مصنف کی تحاریر : News Editor

پاکستان جونیئرفٹبال ٹیم کے سابق کپتان منیر آفتاب انتہائی کسمپرسی کے عالم میں انتقال کرگئے .

 پاکستان جونیئرفٹبال ٹیم کے سابق کپتان منیر آفتاب انتہائی کسمپرسی کے عالم میں انتقال کرگئے، مرحوم کی عمر 26 سال تھی۔    آفتاب منیر گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور مالی حالات کی خرابی کے باعث مؤثر طریقے سے اپنا علاج نہ کرا سکے، مرحوم کے سوگواران میں 6 ماہ کی بچی بھی شامل ہے۔   دنیا میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کیلئے کبڈی ٹیم کے ٹرائلز 28 اپریل بروز جمعہ پشاور میں ہونگے .

  نیشنل گیمز کیلئے کبڈی ٹیم کے ٹرائلز اٹھائیس اپریل بروز جمعہ پشاور میں ہونگے ایشین سٹائل کی ٹرائلز کی نگرانی تین رکنی کمیٹی کریگی جو ارباب نصیر، ظاہر لیونئے اور سلطان باچا پر مشتمل ہے.    پشاور.. نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواہ کی کبڈی ٹیم کے ٹرائلز اٹھائیس اپریل کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ...

مزید پڑھیں »

شاہد خان آفریدی نے اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کو خبردار کر دیا .

  پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اپنے چھوٹے داماد شاہین آفریدی کو خبردار کیا ہے کہ وہ انہیں عوامی سطح پر ” سسر ” کہہ کر نہ پکارے۔    ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کے ہمراہ گپ شپ لگاتے ہوئے کہا کہ شاہین کو متنبہ کیا کہ میں دوبارہ تمہارے منہ ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو عید منانے کی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔ 

  قومی کرکٹ ٹیم کے تیز رفتار بولر نسیم شاہ نے پاکستان کے دورے پر آئے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو عید منانے کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے انہیں شیر خرما بھی کھلایا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک ویڈیو شیئرکی ہے جس میں نسیم شاہ مہمان کھلاڑیوں کو بتارہے ہیں کہ پاکستانی کس طرح عید مناتے ہیں اور اس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کوئٹہ کیلئے ہاکی کے ٹرائلز کل 26 اپریل کو پشاور میں ہونگے.

  نیشنل گیمز کوئٹہ کیلئے ہاکی کے ٹرائلز کل چھبیس اپریل کو پشاور میں ہونگے کھلاڑی گیارہ بجے رجسٹریشن کے بعد ٹرائلز دینگے، پانچ رکنی کمیٹی ٹرائلز کی نگرانی کریگی پشاور… نیشنل گیمز کیلئے خیبرپختونخواہ کی ٹیم کی سلیکن کل بروز بدھ چھبیس اپریل کو پشاو ر میں ہوگی، اوپن ٹرائلز میں صوبے بھر کے کھلاڑی حصہ لے سکیں گے ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان 2023 میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ 

پاکستان کے اوپنر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔   انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کر لئے۔ وکٹ کیپر بلے باز سال 2023 میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

بھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مطابق آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف فائنل کے لیے سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔   "جنگ  ” کے مطابق  سکواڈ میں کپتان روہت شرما، شبھمن گل، چتیشور پجارا، ویرات کوہلی، اجنکیا رہانے، کے ایل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کی یہی خاصیت ہے کہ ’’ری بِلڈ‘‘ جلدی ہوتی ہے’ کپتان بابر اعظم .

   پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ شکست کا ملبہ کسی پر بھی نہیں ڈالوں گا کیونکہ یہ ٹیم ورک ہوتا ہے اور ہمیشہ ایک ٹیم جیتتی ہے یا ہارتی ہے تاہم جہاں ضرورت ہے اچھا کرنے کی مزید بہتری ضرور لائیں گے۔   راولپنڈی میں ٹی 20 میچز کی سیریز مکمل ہونے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی پر 24 لاکھ جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر 6، 6 لاکھ روپے جرمانہ عائد .

  انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔    بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو کھیلے گئے میچ میں سِلو اوور ریٹ کے باعث ویرات کوہلی پر 24 لاکھ جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر 6، 6 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کاویسٹ اسٹینڈ سچن ٹنڈولکر کے نام سے منسوب

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کاویسٹ اسٹینڈسچن ٹنڈولکر کے نام سے منسوب شارجہ، متحدہ عرب امارات دنیائے کرکٹ کا مشہور بین الاقوامی مشہور شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے ویسٹ اسٹینڈ کا نام سچن ٹنڈولکر اسٹینڈ رکھ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے مشہور کرکٹر ٹنڈولکر نے 34 اسٹیڈیموں میں کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں 49 سنچریاں اسکور کیں لیکن شارجہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!