مصنف کی تحاریر : News Editor

تیمور خان نے حریف باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں زمین بوس کر دیا۔

  پاکستانی ناقابل شکست باکسر تیمور خان نے بینکاک میں سبز ہلالی پرچم سر بلند کر دیا۔ تیمور خان نے حریف باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں زمین بوس کر دیا۔ تیمور خان پاکستان کا پہلا ایشین چیمپئن کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد، پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان کا پہلا ورلڈ باکسنگ کونسل ( WBC ) کانٹینٹل ہیوی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کیلئے باسکٹ بال کے ٹرائلز ہفتے کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے .

نیشنل گیمز کیلئے باسکٹ بال کے ٹرائلز ہفتے کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے    پشاور ۔ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے ٹرائلز کی نگرانی باسکٹ بال ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی سلیکشن کمیٹی کرے گی ۔ اوپن ٹرائلز میں صوبے بھر کی ڈویژن سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کو انے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ٹرائلز میں خیبرپختونخوا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز 30 اپریل کو پشاور میں ہونگے۔ 

  کوئٹہ نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز 30 اپریل کو پشاور میں ہونگے۔    پشاور(سپورٹس رپورٹر) نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس ٹیم کی سلیکشن 30 اپریل کو پشاور میں ہونگے۔ صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیرایتمام کوئٹہ میں منعقدہ نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا کے مرد وخواتین کی بہترین ٹیم تشکیل دی ...

مزید پڑھیں »

بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات .

  پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات کی   لاہور ( نواز گوھر) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات کی،   سید فخر شاہ نے 34 ویں نیشنل گیمز کے انعقاد کے ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ نیشنل گیمز میں کے پی دستے کی چیف ڈی مشن ہونگے ، سید عاقل شاہ .

  ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ نیشنل گیمز میں کے پی دستے کی چیف ڈی مشن ہونگے ، سید عاقل شاہ کوئٹہ میں رہائش کا بڑا مسئلہ ہے اس لئے نیشنل گیمز کو مرحلہ وار کیا جارہا ہے ، لالا ایوب ہاکی سٹیڈیم میں بات چیت    پشاور.. اولمپک ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے صدر سید عاقل شاہ نے کہا ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز ہدف دے دیا .

   راولپنڈی میں کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ میں کیوی بیٹر ڈیرل مچل نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 113 رنز بنائے۔ مہمان ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف دیا ہے۔   قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر کیوی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ کی جانب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم چٹوگرام میں ٹریننگ سیشن۔

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم چٹوگرام میں ٹریننگ سیشن۔ پاکستان انڈر 19 کے کھلاڑیوں نے آج ٹرینر یاسر ملک کی نگرانی میں فزیکل ٹریننگ میں حصہ لیا۔ پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کل صبح نیٹ سیشن کا آغاز کریں گی۔ پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش 19 کے مابین سیریز کا آغاز 30 اپریل سے چار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بیس بال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی، فخرعلی شاہ .

صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن فخرعلی شاہ کہتے ہیں کہ پاکستان بیس بال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی، پاکستان ایشیا میں 5 ویں نمبر پر ہے دوسرا راونڈ کھیلیں گے۔  صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایشین گیمز میں بارہ ٹیمں حصہ لے رہی ہیں ، اولمپک چیمپئین جاپان ، ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

فخرزمان کے ساتھ اوپننگ کرتے ہوئے بہتر محسوس کرتاہوں، امام الحق .

پاکستان کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے ون ڈے سیریز کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پاکستان کے لیے جو اچھا ہے وہ کھیلےگا،کسی کھلاڑی کے لیے ٹیم میں جگہ مستقل نہیں ہوتی۔   پریس کانفرنس میں امام الحق نے کہا کہ بابراعظم کپتان ہیں، انہیں ہماری مکمل سپورٹ حاصل ہے۔ٹی ٹونٹی اور ایک روزہ میچز کے ریکارڈ ...

مزید پڑھیں »

کرنل جنید عالم ساؤتھ ایشین جوڈو فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔

 جنید عالم ساؤتھ ایشین جوڈو فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔      ساؤتھ ایشین جوڈو زون کے انتخابات کویت میں ہوئے، انتخابات میں آئندہ 4 سال کیلئے عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا، انتخابات میں پاکستان کے جنید عالم کو بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا، جنید عالم پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر بھی ہیں۔ کرنل جنیدعالم پاکستان آرمی کے شعبہ اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!