لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ایک سال کرکٹ سے دور رہنے والے آسٹریلوی بیٹسمین سٹیو سمتھ متعدد اعزاز کے مالک بن گئے، ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریاں بنانے کے بعد کینگروز پلیئرز دنیا کے دوسرے تیز ترین 25 سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ Only Don Bradman has more Test centuries for Australia against England than ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
معروف ریسلر ’دی راک‘ ڈوائن جانسن نے ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
لاس ویگاس(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے معروف ریسلر ’دی راک‘ ڈوائن جانسن نے ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔امریکی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اپنی زندگی میں ریسلنگ رنگ کی کمی کو بہت زیادہ محسوس کرتا ہوں تاہم اب شاندار کیریئر کے بعد میں خاموشی سے ریٹائر ...
مزید پڑھیں »خواجہ جنید کو قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور منیجر مقرر کرنے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپئین خواجہ جنید کو قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور منیجر جب کہ سابق کپتان وسیم احمد اور سمیر احمد حسین کو معاون کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔پی ایچ ایف حکام خواجہ جنید ، وسیم احمد اور سمیر احمد حسین کی تقرری کا اعلان عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں کریں گے۔ نئی ٹیم ...
مزید پڑھیں »امریکا ون ڈے انٹرنیشنل کی میزبانی کرنیو الا دنیا کا 32واں ملک بنے گا
لاڈرہل(سپورٹس لنک رپورٹ) لارڈ ہل کا سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک امریکی سرزمین پر پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کی میزبانی کرے گا۔امریکا میں گذشتہ کچھ عرصے سے تواتر کے ساتھ ٹوئنٹی 20انٹرنیشنل میچز ہورہے ہیں، اس ہفتے اور اتوار کو بھی اس وینیو پر ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان مختصر ترین فارمیٹ کے 2میچز ہوئے۔اب یہاں پر یو ایس اے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی فیصلہ کن اجلاس کل ،کپتان اور کوچز کے مستقبل کا فیصلہ ہو گا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی کرکٹ کمیٹی کا فیصلہ کن اجلاس کلمنگل کوہوگا جس میں پہلے اجلاس میں پیش کی گئی سفارشات کوحتمی شکل دی جائے گی اورانہیں منظوری کے لیے چیئرمین احسان مانی کوبھیجاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایم ڈی وسیم خان کی صدارت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی بااختیارکرکٹ کمیٹی کافیصلہ کن اجلاس منگل کوہوگا جس ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کو پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، عامر سہیل
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ میں اداروں کے خاتمے کے منصوبے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ کو پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر سہیل کا کہنا تھا کہ پی سی بی صرف ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی، ہیڈکوچ اوٹس گبسن عہدے سے فارغ
کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے ورلڈ کپ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کو پیش نظر رکھتے ہوئے پوری ٹیم مینجمنٹ کو تحلیل کرنے کے ساتھ ساتھ ہیڈکوچ اوٹس گبسن کو بھی عہدے سے فارغ کر دیا۔ حال ہی میں انگلینڈ میں منعقدہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقن ٹیم کی کارکردگی انتہائی ...
مزید پڑھیں »مکی آرتھر نے سرفراز کو تینوں فارمیٹس کی قیادت سے ہٹانے کی تجویز دیدی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پی سی بی کو کپتانی کے حوالے سے تجویز پیش کرتے ہوئےکہا کہ سرفراز احمد کو کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے برطرف کیا جائے۔ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ناکامی اور پچھلے تین سالوں کی ٹیم کی ناقص کارکردگی کو مدِنظر رکھتے ہوئے پی سی بی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر سجاد کھوکھر کل پریس کانفرنس کرینگے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھراور سکریٹری جنرل محمد آصف باجوہ ،چیئرمین قومی سلیکشن کمیٹی کے ہمراہ کل بروز پیر بتاریخ 05گست 2019 دوپہر 02:30 بجے ہاکی کلب آف پاکستان، عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے.جس میں سینئر ٹیم کی مینجمنٹ کااعلان کیا جاے گا۔ تمام پرنٹ و الیکٹرانک ...
مزید پڑھیں »سکندر بخت اتفاق رائے سے ناظم آباد جیم خانہ کے صدر منتخب ہوگئے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ناظم آباد جیم خانہ کی جنرل باڈی کا اجلاس سیکریٹری ایس اے فہیم کی سربراہی میں ناظم آباد جیم خانہ کلب پر منعقد ہوا جس میں کلب ہذا کے نائب صدر زیب اقبال، جوائنٹ سیکریٹری دانش احمد، ممبران فراز پٹیل، حمزہ گھانچی، ریحان تنولی، ریحان غنی، علی ہاشمی، مامون امتیاز، اکرام الحق، شاہد نثار، شاہ زیب، غنی ...
مزید پڑھیں »