مصنف کی تحاریر : newseditor

آئی سی سی ، اے سی سی اجلاس، پاکستان ایشیا کپ کے حوالے سے اپنا موقف پر قائم رہیگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے اجلاسوں کے دوران اپنے مؤقف پر قائم رہے گا کہ اگر بھارت کی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آئی تو پاکستانی ٹیم بھی ورلڈ کپ کے لیے بھارت کا دورہ نہیں کرے گی۔    رپورٹ کے مطابق پی سی بی، ...

مزید پڑھیں »

ویمنز لیگ نمائشی میچ، سپر ویمن نے ایمازونز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے موقع پر کھیلے گئے پہلے ویمنز لیگ نمائشی میچ میں سپر ویمن نے ایمازونز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔نمائشی میچ میں ایمازونز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ ایمازونز نے عالیہ ریاض کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 9 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے۔       ندا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام‘بنوں میں مینز والی بال ٹرائلز کا آغاز

پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مرد کھلاڑیوں کے والی بال ٹرائلز بنوں سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئے جس میں 100 سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں‘ اس موقع پر آر ایس ریجنل سپورٹس آفیسر شفقت اللہ مہمان خصوصی تھے جنہوں نے باضابطہ افتتاح کیا ان کے ہمراہ‘ ڈی ایس او عادل شاہ‘ایڈمنسٹریٹر بنوں سپورٹس کمپلیکس احسان ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ پیس کالج میں ورلڈ ویمن ڈے کے حوالے سے رسہ کشی مقابلے

  پشاور(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ ویمن ڈے کے مناسبت سے چارسدہ پیس کالج میں خواتین رسہ کشی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ریڈ سٹار نے گلیکسی سٹار کی ٹیم کو تین صفر سے شکست دیکر ٹرافی اپنی نام کرلی، مہمان خصوصی میڈم امبرین پرنسپل دی پیس گرلز کالج نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ پروفیسر شمس المنیر، میڈم ...

مزید پڑھیں »

نیشنل  بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز دونوں ٹائٹلز واپڈا نے جیت لئے

نیشنل  بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز دونوں ٹائٹلز واپڈا نے جیت لئے۔لاہور میں کھیلی گئی قومی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان واپڈا کی مینز ٹیم نے ہائیر ایجوکیشن کی ٹیم کو 0-3 کی برتری سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا، جبکہ ویمنز فائنل میں بھی واپڈا کی ٹیم فتح یاب ہوئی اور پنجاب کی ویمنز ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا شیڈول جاری

افغانستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ماہ کے اختتام پر شارجہ میں تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کی میزبانی کرے گا۔یہ ٹی 20 سیریز دونوں ممالک کے درمیان پہلی دو طرفہ کرکٹ سیریز ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے کہا کہ ان کی ہوم سیریز کا آغاز پاکستان کے خلاف کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

جسپریت بھمرا مزید 6  ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بھمرا مزید 6  ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جسپریت بھمراکا نیوزی لینڈ میں کمر کا  آپریشن  ہوا ہے جس کے بعد بھمرا کو بحالی کے لیے کم از کم 6 ماہ درکار ہیں۔کمر کے آپریشن کے باعث جسپریت مارچ میں شروع ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز آج پشاور زلمی کیخلاف میچ سے باہر

  پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد  پشاور زلمی کے خلاف ہونے والے  میچ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق کپتان سرفراز احمد کراچی کنگز کے خلاف گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے، ان کی انگلی میں شدید درد ہے جس کی وجہ سے وہ آج کے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد یونائیٹڈ کے فہیم اشرف نے ملتان سلطانز کے منہ سے فتح چھین لی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، ملتان سلطانز کی جانب سے کپتان محمد رضوان اور شان مسعود ...

مزید پڑھیں »

نیمار ٹخنے کی سرجری کرائینگے، مزید فٹبال میچوں میں شرکت نہیں کرینگے

برازیل سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز سٹرائیکرنیمار جو پی ایس جی کی نمائندگی کرتے اب رواں سیزن میں مزید میچ نہیں کھیل سکیں گے، نیمار ٹخنے میں چوٹ آنے کے بعد سے ان فٹ ہیں اور اب ڈاکٹر نے انہیں ٹخنے کی سرجری کرنے کیلئے کہا ہے جس کے لیگ کے بقیہ میچوں میں ان کی شرکت ممکن نہیں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!