مصنف کی تحاریر : News Editor

فلڈ لائیٹس رمضان ہاکی لیگ الصغیر ہاکی کلب نے جیت لی .

فلڈ لائیٹس رمضان ہاکی لیگ الصغیر ہاکی کلب نے جیت لی جے جے ہاکی اکیڈمی کو 3-1 گول سے شکست کا سامنا ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطیٰ کراچی طحہ سلیم نے انعامات تقسیم کئے کراچی :الصغیر ہاکی کلب نے فلڈ لائیٹس رمضان ہاکی لیگ جیت لی، جے جے ہاکی اکیڈمی کو دلچسپ معارکے میں 1 کے مقابلے 3 گول ...

مزید پڑھیں »

بابر اور رضوان ورلڈ نمبر ون اور ٹو ہیں سلمان بٹ .

  سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی کپتانی اسٹیٹس کو نہیں، ایسا کہنا سیاسی جملہ ہے، بابر اور رضوان ورلڈ نمبر ون اور ٹو ہیں۔   انہوں نے کہا کہ بابر اور رضوان ٹیم کو کئی میچ جتوا چکے ہیں، اگر دونوں کبھی اسکور نہیں کرتے تو انہیں سپورٹ کرنا ہے اور ریڈ لائن نہیں دکھانی۔   ...

مزید پڑھیں »

مارخور رمضان کپ کا فائنل پشاور پھٹانز نے اسلام آباد ہاکس کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

  مارخور رمضان کپ کا فائنل پشاور پھٹانز نے اسلام آباد ہاکس کو 24 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ علی حسنین فائنل میچ کے ہیرو قرار پائے، افغانستان کے دولت زادران بہترین باؤلر، محمد اخلاق بہترین بیٹسمین، جبکہ کشمیر کنگز کے اقبال اکرم کو بہترین وکٹ کیپر کا ایوارڈ دیا گیا۔ فائنل میچ کے مہمان ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں فٹ بال کے جعلی کوچ کی بھرتی کیخلاف کیس کی سماعت ۔

عدالت عالیہ پشاور میں فٹ بال کے جعلی کوچ کی بھرتی کیخلاف کیس کی سماعت ۔ ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ڈیپورٹیشن پر انے والے نے اپنے رشتہ دار بھرتی کئے ۔ کورٹ نے فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور شاہد شنواری کو نوٹس جاری کیا ہے ۔۔ نعیم وزیر کا تعلق نارتھ وزیرستان سے ہے اور گزشتہ دنوں ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کے مشیرِ کھیل وہاب ریاض نے سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا افتتاح کیا۔

  پنجاب کے مشیرِ کھیل وہاب ریاض نے سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وہاب ریاض نے کہا کہ نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کے منصوبے پر 16 کروڑ لاگت آئے گی، ہاکی کی بحالی کے لیے پہلا قدم اٹھایا ہے اور انٹرنیشنل ہاکی واپس لائیں گے۔   وہاب ریاض نے کہا کہ ہاکی کے کھلاڑیوں کو عالمی ...

مزید پڑھیں »

فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: اسلام آباد ہاکس ، سٹی ریپیرز، بلز اے ، ریپٹرز ریڈ کی کامیابیاں

فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: اسلام آباد ہاکس ، سٹی ریپیرز، بلز اے ، ریپٹرز ریڈ کی کامیابیاں اسلام آباد (اعظم ڈار ) فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں اسلام آباد ہاکس ، سٹی ریپیرز، بلز اے ، ریپٹرز ریڈ کی ٹیموں نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے پری کوارٹر فاٸنل راونڈ کیلٸے کوالیفاٸی کر لیا ہے۔ فیڈرل باسکٹ ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے اسپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ پر 1.24 ارب روپے کی کٹوتی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ پر 1.24 ارب روپے کی کٹوتی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔   وفاقی حکومت نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ کے چوتھے کوارٹر میں ترقیاتی بجٹ پر 1.24 ارب روپے کی کٹوتی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ کے جاری ترقیاتی منصوبوں کیلیے3ارب 40 کروڑ روپے کے چوتھی کوارٹر ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی 101 ویں میچ میں 101 رنز ،ناقابل شکست سنچری۔

  بابر اعظم کے 101 ویں میچ میں 101 رنز،ناقابل شکست سنچری۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری،کیویز کو بیک فٹ پر دھکیل دیا،آخری اوورز میں ففٹی پلس اسکور کئے۔یوں ان کی اننگ 58 بالز پر 101 رن ناقابل شکست رہی۔3 چھکے اور 11 چوکے شامل تھے۔کیریئر کی تیسری ٹی 20 انٹرنیشنل سنچری تھی۔ پاکستانی کپتان نے 101 ویں ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان انجری کا شکار ہوگئے

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان گزشتہ روز  بیٹنگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے تھے۔   پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے محمد رضوان کی انجری کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ محمد رضوان کی انجری خطرناک نہیں ہے۔ محمد رضوان کمر میں درد محسوس کر رہے تھے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 38 رنز سے شکست دے دی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 193 رنز کے تعاقب میں کیوی ٹیم 7 وکٹوں پر 154 رنز ہی بنا سکی۔ خطرناک بولنگ اٹیک کے سامنے کیوی بیٹنگ لائن جم کر نہ کھیل سکی۔ مڈل آرڈر بلے باز چیپمین کے سوا کوئی بلے باز مزاحمت نہ کر سکا۔   حارث رؤف نے 4 اوورز کے کوٹے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!