مصنف کی تحاریر : News Editor

اختر شہیدچیلنج فٹبال کپ ٹورنامنٹ ; گیارھویں روز مزید تین میچز کا فیصلہ

    ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)اختر شہید چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کنج فٹبال سٹیڈیم گیارھویں روز مزید تین میچز کا فیصلہ ریلوے کلب حویلیاں این یو ایف سی اور الپائن کلب نواں شہر نے اپنے میچز جیت لئے   ریلوے کلب حویلیاں نے ہزارہ کلب سلہڈ کو چار ایک سے جبکہ این یو ایف سی نے جدون ایف سی کو ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ; آیبٹ آباد ریجن فٹبال ٹرائل اختتام پذیر

    عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے زیراہتمام وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں آیبٹ آباد ریجن فٹبال ٹرائل اختتام پذیر ہوئے جس میں مانسہرہ اوگی،ایبٹ اباد، سے دو سو فٹبال کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا کنج فٹبال گراؤنڈ میں فٹبال ٹرائل کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر مہمان خصوصی احمدزمان ریجنل سپورٹس آفیسر، توصیف احمد ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : انڈیا اور پاکستان کا میچ بارش کی نذر

  ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : انڈیا اور پاکستان کا میچ بارش کی نذر   ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ایمرجنگ اور انڈیا اے کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے ایک گیند کرائے بغیر ختم کردینا پڑا۔ اس طرح دونوں ٹیموں نے چار چار پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ دونوں ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں فتوحات کا سلسلہ جاری

  پاکستان کی پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں فتوحات کا سلسلہ جاری گرین شرٹس مالدیپ کے بعد بھوٹان کیخلاف بھی فاتح ، پاکستان آخری لیگ میچ میں بنگلہ دیش کیخلاف مدمقابل ہوگا   پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں پاکستان کی شاندار کامیابی ، مالدیپ کے بعد گرین شرٹس نے بھوٹان کو بھی شکست دیدی ۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا سینئیر اسپورٹس صحافی عزیز رحمت اللہ کی وفات پر اظہار تعزیت

    پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا سینئیر اسپورٹس صحافی عزیز رحمت اللہ کی وفات پر اظہار تعزیت کراچی سے تعلق رکھنے والے معروف سینئراسپورٹس صحافی، کرکٹ ریکارڈز اور اعداد و شمار کے بانی عزیز رحمت اللہ گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد قضاۓ الہی سے انتقال کر گۓ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ ان کی عمر تقریبا 81 برس ...

مزید پڑھیں »

پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پاکستان نے مالدیپ کو شکست دیدی

    پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پاکستان نے مالدیپ کو شکست دیدی سنسنی خیز مقابلے کے بعد گرین شرٹس 63-65پواٸنٹس سے فاتح، سات سال بعد پاکستان کی انٹرنیشنل ایونٹ میں پہلی جیت   قومی باسکٹ بال ٹیم نے پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں میزبان مالدیپ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 63-65پواٸنٹس سے شکست دیکر ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور سال 2022 کی سرگرمیوں کی معلومات دینے سے دو ماہ سے گریزاں

    ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور سال 2022 کی سرگرمیوں کی معلومات دینے سے دو ماہ سے گریزاں رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت قانون کے تحت اپریل و مئی 2023 میں درخواستیں ڈائریکٹریٹ کے توسط سے دی گئی ہیں ، تاحال کوئی جواب نہیں دیا گیا   پشاور… ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور سال 2022 کی سرگرمیوں کے بارے میں تاحال ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری کھیل اور ڈائریکٹر جنرل کھیل کو جاری شوکاز نوٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے واپس لے لیا

    سیکرٹری کھیل اور ڈائریکٹر جنرل کھیل کو جاری شوکاز نوٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے واپس لے لیا، سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے اپنے مقصد میں ناکام   کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) محکمہ کھیل بلوچستان میں بھرتیوں کے معاملے میں سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے اپنے مقصد میں ایک بار پھر ناکام ہوگٸے، بلوچستان ہائی ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان

  سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان   • شاہین آفریدی کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ، محمد حریرہ اور عامر جمال پہلی بار ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ ۔مورنے مورکل بولنگ کوچ مقرر فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوگئی ہے۔ انہیں آئندہ ماہ سری لنکا کے دورے میں ...

مزید پڑھیں »

سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں الشہزاد کرکٹ کلب کی کامیابی.

    سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں الشہزاد کرکٹ کلب کی کامیابی. گُڈ لک کرکٹ کلب کو شکست کا سامنا علیم خان کی تباہ کن باؤلنگ.   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیراہتمام منعقدہ سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں الشہزاد کرکٹ کلب نے گُڈ لک کرکٹ کلب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!