ہاکی اولمپئین رحیم خان کی خیبر پختونخواہ کی ہاکی ٹیم سے ملاقات نیشنل گیمز کیلئے کیمپ الالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاو ر میں جاری، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ بھی موقع پر موجود تھے. پشاور.. ہاکی اولمپیئن رحیم خان لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں جاری خیبر پختونخواہ ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کیلئے گراؤنڈ پہنچ گئے، سوات سے تعلق رکھنے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
نیشنل گیمز، آرچری ٹیم کے انتخاب کیلئے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ٹرائلز کا انعقاد
نیشنل گیمز، آرچری ٹیم کے انتخاب کیلئے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ٹرائلز کا انعقاد آٹھ مرد و خواتین تیرانداز ٹرائلز کے بعد منتخب، یہی ٹیم بعد میں خیبر پختونخواہ کی نمائندگی نیشنل گیمز میں کرینگی پشاور.. پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کوئٹہ میں ہونیوالے نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواہ کی آرچری ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کا انعقاد کیا ...
مزید پڑھیں »صوبائی حکومت نے خیبر پختونخواہ اولمپک کو فنڈز جاری نہیں کئے’ کھلاڑی و ایسوسی ایشن پریشان
اولمپک ایسوسی ایشن کو صوبائی حکومت نے نیشنل گیمز کیلئے ابھی تک کوئی فنڈز ریلیز نہیں کی پشاور..مئی کا مہینہ شروع ہونے کے باوجود ابھی تک صوبائی حکومت نے خیبر پختونخواہ اولمپک کو فنڈز جاری نہیں کئے جس کی وجہ سے نہ مختلف کھیلوں کے کیمپوں میں شریک صوبے کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی و ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز دورہ زمبابوے میں چیلنج کے لیے تیار
پاکستان شاہینز دورہ زمبابوے میں چیلنج کے لیے تیار کویکوی, 2 مئی 2023: عمران بٹ کی قیادت میں پاکستان شاہینز کی نظریں دورہ زمبابوے میں فاتحانہ آغاز پر ہوں گی۔ پاکستان شاہینز کل سے کویکوی اسپورٹس کلب میں شروع ہونے والے چار روزہ میچ میں زمبابوے اے سے مقابلہ کرے گی۔ پہلے چار روزہ میچ کے بعد ایک اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 کو چار روزہ میچ جیتنے کے لیے سات وکٹیں درکار
پاکستان انڈر 19 کو چار روزہ میچ جیتنے کے لیے سات وکٹیں درکار منگل کو چٹوگرام کے ظہور احمد چودھری اسٹیڈیم میں واحد چار روزہ میچ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش انڈر 19 کو پاکستان انڈر 19 کے خلاف ابھی بھی 105 رنز کا خسارہ ہے اور اس کی سات وکٹیں باقی ہیں۔ 271 رنز ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023 کی منسوخی ؟
ایشین کرکٹ کونسل نے ممبران کو پانچ ملکی ٹورنامنٹ کا کوئی پرپوزل نہ بھیجنے کا انکشاف ہوا ہے ، رواں سال ایشیا کپ کو ملتوی کرنے سے متعلق اے سی سی اجلاس میں بات نہیں ہوئی۔ذارئع نے بتایاکہ چیئرمین اے سی سی جے شاہ نے ہنگامی اجلاس کیلئے بھی کسی بورڈ سے رابطہ نہیں کیا، پی سی بی نے آخری ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا سے ریکارڈ ہولڈرکم عمر کوہ پیما شہروز کاشف نے ملاقا ت کی۔
لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا سے ریکارڈ ہولڈرکم عمر کوہ پیما شہروز کاشف نے ملاقا ت کی۔ دنیا کی خطرناک چوٹی سر اناپورنا سر کرنے کے بعد شہروز کاشف نے لاہور قلندرز کا بھی جھنڈا لہرایا تھا۔ شہروز کاشف نے لاہور قلندرز کے جھنڈے والی یادگار تصویر عاطف رانا کو پیش کی۔ عاطف رانا نے ...
مزید پڑھیں »خواہش ہے کہ میں چوتھے پر کھیلوں لیکن پانچویں نمبر پر بھیج دیا جاتا ہے’ محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر پانچویں پوزیشن پر بیٹنگ نہیں کرنا چاہتا، چوتھے نمبر پر کھیلنا چاہتا ہوں لیکن کپتان اور کوچ کا فیصلہ اہم ہے، مجھے کسی سے کوئی گلہ یا شکوہ نہیں۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پریکٹس سیشن سے قبل میڈیا کانفرنس سے خطاب ...
مزید پڑھیں »ذیشان، عماد؛ مہوش اور روشنا نے دوسری طورسم خان جہانگیر خان نیشنل PSA سیٹلائٹ سیریز 2023 کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا
ذیشان، عماد؛ مہوش اور روشنا نے دوسری طورسم خان جہانگیر خان نیشنل PSA سیٹلائٹ سیریز 2023 کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا کراچی: ذیشان زیب اور محمد عماد نے مردوں کے سیمی فائنل میں اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر XtremeLabs کے زیر اہتمام دوسری طورسم خان جہانگیر خان PSA سیٹلائٹ سیریز 2023 کے مردوں کی کیٹیگری کے ...
مزید پڑھیں »اسپیشل کھلاڑیوں اور بچوں کے اعزاز میں دارالسکون ہیڈ آفس میں عید ملن پارٹی کاانعقاد کیا
کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن نے سید فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اسپیشل کھلاڑیوں اور بچوں کے اعزاز میں دارالسکون ہیڈ آفس میں عید ملن پارٹی کاانعقاد کیا تقریب میں ڈیم ((DAM انٹرپرائززکے سی ای او امین مرچنٹ، فروٹ نیشن کے فیصل خان،دارالسکون کے سی ای او سیویوپریرا، مینیجرکارپوریٹ بونی بورنیشن،پاکستان اولمپک انوائرمنٹ کمیشن کی ممبر تہمینہ آصف، کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن کے ...
مزید پڑھیں »