خواہش ہے کہ باکسنگ میں اولمپک چمپئن بنوں،جسکے لئے دن رات محنت شروع کردی ہے ، باکسر جیاد حسین رپورٹ ؛ پشاور ؛ غنی الرحمن پشاورکے نوجوان باکسر جیاد حسین نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ نیشنل چمپئن ٹائٹل کیساتھ باکسنگ میں اولمپک چمپئن بنوں ، پاکستان کے بہترین کوچ افضل خان کی نگرانی سپورٹس بورڈ باکسنگ اکیڈمی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
آئی ایل ٹی 20 ; جائنٹس نے دبئی کو 19 رنز سے شکست دیدی
جائنٹس نے دبئی کو 19 رنز سے شکست دیدی دبئی (07 فروری 2024) دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 24 ویں میچ میں گلف جائنٹس نے شاندار ٹیم ورک کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز کے ہدف کا دفاع کیا اور دبئی کیپیٹلز ...
مزید پڑھیں »چیرمین سید محسن رضا نقوی کا قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین سید محسن رضا نقوی کا قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ۔ محسن نقوی نے اسٹیڈیم اور اکیڈمی میں موجود سہولتوں کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی رہائش کے معائنے اور اپ گریڈیشن سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ چیرمین پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل میں واپڈا اور ایس این جی پی ایل مدمقابل
پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل میں واپڈا اور ایس این جی پی ایل مدمقابل پانچ روزہ فائنل 9 فروری سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی 7 فروری، 2024: واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) اور سوئی ناردن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی ٹیمیں پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ I کے فائنل میں مدمقابل ہونگی۔ یہ پانچ روزہ ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ورلڈکپ ؛ دوسرا سیمی پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان جمعرات کو کھیلا جائے گا۔
15ویں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل میچ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان (کل) جمعرات کو بینونی میں کھیلا جائے گا۔ سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے،اور میگا ایونٹ میں شائقین کرکٹ کو دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے ...
مزید پڑھیں »بھوپارا ، لٹل اور ولی کی شاندار کارکردگی سے ابوظبی 7 وکٹوں سے فاتح
بھوپارا ، لٹل اور ولی کی شاندار کارکردگی سے ابوظبی 7 وکٹوں سے فاتح شارجہ (06 فروری 2024) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 23 ویں میچ میں روی بھوپارا (15 رنز دیکر 4 وکٹیں)، جوشوا لٹل (17 رنز دیکر 3 وکٹ) اور ڈیوڈ ولی (16 رنز دیکر 2 وکٹ) نے شارجہ ...
مزید پڑھیں »زبیر کی 4 وکٹوں کی بدولت جائنٹس نے شارجہ کو ہرادیا
زبیر کی 4 وکٹوں کی بدولت جائنٹس نے شارجہ کو ہرادیا دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 22 ویں میچ میں شمرون ہیٹ مائر نے شارجہ واریئرز کے بولنگ اٹیک کو شکست دیکر ناقابل شکست 53 رنز بنائے جس کی بدولت گلف جائنٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 ، ایمریٹس پلے آف میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی
آئی ایل ٹی 20 ، ایمریٹس پلے آف میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں ایم آئی ایمریٹس نے اپنی بالادستی برقرار رکھتے ہوئے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈیزرٹ وائپرز کو 30 رنز سے شکست دیکر پلے آف میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ کوشل پریرا کی 65 رنز ...
مزید پڑھیں »سید محسن رضا نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد
سید محسن رضا نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد لاہور(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،سیکرٹری جنرل محمد بابر،سیکرٹری اطلاعات محمد قیصر چوہان،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم اور تمام ممبران نے نگران وزیر اعلی پنجان سید محسن رضا نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے پر دلی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے میچز دیکھنے کے لیے کیا چیز لازمی ہے ؟
پی ایس ایل 9 کے تمام میچز کے لیے فزیکل ٹکٹ لازمی قرار دے دیے گئے ہیں۔ پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے میچز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز افتتاحی میچ کی فرسٹ کلاس ٹکٹ 2 ہزار، پریمیم ٹکٹ 3 ہزار جبکہ وی آئی پی ٹکٹ 6 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ سُپر ...
مزید پڑھیں »