ہمنٹوٹا(سپوٹرس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر19کرکٹ ٹیم نے سری لنکا میں ون ڈے سیریز جیت لی۔ہمبن ٹوٹا میں اتوار کوپاکستان نے سری لنکا انڈر19کے خلاف چوتھا ون ڈے میچ سات وکٹ سے جیت لیا اور پانچ میچوں کی سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔پاکستانی ٹیم اس وقت آئندہ سال جونیئر ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف ہے۔حا ل ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
عبدالرزاق نے عالمی کپ کیلئے ٹیم سلیکشن پر سوالات اٹھا دیئے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے حارث سہیل کی ٹیم میں سلیکشن پر سوالیہ نشان اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ حارث سہیل ون ڈے کرکٹ کا بیٹسمین ہی نہیں اور سلیکٹر انہیں ورلڈ کپ میں لے گئے ہیں اور اوپننگ بلے باز امام الحق کو ٹیم سے ڈراپ کردینا چاہیے۔ٹرینٹ برج میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ،پاکستان کا کل انگلینڈ سے ٹاکرا،ٹیم کی بھرپور ٹریننگ
نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں دوسرا میچ کل انگلینڈ کیخلاف کھیلے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود پُر امید ہیں کہ پاکستانی ٹیم میچ میں ضرور باؤنس بیک کرے گی۔انگلینڈ کے خلاف پیر کو ہونے والے میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم نے اتوار کو ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں بھرپور ٹریننگ کی۔بارش کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،آسڑیلیا نے پہلے ہی میچ میں افغانستان کے ارمان ڈھنڈے کردیئے
برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔افغانستان نے مضبوط حریف آسٹریلیا کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف دیا جو آسٹریلیا نے 34.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔برسٹل میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان ...
مزید پڑھیں »عامر خان کا اگلا ٹکرائو کس باکسر کیساتھ،باکسنگ مداحوں کیلئے بڑی خبر۔۔
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور بھارتی باکسرز نیرج گویات 12جولائی کو آمنے سامنے ہوں گے، مقابلہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہوگا۔یہ پہلا موقع ہوگا جب عامر خان کسی بھارتی باکسر کے مدمقابل ہوں گے۔کراچی میں نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے بتایا کہ سعودی حکومت ملک میں ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،اعصام الحق مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی اور ان کی یوکرینی جوڑی دار نادیا کشی نوک فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سال کے دوسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ہفتہ کو کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور نادیا کشی نوک نے نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے امریکہ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ اندیز سے شکست: پی سی بی کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آ گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ورلڈ کپ میں 7 وکٹ کی ذلت آمیز شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آ گیا۔میچ میں شرمناک کارکردگی کے 24 گھنٹے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر سرفراز احمد کا تفصیلی بیان جاری کیا گیا جس میں ان کا کہنا ہے مجھے یقین ہے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،افغانستان نے آسڑیلیا کو جیت کیلئے 208رنز کا ہدف دیدیا
برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے آسٹریلیا کو ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ میں فتح کے لیے 208 رنز کا ہدف دیا ہے۔برسٹل میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو صرف 5 رنز پر اس کے دونوں اوپنرز بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ چکے تھے۔اس موقع پر رحمت شاہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کی وجوہات
سہیل چیمہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کے ھاتھوں 105 رنز پر آوٹ ھوگئی۔۔۔یہ پاکستان کا ورلڈ کپ میں دوسرا کم ٹوٹل ھے۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر میں کچھ عرصے سے لکھ رھا ھوں اور دوستوں کو بتا رھا ھوں کہ اس ٹیم کا کوئ چانس نہی ھے۔۔۔ویسے تو ٹیم کی ناکامیوں کی کئی وجوھات ...
مزید پڑھیں »فیفا اور اے ایف سی مشن کو جمع کرائی گئیں دستاویزات میں اہم انکشافات
کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید اشفاق حسین شاہ کی لیگل ٹیم نے فیفا اے ایف سی فیکٹس فائنڈنگ مشن کو سابق فیڈریشن کیخلاف مبینہ کرپشن کے جو دستاویزی ثبوت فراہم کئے ہیں اس میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔2015تا2018پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی کے دوران کسطرح سابق سیکریٹری فیڈریشن نے سیکریٹری اے ایف سی سنجیون بارہ ...
مزید پڑھیں »