انوشے ناصر : انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی کامیاب بولر کے لیے ایشیا کپ نیا چیلنج لیفٹ آرم اسپنر انوشے ناصر اس سال کے اوائل میں جنوبی افریقہ میں منعقدہ پہلے ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ دس وکٹیں حاصل کرنے والی بولر تھیں۔ اب وہ ایمرجنگ ایشیا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
آسیہ بی بی ; بیس بال کے علاو کبڈی ، تھروبال، والی بال اور باسکٹ بال کی بھی بہترین کھلاڑی ہیں
سٹی گرلزکالج گلبہار کی طالبہ آسیہ نے انٹرنیشنل بیس بال چمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کی پشاور رپورٹ: غنی الرحمن ) گورنمنٹ سٹی گرلزکالج گلبہار کی باصلاحیت طالبہ آسیہ نے تعلیم کیساتھ ساتھ کھیلوں کے شعبے میں اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے پاکستان بلکہ دنیا میں آپنا اور پاکستان کانام روشن کیا ۔ آسیہ ...
مزید پڑھیں »میجر لیگ کرکٹ کی تیاریاں عروج پر ،6 ٹیمیں مدمقابل ، سپانسرز کا اعلان
میجر لیگ کرکٹ کی تیاریاں عروج پر ، سپانسرز کا اعلان ، برصغیر کے مخصوص پکوانوں سے تواضع ہوگی دبئی (خصوصی رپورٹ) میجر لیگ کرکٹ کی تیاریاں عروج پر ہیں ٹورنامنٹ یہ پہلا سیزن ہے جس کا افتتاحی میچ جمعرات، 13 جولائی کو امریکہ کے نئے پریمیئر کرکٹ مقام، گرینڈ پریری اسٹیڈیم، ڈیلاس، ٹیکساس میں کھیلا جائے گا ...
مزید پڑھیں »عمران گچکی بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات سے بطور صدر دستبردار
کوئٹہ: عمران گچکی بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات سے بطور صدر دستبردار کوئٹہ(بسجا رپورٹ)سپورٹس لور پرنسپل سیکرٹری برائے وزیراعلیٰ بلوچستان عمران گچکی نے 10جون کو کوئٹہ منعقد ہونے والے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں بطور صدر اپنی نامزدگی واپس لے لی، عمران گچکی کا کہناتھا کہ زاتی و سرکاری مصروفیاں کی وجہ سے بی او ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سینیئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سینیئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ کا بھی اعلان کردیا۔ کرنل ر عمر صابر پاکستان سینیئر ہاکی ٹیم کے مینجر تعینات کردیئے گئے ہیں جبکہ کوچز پینل میں اولمپین ریحان بٹ، اولمپین محمد ثقلین، اولمپین دلاور حسین، عبدالحسیم خان انٹرنیشنل شامل ہیں ۔ گول کیپنگ کوچ کی ذمہ داریاں عبدالغفور انٹرنیشنل نبھائیں گے۔ محمد ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپینز ٹرافی ; تربیتی کیمپ کے لئے 45 ہاکی کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کی تشکیل اور تیاری کے لئے 45 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا گیا۔ پی ایچ ایف نے قومی سینیئر ہاکی ٹیم کی نئی مینجمنٹ کا بھی اعلان کردیا۔ کرنل ر عمر صابر مینجر تعینات جبکہ اولمپین ریحان بٹ ...
مزید پڑھیں »ہماری کوشش ہے جلد سے جلد ورلڈکپ کا شیڈول جاری کریں ; چیف ایگزیکٹو ، آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو جیف الرڈائس نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے جلد سے جلد ورلڈکپ کا شیڈول جاری کریں. جیف الرڈائس کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے شیڈول ہمیں ایک آدھ دن میں مل جائے گا، شیڈول ملنے کے بعد ممبرز ممالک اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا سربراہ کون؟
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سربراہی کے لیے ایک بار پھر جنگ شروع ہو گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ذکاء اشرف کا نام تجویز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت ہمارے پاس ہے تو پی سی بی کا سربراہ تعینات کرنے کا حق بھی ہمارا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی کے لیے ایک بار پھر ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم سے نجم سیٹھی کی ملاقات ; ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے متعلق گفتگو ہوئی۔
وزیراعظم شہباز شریف سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ملاقات کی ہے، جس میں ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے متعلق گفتگو ہوئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نجم سیٹھی نے وزیراعظم کو ایشیاکپ اور ورلڈکپ کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر شہباز شریف نے نجم سیٹھی پر اظہار ...
مزید پڑھیں »ڈی ایچ اے کی پرویژنل الحاق کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آئین میں کوئی جگہ نہیں، سید ظاہر شاہ
ڈی ایچ اے کی پرویژنل الحاق کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آئین میں کوئی جگہ نہیں، سید ظاہر شاہ پی ایس بی قومی کھیل ہاکی کیساتھ کھلواڑ نہ کرے، ایسوسی ایٹ سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بات چیت پشاور…پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری سید ظاہر شاہ نے کہا ہے کہ ڈی ایچ اے کلب کے پاکستان ...
مزید پڑھیں »