ممکنہ چیئرمین پی سی بی ذکااشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلان کرنے کے بعد پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا تھا کہ بورڈ آف گورنرز کا رکن ہونے کی حیثیت سے ذکا اشرف آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
تتلےعالی ہاکی لیگ کے چوتھے روز دو میچ کھیلے گیے
بروز منگل تتلےعالی ہاکی لیگ کے چوتھے روز دو میچ کھیلے گیے پہلے میچ میں پنجاب فاںیٹر نے نوبل ایگلز کو 0 گول کے مقابلہ میں 1 گول سے شکست دے کر 3 قیمتی پواںنٹس حاصلِ کرکے میچ ٹیبل پواںنٹس میں ہلچل مچادی اس میچ میں امپائرنگ کے فرائض ملک محمد عرفان اور محمد مصطفی پاک آرمی نے ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد ; ہاکی کوچز اور فزیکل فٹنس ٹرینرز کی ڈویلپمنٹ ورکشاپ 7 جولائی سے بورڈ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگئی ۔
ہاکی کوچز اور فزیکل فٹنس ٹرینرز کی ڈویلپمنٹ کے لیے ورکشاپ 7 جولائی سے 9 جولائی تک بورڈ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی عدنان اشرف سمر ہاکی کیمپ کے کوچز کو اور شریک کھلاڑیوں کو تربيت دینگے۔ رضوان تنویر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن حیدرآباد اور رضوان تنویر ہاکی اکیڈمی کے اشتراک سے حیدرآباد میں ہاکی کوچز ...
مزید پڑھیں »انڈیا نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کپ 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
انڈیا نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کپ 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا،فائنل میچ میں انڈین ٹیم نے کویتی ٹیم کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پرشکست دی۔ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کپ کےفائنل میچ میں مقررہ وقت پردونوں ٹیموں کے مابین زبردست مقابلہ دیکھنے میں آیا، مقررہ ٹائم کے اندر کھیل1-1 گول سے برابر رہا جس ...
مزید پڑھیں »ورلڈ اسپیشل اولمپک گیمز میں شرکت کرنے والے سندھ کے کھلاڑیوں کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) جرمنی کے شہر برلن میں منعقدہ ورلڈ اسپیشل اولمپک گیمز میں شرکت کرنے والے قومی دستہ میں شامل سندھ کے کھلاڑیوں نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی، وزیر اعلیٰ ہاوس میں منعقدہ ملاقات میں اسپیشل اولمپکس پاکستان کی چئیر پرسن رونق لاکھانی کی سربراہی میں آنے والے کھلاڑی روائیتی قومی سبز ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کوالیفائر ; زمبابوے کو 31 رنز سے شکست ‘ ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر
ورلڈ کپ کوالیفائر کے اہم میچ میں اسکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو 31 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 234 رنز بنائے، 235 رنز کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 41.1 اوورز میں 203 رنز ...
مزید پڑھیں »مانٹریال ٹائیگرز بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل جی ٹی ٹونٹی میں فتح کے لئے مضبوط ٹیم ہے : ڈیوڈ واٹمور
مانٹریال ٹائیگرز بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل جی ٹی ٹونٹی میں فتح کے لئے مضبوط ٹیم ہے : ڈیوڈ واٹمور برامپٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)مانٹریال ٹائیگرز کے کوچ ڈیو واٹمور کو اپنی ٹیم پر اعتماد ہے کہ وہ شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی اور مانٹریال ٹائیگرز جی ٹی 20 کے سیزن 3 میں پہلے سے کہیں زیادہ اچھی کارکردگی ...
مزید پڑھیں »مانٹریال ٹائیگرز شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی، ڈیوڈ واٹمور
مانٹریال ٹائیگرز شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی، ڈیوڈ واٹمور برامپٹن (نمائندہ خصوصی) مانٹریال ٹائیگرز کے کوچ ڈیو واٹمور کو اپنی ٹیم پر اعتماد ہے کہ وہ شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی اور مانٹریال ٹائیگرز جی ٹی 20 کے سیزن 3 میں پہلے سے کہیں زیادہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ مانٹریال ٹائیگرز 21 ...
مزید پڑھیں »چیمپیئنز ٹرافی ; قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی پریشان ‘ ٹریننگ سیشن منسوخ
موسم کی خرابی کے باعث گزشتہ شام سے سپورٹس بورڈ پنجاب کی بجلی بند ہونے کے باعث ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی کی تیارہوں کے سلسلے میں جاری کیمپ میں موجود کھلاڑی پریشان ہوگئے. اس حوالے سے قومی ہاکی ٹیم کے کوچ اولمپیئن ریحان بٹ نے کہا ہے کہ ہماری سپورٹس بورڈ پنجاب سے درخواست ہے کہ جب تک بجلی ...
مزید پڑھیں »اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کا ورلڈ اولمپک ڈے بیڈمٹن چیمپین شپ 2023 کا انعقاد۔
اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کا ورلڈ اولمپک ڈے بیڈمٹن چیمپین شپ 2023 کا انعقاد۔ گرلز میں آیت توصیف اورسنیہم عمران جونیئر مریم ایوب نے مڈلر، رمیساء ناز اور سندس ریحان سینیئرز کا اپنے ٹائٹل پر قبضہ۔ بوائز میں معاذ نے جونیئر جبکہ مدثر اقبال نے سینیئر میں ٹائٹل اپنے نام کیا مہمانِ خصوصی سعید عالم نے انعامات ...
مزید پڑھیں »