کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیفا کی ممبر ایسوسی ایشن کمیٹی کے سینئر گورنینسزکے منیجر الیگژینڈرگروس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیفا نے پاکستان میں فٹبال کو ایک ٹریک پر لانے کیلئے نارملائزیشن کمیٹی کی تشکیل کی ہے اور حمزہ خان کو اس کمیٹی کا چیئرمین نامزد کیاگیاہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ حمزہ خان کی نامزدگی میرٹ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ناصر ملک – جہد مسلسل کا پیکر
تحریر : آغا محمد اجمل پاکستان فٹ بال فیڈریشن میں مجھے میڈیا مینجرکا چارج سنبھالے ہوئے ابھی ایک ماہ بھی نہیں ہوا تھا کہ پاکستانی ٹیم پنجاب فٹ بال سٹیڈیم میں بیرونی دورے کے لیے پندرہ روزہ کیمپ لگانے جا رہی تھی اس سلسلے میں میڈیا کوریج کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے میں ٹیم کے ہمراہ پنجاب ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونالڈو دوران انٹرویو کیوں رو پڑے؟
ندن: (سپورٹس لنک رپو رٹ) فٹبال کی دنیا کے بڑے سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو شائقین کے دلوں میں رہتے ہیں اور ساتھ معصوم سا دل بھی رکھتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پرتگال کے مایہ ناز فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ایک انٹرویو کے دوران دس سال پرانے زیادتی کیس کی کہانی سناتے ہوئے رو پڑے۔انٹرویو کے دوران ان کا ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کیخلاف سیریز،کھلاڑیوں کا انتخاب کس نے کیا؟
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق بہت بااثر شخصیت کی حیثیت سے سامنے آرہے ہیں اور پاکستانی ٹیم کی سلیکشن میں بھی ڈرائیونگ سیٹ پر دکھائی دیتے ہیں۔ذمے دار کا کہنا ہے کہ سری لنکا کی سیریز کے لئے 20 کھلاڑیوں کے انتخاب میں چھ سلیکٹرز کی رائے برائے نام ہے۔مصباح الحق نے ...
مزید پڑھیں »محسن خان کو کیا اہم ذمہ داری ملنے والی؟
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق اوپنر اور گرین شرٹس کے سابق کوچ محسن حسن خان ٹیم منیجر کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے۔48 ٹیسٹ اور 75 ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے 64 سالہ محسن حسن خان پر بھی قسمت عجب مہربان ہے، دو ہزار دس میں چیف سلیکٹر بنے جس کے اگلے ...
مزید پڑھیں »آرمی چیف نے باکسر وسیم کا حوصلہ بڑھا دیا
روالپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ملاقات کی۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستانی باکسر محمد وسیم نے راولپنڈی میں ملاقات کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے محمد وسیم کو عالمی مقابلے میں شاندار کارکردگی اور ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا پاک سری لنکا سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے پاک سری لنکا سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا۔سیریز کیلئیآن لائن بکنگ (کل)جمعہ جبکہٹکٹیں 21ستمبر سے ٹی سی ایس کے مخصوص مراکز میں دستیاب ہوں گی۔کراچی میں ہونے والے ایک روزہ میچزکیلئے کم ازکم ٹکٹوں کی قیمت 500 اور زیادہ سے زیادہ 3000روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ لاہور میں ہونے ...
مزید پڑھیں »پاک سری لنکا سیریز،کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین میچ دیکھنے پاکستان آئیں گے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہوم سیریز میں چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں تاہم خوشخبری یہ ہے کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ایرل ایڈنگز بھی ٹی 20 میچ دیکھنے پاکستان آئیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ایرل ایڈنگز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »سری لنکن ٹیم کو پاکستان کا دورہ ضرور کرنا چاہیئے :ارجنا رانا ٹنگا
کولمبو( سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں بدامنی کے 30 سالہ دور میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے ہماری مدد کی اور میچز کھیلنے کے لیے آتے رہے۔سابق کپتان کا کہناتھا کہ سری لنکا میں بدامنی کے 30 سالہ دور میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں ہماری مدد کی اور میچز ...
مزید پڑھیں »امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرنے پر خواتین کرکٹر عالیہ ریاض پر جرمانہ اور نجیہ علوی کو وارننگ جاری
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرنے پر خواتین کرکٹر عالیہ ریاض پر جرمانہ اور نجیہ علوی کو وارننگ جاری کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق عالیہ ریاض پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا،میچ ریفری نے نجیہ علوی کو امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پر وارننگ دے دی،دونوں کرکٹرز نے ...
مزید پڑھیں »