ایشین گیمز کرکٹ : افغانستان نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا گلبدین نائب کے جارحانہ 26 رنز ناٹ آؤٹ ۔ فرید احمد کی تین وکٹیں ہانگزو ( چین ) 6 اکتوبر۔ ایشین گیمزکے کرکٹ مقابلوں میں افغانستان نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہراکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اس کا مقابلہ ہفتے کے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف دے دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 287 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی طرف سے فخر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; نیدرلینڈز کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ
کرکٹ ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈیا کے شہر حیدرآباد میں کھیلا جا رہا ہے یہ میچ دونوں ٹیموں کا میگا ایونٹ ...
مزید پڑھیں »قومی جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ ; خیبر پختونخواہ سوئمنگ ٹیم کا انتخاب کون کریگا ؟
قومی جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ ، خیبر پختونخواہ سوئمنگ ٹیم کا انتخاب کون کریگا مسرت اللہ جان تیرہ اکتوبر کو لاہور میں ہونے والی قومی جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم کی شرکت خطرے میں پڑ گئی ہے، کیونکہ خیبر پختونخواہ (کے پی) سوئمنگ ایسوسی ایشن نے مالی مسائل کی وجہ سے ٹیم ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز کرکٹ ; پاکستانی ٹیم نے افغانستان کو 116 رنز کا ہدف دے دیا.
چین میں جاری ہینگژو ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے کے سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم نے افغانستان کو 116 رنز کا ہدف دے دیا۔ ایشین گیمز کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔ افغانستان کی طرف سے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی گئی تھی۔ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن لیگ 2024 میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز مدمقابل ہوں گے.
ورلڈ چیمپئن لیگ 2024 میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز مدمقابل ہوں گے دبئی (6 اکتوبر 2023) انگلینڈ میں اگلے سال نئی ایک ٹی 20 لیگ کا انعقاد کا کیا جارہا ہے جس میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز ایکشن میں نظرآئیں گے۔ انگلینڈ کے شہر ایجبسٹن میں منعقدہ اس لیگ کا انعقاد بالی ووڈ فلم کمپنی زاباوا انٹرٹینمنٹ ...
مزید پڑھیں »ہماری بیٹنگ صرف بابر اور رضوان کے گرد نہیں گھومتی ; مکی آرتھر
راجیو گاندھی سٹیڈیم حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھرکا کہنا تھا کہ ہم ان نوجوان لڑکوں سے 2019 میں کافی قریب پہنچ گئے تھے، اب پاکستانی کھلاڑی کافی تجربہ کار ہوچکے ہیں، چار سال میں انہوں نے بہت کرکٹ کھیلی ہے، ان 4 سالوں میں ہمارا ون ڈے میں جیتنےکا بہترین ریکارڈ ہے۔ مکی آرتھرکا کہنا ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ; کل 2 میچ کھیلے جائیں گے.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایدیشن میں کل2 میچ کھیلے جائیں گے۔ میگا ایونٹ میں ہفتہ کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا پہلا میچ بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا جو صبح دس بجے شروع ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں سناٹا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں بھارتی شائقین کی عدم دلچسپی دیکھنے کو ملی، اسٹیڈیم میں شائقین کی تعداد کم رہی۔ بھارت میں جاری ورلڈکپ کے 13ویں ایڈیشن کا پہلا میچ آج احمد آباد میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2030 ء 3براعظموں کے 6ممالک میں منعقد ہوگا.
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2030 ء تین براعظموں کے 6ممالک میں منعقد ہوگا، سپین، پرتگال اور مراکش کو شریک میزبان کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، ابتدائی تین میچز یوراگوئے، ارجنٹائن اور پیراگوئے میں ہوں گے۔ فیفا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی صد سالہ تقریب کے موقع پر افتتاحی میچز ...
مزید پڑھیں »