیدخان پر نامناسب زبان کا استعمال کرنے پر میچ فیس کا 04فیصدجرمانہ عائد کردیاگیاہے۔ جنیدخان کو بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں بلوچستان کے خلاف میچ میں کھلاڑی،اسپورٹ اسٹاف، امپائر یامیچ ریفری کے خلاف نامناسب زبان کے استعمال سے متعلق لیول1جرم کا مرتکب پایاگیاہے۔بدھ کے روزپیش آنے ...
مزید پڑھیں »انڈر 61کرکٹ سیریز:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے تین روزہ میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی انڈر 61کرکٹ ٹیم نےکپتان عالیان محمود کی شاندار کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش انڈر61کرکٹ ٹیم کو دوسرے تین روزہ میچ میں7وکٹوں سےشکست دے کر سیریز 0-6سے جیت لی۔ میزبان ٹیم نے 89رنز کا ہدف 3وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا۔ 630رنز کے خسارے کا شکار بنگلہ دیشانڈر 61کرکٹ ٹیم دوسری اننگز میں 227رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ قومی ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا رگبی کا عالمی چیمپئن بن گیا
یوکاہوما(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا ہاٹ فیوریٹ انگلینڈ کو فائنل میں باآسانی شکست دے کر رگبی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ جاپان کے شہر یوکاہوما میں کھیلے گئے رگبی ورلڈکپ 2019 کے فائنل میں جنوبی افریقا کی ٹیم ابتدا سے ہی انگلینڈ پر حاوی رہی۔پہلے ہاف کے اختتام پر دونوں ٹیموں کا اسکور 6-12 تھا، تاہم دوسرے ہاف میں 2 مرتبہ ...
مزید پڑھیں »ڈبلیو ڈبلیو ای پر آخرکار ایک آسیب کی حکمرانی قائم
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای پر آخرکار ایک آسیب کی حکمرانی قائم ہوگئی ہے۔جی ہاں دی فائن (برے وائٹ) نے یونیورسل چیمپئن شپ اپنے نام کرلی ہے اور سیٹھ رولنز کو شکست دے دی ہے۔سعودی عرب میں گزشتہ روز کراؤن جیول ایونٹ کے دوران دونوں ریسلر فالز کاؤنٹ اینی وئیر میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئے تھے۔یہ دوسرا ...
مزید پڑھیں »معروف فٹبالر کاکا اور لوئس فیگو بھی پاکستان آنے کو تیار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے فٹبال کے اسٹار فٹبالر ایک بار پھر پاکستان آنے کو تیار ہیں، اس بار کاکا اور لوئس فیگو بھی ورلڈ سوکر اسٹار کا حصہ ہوں گے۔پاکستان میں فٹبال کے شائقین کے لیے اچھی خبر ہے کہ ورلڈ سوکر اسٹار کے ستارے ایک بار پھر پاکستان میں جگمگانے کے لیے تیار ہوگئے، برازیل کے رکارڈو کاکا، پرتگال کے ...
مزید پڑھیں »ٹی 10لیگ،پاکستان کو کرکٹرز نہ بھیجنے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی 10‘ لیگ میں کرکٹرز نہ بھیجنے پر پی سی بی کو آئی سی سی کی طرف سے پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ابوظہبی میں 14سے 24نومبر تک منعقد ہونے والی ٹی 10لیگ میں پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے کرکٹرز کو این او سی دے کر واپس لینے کے سبب مشکلات سے دوچار ہو گیا ہے، ماضی ...
مزید پڑھیں »وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ سیکھتا آرہا ہوں،بابر اعظم
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کو رینکنگ میں نمبر ون ٹیم برقرار رکھنے کا عزم کیا ہے۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نےکہا کہ 2015 سے کرکٹ کھیلتا آرہا ہوں، انڈر 19میں کپتانی کی ہے اور کپتانی کے لیے اب بھی تیار ہوں۔انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی ایمپلائز یونین کا وفاقی سیکرٹری،IPC اورڈائریکٹر جنرل ، پی ایس بی سے ملاقات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کی قیادت نے گزشتہ روز وفاقی سیکرٹری IPC سے ملاقات کی جس میں یونین نے ملازمین کے مسائل اجاگر کیئے اور ادارہ کے موجود صورت حال پر ملازمین کی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پی ایس بی کے موجود سٹرکچر میں اصلاحات کی ضرورت ہے اور ادارہ کے تمام ملازمین کھیلوں کے ...
مزید پڑھیں »الفا کالج اسپورٹس فیسٹول‘ فٹسال اورکاؤنٹر اسٹرائیک کے مقابلے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019میں انڈر 17 اور انڈر 19 کیٹیگریز کے 10 ڈسپلن میں جملہ کراچی کے طلباء طالبات حصہ لے رہے ہیں۔ اسپورٹس فیسٹیول کے دوسرے دن دونوں الفا کالج اور الفا کور کے دو کیمپسز میںفٹسال اور کاؤنٹرا سٹرائیک (بوائز)انڈر 17اور انڈر19 کے مقابلے منعقد ہوئے ۔ انڈر17فٹسال ایونٹ میں ہیکسز اسکول اور کراچی ...
مزید پڑھیں »