ڈویژنل سپورٹس آفیسر رانا حماد اور اولمپیئن رانا مجاہدنے بریفنگ دی۔ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن مصورخان نیازی بھی موجودتھے۔کمشنر نے پریکٹس گراؤنڈ میں نیوآسٹروٹرف چیک کی اورپریکٹس گراؤنڈنئی آسٹروٹرف میں پانی کے کنکشن کیلئے واساکو فوری اقدامات کی ہدایت کی ۔انہوں نے کہا کہ سڑھیاں اور ریونیو جنریشن کے لئے کمرشل دکانیں بنانے کے بارے کی درخواست پر ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
کوئٹہ ; پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ہاکی لیگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا
کوئٹہ کے شھید نواب غوث بخش ہاکی اسٹیڈیم میں پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ہاکی لیگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا, مزکورہ لیگ ٹورنامنٹ میں مرد اور خواتین ٹیموں کے الگ الگ مقابلے ہونگے. ان ٹیموں میں کوئٹہ, خضدار,اوتھل, لورالائی اور سبی کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں, اس لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد لسبیلہ یونیورسٹی اور انجینئرنگ ...
مزید پڑھیں »نیٹ بال کوچنگ کورس ; کوچز صمد مسعود اور کریمہ بانو کوالیفائی کرنے بعد واپس وطن پہنچ گئے۔
پاکستانی کوچز صمد مسعود اور کریمہ بانو نے لیول ٹو نیٹ بال کوچنگ کورس کے لئے کوالیفائی کرنے بعد واپس وطن پہنچ گئے۔ پاکستانی کوچز صمد مسعود اور کریمہ بانو نے لیول ٹو نیٹ بال کوچنگ کورس کے لئے کوالیفائی کرنے بعد سنگاپور سے واپس وطن پہنچ گئے ہیں ۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان سمیت ایشیا میں بیس بال کی ترقی کے لیئے جدید جاپانی ٹیکنالوجی استعمال کی جائیگی۔
پاکستان سمیت ایشیا میں بیس بال کی ترقی کے لیئے جدید جاپانی ٹیکنالوجی استعمال کی جائیگی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کا بیس بال کے ورلڈ نمبر ون ملک جاپان کی نیکسٹ بیس لیب کا دورہ ایم او یو سائن۔پجرز و بیٹرز کی بایومیکینکس صد فی صد درست ہوجائیگی جس سے اسپیڈ ...
مزید پڑھیں »گلوبل ٹی 20 کینیڈا ، شعیب ، دھانی اور اعظم خان میسی ساگا کی طرف کھیلیں گے
گلوبل ٹی 20 کینیڈا ، شعیب ، دھانی اور اعظم خان میسی ساگا کی طرف کھیلیں گے بریمپٹن (11 جولائی 2023) گلوبل ٹی 20 کینیڈا کا تیسرا ایڈیشن کے انعقاد میں صرف چند روز رہ گئے ہیں ۔ تین برس کے وقفے کے بعد ہونے والی اس لیگ کا افتتاحی میچ 20 جولائی کو کھیلا جائے گا ۔ بریمپٹن ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام پی ایس بی کوچنگ کورس منعقد ہونگے۔
پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام پی ایس بی کوچنگ کورس11 جولائی سے سوات میں شروع ہوگا۔ یہ کورسز وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان مزاری اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسہ کی ہدایت پر منعقد کروائے جا رہے ہیں۔ پی ایس بی کوچنگ کورس سوات میں 11سے 15 جولائی تک منعقد ہوگا، مظفرآباد ...
مزید پڑھیں »بی ایچ اے کے سابق صدر امجد ستی کے خلاف مالی غبن اور اختیارات کا غلط استعمال پر انکوائری کمیٹی قائم
بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے سابق صدر امجد ستی کے خلاف مالی غبن اور اختیارات کا غلط استعمال پر قائم کردہ انکوائری کمیٹی کو مزید بہتر کرنے کے لیے عالمی چیمپین رانا محمد شفیق کو چیئرمین نامزد کیا گیا ہے جبکہ اولمپین شکیل عباسی کو ان کی معاونت کے لیے کمیٹی کا ممبر منتخب کر لیا گیا ہے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کے خلاف ویمنز ون ڈے ایشز سیریز کے لئے انگلش سکواڈ کا اعلان ۔
تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں ٹیمی بیومونٹ اور لارین فائلر کو انگلینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، 32 سالہ بیٹر بیومونٹ انگلینڈ کی طرف سے 103 ون ڈے میچز میں شرکت کر چکی ہیں جبکہ 22 سالہ باؤلر فائلر ایک روزہ فارمیٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گی۔ ون ڈے ایشز سیریز کے لیے انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے نوجوانوں نے سعودی عرب میں ای گیمنگ ٹیکن 7 نیشنز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
پاکستان کے نوجوانوں نے سعودی عرب میں ای گیمنگ ٹیکن 7 نیشنز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض کے بلیوارڈ سٹی میں ای گیمز کے فائنل راونڈ میں تین رکنی پاکستانی نوجوانوں کی ٹیم نے جنوبی کوریا کو شکست دی۔پاکستان کی جانب سے ٹائٹل جیتنے پر سعودی شائقین کی بڑی تعداد نے پاکستان زندہ باد ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان مقرر کیے گئے، اس کے علاوہ سری لنکا، زمبابوے اور نیدرلینڈز کے 3،3 کھلاڑی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل ہیں جبکہ اسکاٹ لینڈ کے 2 کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »