ساؤتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پکستان کو 12 رنز سے شکست دے دی۔انگلینڈ کے 374 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 361 رنز بناسکی۔ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
وفاق ہائے ایوان تجارت نے کھیلوں کی ترویج کیلئے سٹینڈنگ کمیٹی برائے سپورٹس اینڈ کلچر کی تشکیل نو کردی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاق ہاے ایوان تجارت و صنعت پاکستان کی اعلی قیادت نے ملک میں کھیل اور ثقافت کی بھرپور ترقی و ترویج کیلئے مرکزی سطح پر اسٹینڈنگ کمیٹی برائے اسپورٹس اور کلچر کی تشکیل نو کی ہے، جس میں کھیل اور ثقافت سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیات کو شامل کیا گیا ہے۔ کمیٹی کی ...
مزید پڑھیں »ساتواں کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کپ کاافتتاحی میچ ڈی ایچ اے اسپورٹس نے جیت لیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فہد مصطفی اور سردار مہر بخش کے مابین تیسری وکٹ پر 183رنز کی پارٹنر شپ نے ڈی ایچ اے اسپورٹس کو 7ویں کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کپ 2019کے افتتاحی میچ میں کامیابی سے ہمکنار کردیا۔ معین خان اکیڈمی الیون کو 8وکٹوں سے شکست کا سامنا۔فہد مصطفی نے 104رنز کی اننگز میں 7چھکے اور 6چوکے لگاکر نہ صرف اپنی ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی کی مداخلت سے پاکستان کی فٹبال کو تباہ کیا جارہا ہے‘ اشفاق حسین شاہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سابق صدر فیڈریشن فیصل صالح حیات اے ایف سی کے ساتھ سازبازکرکے پاکستان کی فٹبال کو تباہ کرنے کے درپے ہیں۔لاہور میں ہونے والی پُرہجوم پریس کانفرنس کے موقع پر صدر فیڈریشن انجینئر سید اشفاق حسین شاہ، نائب صدور عامر ڈوگر،سردار نوید حیدر، کانگریس ممبرفرزانہ رؤف ، ممبر پی ایف ایف کانگریس،چوہدری فقیر محمد، چوہدری اخلاق ،وزیر ...
مزید پڑھیں »میڈرڈ اوپن ٹینس،رافیل نڈال سیمی فائنل میں پہنچ گئے
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)میڈرڈ اوپن ٹینس چمپیئن شپ میں اسپین کے رافیل نڈال سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔میڈرڈ میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فئنل میں پانچ بار کے چمپیئن رافیل نڈال نے سوئٹزرلینڈ کے اسٹیلاس واو رینکا کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کرکئ سیمی فائنل میں جگہ بنائی لی۔ایک اور میچ میں آسٹریلیا کے ڈومینک تھیام نے روجر ...
مزید پڑھیں »بیج ریسلنگ ورلڈ ریسلنگ سیریز،انعام بٹ کا شاندار آغاز
ریو ڈی جنیرو (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل میں جاری بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں پاکستان کے انعام بٹ نے شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے روز دونوں اپنے دونوں مقابلے جیت لیے ہیں۔برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں پاکستان کے انعام بٹ نے پہلے روز دو فائٹس کی اور دونوں میں کامیابی حاصل کی۔پہلے راؤنڈ میں ...
مزید پڑھیں »انگلش بلے بازوں نے پاکستانی بائولنگ کا بھرکس نکال دیا
ساؤتھمپٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ انگلش بلے بازوں نے پاکستانی بولرز کا بھرکس نکالتے ہوئے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 374 رنز کا ہدف دیدیا۔ساؤتھمپٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ...
مزید پڑھیں »روس کے اس فٹبال کھلاڑی نے ایسا کیا جرم کیا کہ اسے قید کی سزا سنا دی گئی؟
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس کی ایک عدالت نے قومی فٹ بال ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں پیول میمایو اور الیگزینڈر کوکورین کو نشے کی حالت میں تخریب کاری کے جرم میں ڈیڑھ سال قید کی سزا سنا دی۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے پیول میمایو کو ایک سال اور 5 ماہ جبکہ کوکورین کو ایک سال 6 ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ بیکہم پر 6کیلئے ڈرائیونگ کی پابندی کیوں لگی؟
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکہم پر گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے پر 6 ماہ کی ڈرائیونگ کی پابندی عائد کردی گئی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 44 سالہ سابق کھلاڑی نے 21 نومبر کو لندن میں عوام کی جانب سے نشاندہی کرنے پر اپنی غلطی کا اعتراف کیا۔جنوبی لندن ...
مزید پڑھیں »پروفیشنل اٹالین کوچز کا کراچی میںایک روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام اور لیثررلیگز کی زیر نگرانی ڈی ایچ اے راحت اسٹیڈیم پر 10سے زائد اسکولوں کے 10تا18سال کی عمر کے اسٹوڈنٹس کا ایک روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اٹلی کے پروفیشنل مین کوچ میرکو اور وومین کوچ فیڈریکانے 100سے زائد بچوں کوفزیکل ٹریننگ کے ساتھ ساتھ فٹبال کھیل کے بنیادی اسرارورموز ...
مزید پڑھیں »