کوئٹہ: 34ویں نیشنل گیمز2023ء میں پنجاب کے دستے نے پیر کو مزید 2 میڈلز کا اضافہ کر دیا۔ صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز میں مجموعی طور پر پنجاب کے ایتھلیٹس نے اب تک 65 تمغے جیت لئے ہیں جن میں3 گولڈ میڈلز، 11 سلور اور 51 کانسی کے تمغے شامل ہیں۔ تازہ ترین نتائج ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
گورنرسندھ کی سندھ کوالیفائنگ شطرنج چیمپئن تقریب میں شرکت
گورنرسندھ کی سندھ کوالیفائنگ شطرنج چیمپئن تقریب میں شرکت چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارک باد ۔ ہر ممکن تعاون فراہم کروں گا ۔ گورنرسندھ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ کوالیفائنگ شطرنج چیمپئن کی تقریب تقسیم انعامات میں شرکت کی ۔ شطرنج فیڈریشن آف پاکستان کے صدر حنیف قریشی نے گورنر سندھ کا استقبال ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا.
جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے جاپان کو 2-3 سے ہراکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا. پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا. اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے اپنے پول کے آخری میچ میں جاپان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ہاکی پراونشل لیگ کی اختتامی تقریب
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ہاکی پراونشل لیگ کی اختتامی تقریب وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لڑکوں اور لڑکیوں کے ہاکی پراونشل لیگ کی اختتامی تقریب اسلامیہ کالج کے آسٹروٹرف ہاکی گراوؑنڈ میں منعقد کی گئی۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم کے مشیر عطااللہ تارڑتھے جبکہ اعزازی مہمان سابق ممبر صوبائی اسمبلی اختیار ولی تھے۔ وزیراعظم یوتھ ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; خیبر پختو نخوا ووشو کھلاڑیوں نےسب سے زیادہ میڈلز جیت لیئے
خیبر پختو نخوا ووشو کھلاڑیوں نے 34ویں نیشنل گیمز میں سب سے زیادہ میڈلز جیت لیئے ، ایک سلور اور سات براؤنز لیکرکارنامہ انجام دیا پشاور (سپورٹس رپورٹر) 34 ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختو نخوا کھلاڑیوں نے شاندارپر فارمنس کا۔مظاہرہ کرکے 1 سلور اور7 براؤنز میڈل حاصلِ کی اور خیبر پختو نخوا کے دستے میں سب سے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; خواتین سافٹ بال کو نکالنے پر افسوس ہوا ‘ سیکرٹری جنرل سافٹ بال فیڈریشن
کوئٹہ ؛ خیبر پختونخوا کی خواتین سافٹ بال کو نیشنل گیمز سے نکالنے پر افسوس ہوا، یہ فیڈریشن کا نہیں ، بلکہ پی واے اور بلوچستان حکومت کے نیشنل گیمز تھے۔ حیدر لہری سیکرٹری جنرل پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کوئٹہ: خیبر پختونخوا سافٹ بال خواتین ٹیم کی فیڈریشن و بلوچستان سافٹ بال ایسوسی ایشن نے بہتر میزبانی ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ، آرچری; آرمی کے تیر انداز پہلے جبکہ واپڈا نے دوسری پوزیشن حاصل کی
چونتیسویں نیشنل گیمز ، آرچری میں آرمی کے تیر انداز پہلے جبکہ واپڈا نے دوسری پوزیشن حاصل کی ٹیم ایونٹس میں واپڈا کی ٹیم نے گولڈ ، آرمی کی ٹیم نے سلور جبکہ خیبر پختونخواہ کی ٹیم نے براﺅنز میڈل حاصل کرلیا. کوئٹہ… چونتیسویں نیشنل گیمز میں آرچری کے مقابلے بیوٹم سپورٹس کمپلیکس میں اختتام پذیر ہوگئے مجموعی ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ، آرچری میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں میڈل تقسیم کرنے کی تقریب
نیشنل گیمز ، آرچری میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں میڈل تقسیم کرنے کی تقریب ، سیکرٹری اولمپک و بلوچستان سپورٹس مہمان خصوصی تھے جنرل عارف حسن کی ہدایت کے مطابق تین کمپاﺅنڈبوز لینے کیلئے آرڈر دیدیا ہے جو صوبوں کو دئیے جائیں گے ، سیکرٹری فیڈریشن ذوالفقار بٹ کوئٹہ..چونتیسویں نیشنل گیمز میں آرچری میں ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز میں جھگڑوں کے افسوسناک واقعات کی انکوائری کروا رہے ہیں ، سیکرٹری پاکستان اولمپک خالد محمود
نیشنل گیمز میں جھگڑوں کے افسوسناک واقعات کی انکوائری کروا رہے ہیں ، سیکرٹری پاکستان اولمپک خالد محمود صوبوں کے کھلاڑیوں کو کھلانے کی شکایات بھی ملی ہیں ، جس کیلئے مستقبل میں حکمت عملی تیار کررہے ہیں ، صحافیوں سے بات چیت کوئٹہ..سیکرٹری جنرل پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن خالد محمود نے کہا ہے کہ چونتیسویں نیشنل گیمز ماضی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی چار روزہ لیول ٹو امپائرنگ کورسز منعقد کررہا ہے۔
پی سی بی لیول ٹو امپائرنگ کورسز منگل سے شروع ہونگے لاہور 29 مئی، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ منگل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چار روزہ لیول ٹو امپائرنگ کورسز منعقد کررہا ہے۔ان کورسز میں وہ 65 امیدوار شرکت کریں گے جنہہوں نے 2021ء میں لیول ون کورسز میں کامیابی حاصل کی تھی۔ اس کورس سے پاکستان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »