مصنف کی تحاریر : News Editor

پشاور… کوئٹہ نیشنل گیمز کے نمایاں کھلاڑیوں کو انعامات دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا

  کوئٹہ نیشنل گیمز کے نمایاں کھلاڑیوں کو انعامات دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے سمری سیکرٹری سپورٹس کو بھجوائی ہے فنڈز کمی کے باعث اس پر خاموشی ہے   پشاور… نیشنل گیمز منعقدہ کوئٹہ میں مختلف کھیلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو انعامات دینے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

پشاور… ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے خالی آسامیوں کے انٹرویوز اگست میں ہونگے

  ڈی ایس اوز، تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کے انٹرویو اگست میں ہونگے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور پبلک سروس کمیشن کے نمائندے پاس ہونیوالے امیدواروں کے انٹرویو لینگے   پشاور… صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے خالی آسامیوں کے انٹرویوز اگست کے مہینے میں ہونگے. خیبر پختونخواہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ڈسٹرکٹ سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے نئےچیئرمین ذکاء اشرف نے چارج سنبھال لیا

    پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے نئےچیئرمین ذکاء اشرف نے چارج سنبھال لیا چوہدری ذکاء اشرف کی پی سی بی ہیڈکواٹرز آمد   پی سی بی کے اعلی عہدیداروں نے ذکاء اشرف کا استقبال کیا   ذکاء اشرف کے چارج سنبھالنے کی کاغذی کارروائی مکمل کرلی گئی ذکاء اشرف پی سی بی ملازمین کے ساتھ گھل مل گئے ...

مزید پڑھیں »

اے وی سی چیلنج کپ ; وزارت خارجہ نے پاکستان والی بال ٹیم کو این او سی دینے سے انکارکردیا۔

   قومی والی بال ٹیم کی اے وی سی چیلنج کپ میں شرکت کا معاملہ،وزارت خارجہ نے پاکستان والی بال ٹیم کو این او سی دینے سے انکارکردیا۔ پاکستان والی بال ٹیم انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت سے محروم ہو گئی، اے وی سی چیلنج کپ 8 سے 15جولائی تک چائنیزتائی پے میں کھیلا جانا ہے، پاکستان نے اے او سی ...

مزید پڑھیں »

 آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ; کپتان بابر اعظم چھٹے نمبر پر آگئے۔

  آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی،قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں سے چھٹے نمبر پر آگئے۔   نیوزی لینڈ کین ویلمسن ایک درجے بہتری کے بعد نمبر ون پوزیشن پر آگئے،انگلینڈ کے جو روٹ چار درجے تنزلی کے بعد پہلی سے پانچویں پوزیشن پرآگئے۔آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ چاردرجے بہتری کے ...

مزید پڑھیں »

 وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیدی، ذکاء اشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

     پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا اور ذکاءاشرف کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔    وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیدی، ذکاء اشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر ہو گئے، وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن ...

مزید پڑھیں »

ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمین شپ ; پاکستان باڈی بلڈنگ ٹیم مالدیپ پہنچ گئی۔

    مالدیپ میں ہونیوالی تیرہویں ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ اور فزیق چیمین شپ میں شرکت کے لیے پاکستانی ٹیم مالدیپ پہنچ گئی۔   پاکستان ٹیم کی جانب سے مالدیپ ائیرپورٹ پر پاکستان ذندہ باد کے نعرےبلند کیے گئے، پاکستان باڈی بلڈنگ ٹیم مالدیپ حکومت، مالدی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن اور مالدیپ اولمپک ایسوسی ایشن کی دعوت پر ایونٹ میں شریک ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ ; عالمی سپورٹس جرنلسٹ ڈے ; بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

    کوئٹہ میں عالمی سپورٹس جرنلسٹ ڈے کی مناسبت سے بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد بلوچستان میں کھیلوں کے میدان آباد کرنے اور کھیلوں کی سرگرمیوں کو دنیا بھر میں اُجاگر کرنے پر سپورٹس جرنلسٹس بسجا کی محنت اور کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا۔سردار موسیٰ خان کاکڑ   کوئٹہ(ترجمان بسجا )ورلڈ سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی چیکنگ کیلئے کوئی خاتون اہلکار موجود ہی نہیں

  پشاور سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی چیکنگ کیلئے کوئی خاتون اہلکار موجود ہی نہیں روزانہ سینکڑوں خواتین مختلف کھیلوں کی تربیت کیلئے آتی ہیں، چارجز بھی لئے جاتے ہیں لیکن انتظامیہ سیکورٹی پر خاموش   پشاور… پشاور صدر میں واقع پشاور سپورٹس کمپلیکس جو کچھ عرصہ قبل تک قیوم سپورٹس کمپلیکس کے نام سے جانا جاتا تھا کے سیکورٹی ...

مزید پڑھیں »

پشاور، حیات آباد، بنوں، کوہاٹ سمیت کسی بھی سپورٹس کمپلیکس میں کوئی باقاعدہ سیکورٹی انتظام نہیں، رپورٹ

  پشاور و حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سیکورٹی کیلئے کوئی انتظام نہیں تھانہ گلبرگ کی پولیس قبل ازیں سیکورٹی کے حوالے سے اپنی رپورٹ انتظامیہ کو دو و ماہ قبل جمع کرواچکی ہیں   پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام چلنے والے پشاور میں دوبڑے سپورٹس کمپلیکسز میں سیکورٹی کیلئے کوئی انتظام نہیں.حالانکہ ان دونوں سپورٹس کمپلیکسز میں روزانہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!