“میں پی سی بی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری صلاحیتوں پر بھروسہ کیا ; جیسن گلیسپی مجھے کھیل کے روایتی فارمیٹ میں سب سے زیادہ معتبر اور باصلاحیت کرکٹ ٹیموں میں سے ایک کی کوچنگ کا اعزاز دیا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنا اس کی بھرپور روایت اور پرجوش مداحوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
جیسن گلیسپی اور گیری کرسٹن کو ہیڈ کوچ کی تقرری پر مبارکباد ؛ محسن نقوی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بتایا کہ جیسن گلیسپی کو ریڈ بال جبکہ گیری کرسٹن کو وائٹ بال کوچ مقرر کیا گیا ہے، اظہر محمود ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ہوں گے، تجربہ کار ...
مزید پڑھیں »نیدر لینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس کی قذافی سٹیڈیم آمد ، گرین شرٹ پہن کر میچ دیکھا۔
نیدرلینڈ کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی نیدر لینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس (Ms. Henny de Vries) کی قذافی سٹیڈیم آمد چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے نیدرلینڈ کی سفیر کا خیرمقدم کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیدرلینڈ کی سفیر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور. کرکٹ اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ...
مزید پڑھیں »جیسن گلیسپی ریڈ بال اور گیری کرسٹن وائٹ بال کے لیے پاکستان کے ہیڈ کوچ مقرر۔
جیسن گلیسپی ریڈ بال اور گیری کرسٹن وائٹ بال کے لیے پاکستان کے ہیڈ کوچ مقرر۔ اظہرمحمود تینوں فارمیٹس میں اسسٹنٹ کوچ ، تینوں تقرریاں دو سال کے لیے کی گئی ہیں۔ گلیسپی اور گیری کرسٹن کا وسیع تجربہ پاکستان ٹیم کو بہترین رہنمائی فراہم کرے گا۔ محسن نقوی۔ پی سی بی کا شکریہ کہ انہوں نے میری صلاحیتوں پر ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
شاہین آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لے کر دنیا کے پہلے بولر بن گئے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی 20 میں انفرادی ریکارڈ قبضے میں کرلیا، وہ مختصر فارمیٹ میں ابتدائی اوور میں 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے، انھوں نے اپنی روایت برقرار رکھتے ...
مزید پڑھیں »کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا کورنگی میں واقعی مائٹ یونیورسٹی کا دورہ
کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا کورنگی میں واقعی مائٹ یونیورسٹی کا دورہ آگاہی پروگرام،چیمپئن شپ اور اسپورٹس کے فروغ کے لیے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا کراچی(اسپورٹس رپورٹر) سندھ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن اور کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ کہ مختلف ڈویژنز کا دورہ اگلے ماہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسکیٹنگ سٹارز نے عظیم الشان تقریب کے ساتھ منی سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا
پاکستان اسکیٹنگ سٹارز نے عظیم الشان تقریب کے ساتھ منی سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا پاکستان اسکیٹنگ سٹارز نے منی اسپورٹس کمپلیکس کی شاندار افتتاحی تقریب کی میزبانی کی۔ معزز مہمانوں کی طرف سے اس تقریب نے کھیلوں اور جسمانی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے تنظیم کے مشن میں ایک اہم سنگ میل کا نشان لگایا۔ پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ...
مزید پڑھیں »کپتان بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے پلیئر بن گئے۔ کپتان بابر اعظم نیوزی لینڈ کیخلاف میچ نے 69 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 6 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے، قومی ٹیم کے کپتان نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے دوران آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کو پیچھے چھوڑا۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تصدیق کر دی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تصدیق کر دی، وزیر اعظم کے نامزد کردہ طارق بگٹی کو ہاؤس نے اعتماد کا ووٹ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اس سلسلے میں لکھا گیا خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کر دیا ہے، پاکستان اسپورٹس بورڈ ...
مزید پڑھیں »پانچواں ٹی ٹوئنٹی ؛ نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست ؛ سیریز 2-2 سے برابر
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچویں ٹی 20 میں9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لاہور ؛ 27 اپریل 2024 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی۔20 میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے ...
مزید پڑھیں »