پاکستان میں پہلی بار مکسڈ مارشل آرٹس کی ایشین چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔ لاہور کے ڈی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالی ایم ایم اے ایشین چیمپئن شپ میں 11 ممالک کی 12 ٹیموں نے شرکت کی ، افتتاحی میچ میں پاکستانی فائٹر ضیاء مشوانی نے بھارتی فائٹر کو ناک آؤٹ کر دیا، پاکستانی فائٹر نے بھارتی فائٹر کو ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
کیج ٹسل انڈور کرکٹ کا ٹائٹل بلز نے اپنے نام کر لیا
کیج ٹسل انڈور کرکٹ کا ٹائٹل بلز نے اپنے نام کر لیا۔ سنسنی خیزفائنل میں پینتھرز کو کارآمد حکمتِ عملی تحت شکست دی- کپتان طلحٰہ بٹ کراچی (اسپوررٹس رپورٹر) اویس آٹوموبائلز کی جانب سے سال 2024 کا ایک منفرد فارمیٹ کیج ٹسل انڈورکرکٹ سیزن ون کا انعقاد زمزمہ انڈور کیج میں ہوا، جس میں کراچی کی ٹیپ بال کے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »پہلی سندھ بلوچستان ٹریڈیشنل آرچری سیریز بلوچستان نے جیت لی
پہلی سندھ بلوچستان ٹریڈیشنل آرچری سیریزبلوچستان نے جیت لی کراچی اسپورٹس رپورٹر) جشن آزادی کے موقع پر پاکستان ٹریڈیشنل آرچری فیڈریشن کے زیر اہتمام 14اگست کو سندھ اور بلوچستان کے تیر اندازوں کے درمیان اپنی نوعیت کی پہلی سندھ بلوچستان ٹریڈیشنل آرچری سیریزکا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچستان کے تیر اندازو ں نے کامیابی سمیٹ لی۔ ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ٹیلنٹ ویمنز باسکٹ بال ٹورنامنٹ پرپل ٹیم نے جیت لیا
ایمرجنگ ٹیلنٹ ویمنز باسکٹ بال ٹورنامنٹ پرپل ٹیم نے جیت لیا وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے کھلاڑیوں اور آفیشلز میں انعامات تقسیم کئے لاہور (سپورٹس رپورٹر) ایمرجنگ ٹیلنٹ ویمنز باسکٹ بال ٹورنامنٹ پرپل ٹیم نے جیت لیا۔فائنل میچ میں پرپل ٹیم نے گرین ٹیم کو 12-24 پوائنٹ اسکور سے شکست دیکرایمرجنگ ٹیلنٹ ویمنز باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل
پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔ اس فیصلے سے شائقین کو گراؤنڈ میں براہ راست کرکٹ دیکھنے کا موقع ملے گا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کے لیے تعمیراتی کام جاری ہے۔ اسلام آباد، 18 اگست 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی مشاورت سے پاکستان اور ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیت لی
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹیسٹ سیریزایک صفر سے جیت لی۔ جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کودوسرے ٹیسٹ میں 40رنز سے ہرایا، جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 160،دوسری اننگز میں246رنزبنائے ، ویسٹ انڈیزپہلی اننگز میں 144،دوسری اننگز میں 222رنز بناسکی۔ جنوبی افریقہ کے ویان مڈلر مین آف دی میچ قرارپائے، جنوبی افریقہ کے سپنرکیشومہاراج مین آف دی سیریز قرارپائے۔
مزید پڑھیں »پاکستان میں کھیلوں کی ترقی: پنجاب یوتھ گیمز سے اولمپئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم تک کا سفر
پاکستان میں کھیلوں کی ترقی: پنجاب یوتھ گیمز سے اولمپئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم تک کا سفر غنی الرحمن پاکستان میں کھیلوں کی ترقی کا سفر ہمیشہ سے چیلنجز اور مواقع کا مرکب رہا ہے۔ قومی سطح پر کھیلوں کی ترقی کے لیے متعدد کوششیں کی گئی ہیں، لیکن گراس روٹس لیول پر ٹیلنٹ کو دریافت کرنے اور پروان ...
مزید پڑھیں »انڈر19 ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2025 کے شیڈول کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انڈر19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ دوسرے انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کی میزبانی ملائشیا کے سپرد کی گئی ہے، ایونٹ 18 جنوری سے 2 فروری 2025 تک کھیلا جائے گا، جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ایونٹ کے گروپ اے میں بھارت، ویسٹ انڈیز ،سری لنکا اور ...
مزید پڑھیں »پاکستانی مارشل آرٹ کے مناظر کی شرمناک حقیقت
پاکستانی مارشل آرٹ کے مناظر کی شرمناک حقیقت مسرت اللہ جان پاکستان کا مارشل آرٹ کلچر ایک نئے رجحان کی طرف جارہا ہے جس میں کھلاڑی اپنے فتح کی من گھڑت کہانی سنا کر سب کو اپنے سحر میں مقید کرلیتا ہے ۔ اور اس عمل میں ہر سال مسلسل اضافہ ہورہا ہے سال بہ سال، صوبہ خود ساختہ مارشل ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ہوم ٹیسٹ میچوں میں "کوکا بورا” گیندیں استعمال ہونگی ؛ پی سی بی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ہوم ٹیسٹ میچوں میں کوکا بورا گیندیں استعمال ہونگی۔ ڈومیسٹک ریڈل بال کرکٹ میں ڈیوک اور وائٹ بال کرکٹ میں کوکابورا استعمال ہونگی۔ مختلف برانڈز کی گیندوں کے استعمال اور بہترین پچز کی تیاری کا مقصد کھیل کا معیار بلند کرنا ہے۔ پی سی بی لاہور 18 اگست 2024 ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی ...
مزید پڑھیں »