جرمنی کے شہربرلن میں کھیلے گئے 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈگیمزپیرکی شب اختتام پذیرہوگئے اگلے ونٹراولمپک ورلڈگیمز 2025 میں اٹلی میں منعقدہوں گے برلن کے برینڈن برگ گیٹ پر اختتامی تقریب میں گیمزکی مشعل کو بجھایا گیا اور اسپیشل اولمپک کا پرچم اگلے گیمز کے میزبان ملک اٹلی کے حوالے کیا گیا 9روزتک جاری رہنے والے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
یوتھ اسپورٹس ہاکی لیگ ،، سندھ ریجن کے مینز اینڈ ویمنز کے ٹائٹل کراچی نے جیت لئے
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس ہاکی لیگ ،، سندھ ریجن کے مینز اینڈ ویمنز کے ٹائٹل کراچی نے جیت لئے پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام پاکستان کے کھیلوں میں انقلابی تبدیلی لائیگا، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کراچی ویمینز ٹیم کی کپتان دعاءخان 15 گول کیساتھ ٹاپ اسکورر رہیں، کراچی کی شازمہ نسیم ...
مزید پڑھیں »پی سی بی ریجنل انڈر-19 انٹر ڈسٹرکٹ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ ; کراچی انڈر-19 کی چیمپئن بن گئ۔
پی سی بی ریجنل انڈر-19 انٹر ڈسٹرکٹ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کراچی کی چیمپئن بن گئ۔اکرام خان اور نوید احمد خان کی شاندار سینچریاں۔ پی سی بی ریجنل انڈر-19 انٹر ڈسٹرکٹ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون سات اپنے آخری میچ میں زون ایک کو 84 رنز سے شکست دیکر کراچی انڈر-19 کی چیمپئن بن گئ۔ ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر نیٹ بال چیمپئن شپ ; سندھ نے بوائز اینڈ گرلز کے دونوں ٹائٹل جیت لئے۔
سندھ نے نیشنل جونیئر نیٹ بال چیمپئن شپ میں بوائز اینڈ گرلز کے دونوں ٹائٹل جیت لئے۔ سندھ نے نیشنل جونیئر نیٹ بال چیمپئن شپ میں بوائز اینڈ گرلز کے دونوں ٹائٹل جیت لئے۔ بوائز کے مقابلوں میں بلوچستان نے دوسری اور پی این ایف ایلیٹ اکیڈمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ گرلز کے ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »پیرمحل کے کھلاڑی اور کھیل دونوں ترقی کریں گے ; اولمپین علیم رضا
علیم رضا ہاکی سٹیڈیم پیرمحل میں اولمپک ڈے کے حوالے سے میچ منعقد کروایا گیا جو کہ بلال قادر ہاکی کلب 720 گ ب بمقابلہ 341 ننگلاں کے مابین کھیلا گیا ,جس کے مہمان خصوصی اولمپین علیم رضا تھے دونوں طرف کےکھلاڑیوں نے بہت اچھی گیم کا مظاہرہ کیا اس موقع پر اولمپین علیم رضا نے اپنے ...
مزید پڑھیں »شاہکوٹ ہاکی سٹیڈیم ; دوستانہ میچ ‘ شیخ نعیم اختر ہاکی اکیڈمی چینوٹ نے 4.3 سے اپنے نام کیا
شاہکوٹ ہاکی سٹیڈیم میں ایک شاندار دوستانہ میچ کھیلا گیا جو شیخ نعیم اختر ہاکی اکیڈمی چینوٹ سینئر بمقابلہ بابا گرو نانک ہاکی اکیڈمی نانک صاحب کی سینئر ٹیموں کے درمیان ہوا یہ میچ شیخ نعیم اختر ہاکی اکیڈمی چینوٹ نے 4.3 سے اپنے نام کیا اس میچ میں ایم آصف گجر پاکستان آرمی اور وسیم ...
مزید پڑھیں »ویمن ٹینس جرمن اوپن ; ڈونا ویکک نے ماریہ سیکاری کو ہرادیا
برلن اوپن ٹینس چیمپئین شپ کے سیمی فائنل میں کروشئین کھلاڑی ڈونا ویکک نے چھٹی سیڈ ماریا ساکاری کو باہر کر کے ایک اور اپ سیٹ کر ڈالا اور برلن اوپن کے فائنل میں رسائی کر لی۔ فائمل میں وہ پیٹرا کویٹووا کا مقابلہ کریں گی۔ سیمی فائنل میں چین دوز پہلے تک غیر معروف 23 ویں سیڈ پلیئر ڈونا ...
مزید پڑھیں »بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات پر حکم امتناعی 14 جولائی 2023 تک برقرار رہے گی
کالیا آپ کا سلیکشن بے سود رہا۔ عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات پر حکم امتناعی 14 جولائی 2023 تک برقرار رہے گی معزز عدالت سول جج III کوئٹہ نے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سلیکشن کے زریعے وجود میں لائی جانے والی نام نہاد کابینہ کو مشتہر کرنے کے ضمن میں حکم امتناعی ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ; پاکستان کے طلائی تمغوں کی تعداد 10 ہوگئی
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیے، جس کے ساتھ ہی گیمز میں پاکستان کے طلائی تمغوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ پاکستان کے سفیر عابد نے سائیکلنگ کے مقابلوں میں طلائی تمغہ جیتا، سفیر نے 10 کلو میٹر ریس 23 منٹ 02 سیکنڈز میں جیت کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔ خواتین سائیکلنگ میں ...
مزید پڑھیں »مشہور فٹبالر نیمار کو 1ملین ڈالرز کا جرمانہ
مشہور فٹبالر نیمار کو 1ملین ڈالرز کا جرمانہ ، گھر کی تعمیر بھی رکوا دی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق برازیل کے فٹبالر نیمار ریو ڈی جنیرو کوسٹل ٹاؤن میں اپنا عالی شان گھر بنوا رہے ہیں، انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ مشہور فٹبالر اپنے بنگلے کی تعمیر کیلئے ماحولیات قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ، جس کی ...
مزید پڑھیں »