نظامت کھیل یوم آزادی کے موقع پر آتش بازی میں مصروف عمل رہی، عوامی ٹیکسوں کے لاکھوں روپے پٹاخوں پر اڑا دئیے گئے پشاور..خیبر پختونخواہ میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنے والی صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر کھیلوں کے مختلف مقابلوں کا انعقاد نہیں کرسکی ہے.اور یوم آزادی کے موقع پر کوئی بھی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پختونخواہ آرچری کلب کے زیر انتظام سپورٹس کمپلیکس میں تیر اندازی کے مقابلوں کا انعقاد.
پختونخواہ آرچری کلب کے زیر انتظام سپورٹس کمپلیکس میں تیر اندازی کے مقابلوں کا انعقاد مسرت اللہ جان پشاور.. یوم آزادی کی مناسبت سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پختونخواہ آرچری کلب کے زیرانتظام آرچری کے مقابلوں کا اہتمام کیا گیا.جس میں نئے تیر انداز جس میں خواتین تیر انداز بھی شامل تھی نے حصہ لیا جن ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز میں حصہ لینے والے ضلع خیبر کے تیر انداز اسرار الحق کی سپانسرشپ پر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ خاموش
ایشین گیمز میں حصہ لینے والے ضلع خیبر کے تیر انداز اسرار الحق کی سپانسرشپ پر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ خاموش مسرت اللہ جان پشاور…ایشین گیمز میں خیبر پختونخواہ کی جانب سے آرچری کے کھیل میں نمائندگی کرنے والے پہلے تیرانداز اسرارا لحق کی سپانسرشپ کیلئے ابھی تک کوئی اقدام نہیں اٹھایا جاسکا صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو درخواست دینے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب۔
پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں پاکستان مینز کرکٹرز، سرفراز نواز سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران اور عملے کے ہمراہ شرکت کی۔ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی جناب ذکاء اشرف نے پرچم کشائی کی۔ انہوں نے اس ...
مزید پڑھیں »پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دے دی ۔
بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر با آسانی حاصل کرلیا۔ بھارت کی جانب سے سوریا کمار یادو 61 سکور بنا کر نمایاں رہے۔ویسٹ انڈیز کے باولر روماریو شیپ ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی سپورٹس فیسٹول جوڈو چمپئن شپ ; 6 اکیڈمیز کی شرکت .
جشن آزادی سپورٹس فیسٹول 2023 جوڈو چمپئن شپ میں جوکہ ابرار حال میں منعقد ہوا جس میں 6اکیڈمی نے شرکت کی اور اس میی فرسٹ پوزیشن سخی میرو رند جوڈو اکیڈمی نے حاصل کیا اور دوسرے نمبر پر تاجک ٹائیگر رہا اور تیسرے نمبر کچلاک جوڈو اکیڈمی رہا اخیر میں مہمانان گرامی میں جناب کاظم علی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس لنک کی جانب سے قوم کو 76 ویں یوم آزادی پر دلی مبارکباد.
یہ دن ہمیں ایک آزاد ملک، عظیم قائد،اسلاف کے ویژن، استقامت اور ان گنت قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، ہزاروں جوانوں نے اپنے اسلاف کے خواب کو عملی جامع پہنانے کے لئے اپنی جانیں قربان کیں۔ آئیے عہد کریں کہ ہم آج درپیش ہر چیلنجز سے قطع نظر امن اور سماجی یکجہتی کا تحفظ یقینی بنائیں گے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; کمنٹری پینل کا اعلان ‘ چار پاکستانی کرکٹرز کمنٹری پینل میں شامل ۔
ایشیا کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا، پاکستان سے تعلق رکھنے والے چار کرکٹرز کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے رمیز راجہ،وسیم اکرم،وقار یونس اور بازید خان کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ بھارت کے روی شاستری،گوتم گھمبیر،عرفان پٹھان،سنجے منجریکر ، دیب داسگپتا شامل ہیں۔ بنگلی دیش کے اطہر ...
مزید پڑھیں »پاک افغان ون ڈے سیریز: قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز .
قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 14 سے 16 اگست تک جاری رہے گا، کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کریں گے جس کے بعد 17 اگست کو پاکستانی ٹیم سری لنکا روانہ ہو گی۔ لنکا پریمیئر لیگ کھیلنے والے کھلاڑی سری لنکا میں سکواڈ کو جوائن کریں گے
مزید پڑھیں »پاکستان آرمی اور کوہ پیماؤں نے دنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم لہرا کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا.
پاکستان آرمی اور کوہ پیماؤں نے کے ٹو بیس کیمپ پر دنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم لہرانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان آرمی کی طرف سے 250 فٹ لمبا قومی پرچم لہرا گیا، یہ ریکارڈ پاک فوج کے شہیدوں غازیوں اور سیاچن کے محاذ پر ...
مزید پڑھیں »