پشاور… کوئٹہ نیشنل گیمز کے نمایاں کھلاڑیوں کو انعامات دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا

 

کوئٹہ نیشنل گیمز کے نمایاں کھلاڑیوں کو انعامات دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے سمری سیکرٹری سپورٹس کو بھجوائی ہے فنڈز کمی کے باعث اس پر خاموشی ہے

 

پشاور… نیشنل گیمز منعقدہ کوئٹہ میں مختلف کھیلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو انعامات دینے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا اس حوالے سے سمری سیکرٹری سپورٹس کو بھجوائی گئی ہیں قومی کھیلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو انعام دینے سے متعلق صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے سمری بھجوائی تھی

 

لیکن صوبائی حکومت کی جانب سے فنڈز نہ ہونے کے بناء پر تاحال ان کھلاڑیوں کیلئے انعامی رقوم دینے سے متعلق خاموشی اختیارکرلی گئی ہیں.واضح رہے کہ قومی کھیلوں منعقدہ کوئٹہ میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں خیبر پختونخواہ کی کھلاڑیوں نے بہترین پوزیشن حاصل کی تھی.

 

 

error: Content is protected !!