مصنف کی تحاریر : News Editor

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک ۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت برمنگھم (19 اپریل 2024) ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے اور پہلے روز ایک لاکھ امریکی ڈالرز سے زائد مالیت کے ٹکٹ فروخت ہوئے جس میں روایتی حریف پاک بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ بک گئے۔ چیمپیئن شپ ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے بلائنڈ کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ 20 اپریل سے پشاور میں شروع ہوگا

اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی نیشنل (ایک روزہ فارمیٹ ٹورنامنٹ 2023-24) پشاور، پاکستان – 19 اپریل، 2024 – پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (PBCC) کو اپنے انتہائی متوقع ایک روزہ فارمیٹ کے قومی ٹورنامنٹ، A.S. علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی (سیزن 2023-24) کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 20 اپریل سے 25 اپریل 2024 تک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹی 20 میچ کل پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا. میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا ، سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا تھا ، پاکستانی ٹیم مایہ ناز بیٹر بابر اعظم ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان ورلڈ اوپن سکواش کے مین ڈراز میں شامل

 ایک برس کی غیر حاضری کے بعد آخرکار ورلڈ اوپن سکواش کے ایرینا میں پاکستان کی واپسی ہو رہی ہے، پاکستان کے جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کو ورلڈ اوپن سکواش کے مین ڈراز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ورلڈ اوپن سکواش ایونٹ کے مین راؤنڈ کا ڈرا فائنل کرلیا گیا ہے جس میں پاکستان کے حمزہ خان بھی شامل ...

مزید پڑھیں »

کرکٹر ڈیوڈ میلان ایک نئے منصوبے کے ساتھ میدان میں واپس

کرکٹر ڈیوڈ میلان ایک نئے منصوبے کے ساتھ میدان میں واپس دبئی : انگلینڈ کے مشہور کرکٹ اسٹار ڈیوڈ میلان ایک منصوبے کے ساتھ میدان میں واپس آرہے ہیں انہوں نے لائن بیٹ کے ساتھ شراکت داری کرالی ہے اور اب وہ لائن بیٹ کو تشہیر کریں گے۔ ڈیوڈ میلان لائن بیٹ سفیر کی حیثیت سے برانڈ کو فروغ دیں ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف نے قومی خواتین فٹ بال چیمپئن شپ 2024 ملتوی کر دی۔

پی ایف ایف نے قومی خواتین فٹ بال چیمپئن شپ 2024 ملتوی کر دی۔ ایونٹ کا 5 مئی سے کراچی میں آغاز ہونا تھا کلبز نے پی ایف ایف کو فٹبالرز کی تعلیمی مصروفیات سے آگاہ کیا متعدد درخواستوں کے پیش نظر ایونٹ کے التوا کا فیصلہ کیا گیا نئے شیڈول کا اعلان کلبز سے رائے طلب کرنے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس کے لیے آفیشل موبائل گیم ’’اولمپکس گو پیرس 2024 ‘‘ لانچ

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) نے پیرس 2024 اولمپکس کے لیے آفیشل موبائل گیم ’’ اولمپکس گو- پیرس 2024 ‘‘لانچ کر دی ۔ آئی او سی کے مطابق شائقین کو حقیقی معنوں میں اولمپک گیمنگ کا تجربہ فراہم کرنے کے لیے ’’ اولمپک گو-پیرس 2024 ‘‘ شروع کیا گیا ہے۔ آئی او سی کی ٹیلی ویژن اور ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل؟

پاکستان فٹبال فیڈریشن( پی ایف ایف) نے آئندہ ماہ ہونے والا نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل کردیا ہے۔ پی ایف ایف چیلنج کپ کا دوسرا راؤنڈ طویل تاخیر کے بعد یکم مئی سے شروع ہونا ہے۔ پی ایف ایف نے ایونٹ پہلے لاہور میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن اسپورٹس بورڈ پنجاب (ایس بی پی) ...

مزید پڑھیں »

انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے خواہشمند

انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے خواہشمند ہیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے انگلینڈ کے سابق کرکٹر مائیکل وان کے ساتھ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے بولر بہترین ہیں، انڈیا کے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ میچز ہونے چاہیئیں۔ روہت شرما نے کہاکہ پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹی 20میچ ؛ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹی 20میچ: بارش کے باعث بے نتیجہ ختم.. …….اصغر علی مبارک……….. پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی20 میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا تاہم، میچ شروع ہونے سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!