قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخرزمان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم اعزاز پالیا۔ تفصیلات کے مطابق فخرزمان نے ون ڈے میچز میں سینچریوں کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے چوتھی پاکستانی کرکٹر بن گئے انہوں نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بنایا۔ فخر زمان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
بلوچستان میں تو اولمپک کا نام و نشان ختم ہو چکا ہے’ جان عالم .
بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے اپنے ایک بیان میں حیرت کا اظہار کیا ہے کہ قومی گیمز کوئٹہ میں منعقد ہونے جا رہے ہیں، یہ کھیل پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد کئے جائیں گے، مگر یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ بلوچستان میں تو اولمپک کا نام و نشان ختم ...
مزید پڑھیں »ڈیرل مچل کی شاندار سینچری کی بدولت کیوی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز اسکور کئے
ڈیرل مچل کی شاندار سینچری کی بدولت کیوی ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لئے پہاڑ جیسا ہدف دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »پشاور یونیورسٹی میں خیبر پختونخوا والی بال پراونشل لیگ کی افتتاحی تقریب کاانعقاد ۔
گورنر خیبرپختونخوا نے اعلی تعلیمی اداروں کو تعاون کا یقین دلایا چیئرمین ایچ ای سی نے جامعات کی مزید ترقی کا اعادہ کیا پرائم منسٹرزیوتھ پروگرام کے زیراہتمام ہائیرایجوکیشن کمیشن، پاکستان نے منتخب ہائر ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز کے تعاون سے پشاور یونیورسٹی میں خیبر پختونخوا والی بال پراونشل لیگ کی افتتاحی تقریب کاانعقاد کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی گورنر ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی ایسوسی ایشنوں کے الیکشن کا عمل صاف اور شفاف ممکن بنائیں’ محمد جمیل کامران۔
چیرمین منیجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی ایسوسی ایشنوں کے الیکشن کا عمل صاف اور شفاف ممکن بنائیں۔محمد جمیل کامران۔ معروف کرکٹ آرگنائزر محمد جمیل کامران نے چیرمین منیجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی سے استدعا کی ہے کہ ملتان میں ڈسڑکٹ اور ریجنل لیول پر منعقد ہونے والے انتخابات کا عمل صاف اور شفاف ممکن بنائیں۔انہوں نے ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے ،پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ‘ احسان اللہ اپنا ون ڈے ڈیبیو کرنے جارہے ہیں۔
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کیوی کپتان ٹام لیتھم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ آج ...
مزید پڑھیں »بھارت میں خواتین ریسلر بھی محفوظ نہیں .
بھارت میں خواتین ریسلر بھی محفوظ نہیں رہیں اور انہیں فیڈریشن کے صدر کی جانب سے بھی ہراسانی کا سامنا ہے لیکن مقدمہ درج نہیں ہو رہا انڈین کرکٹرز نے بھی آواز اٹھا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مودی کے بھارت میں ریسلر خواتین بھی محفوظ نہیں رہیں۔ انہیں فیڈریشن کے صدر کی جانب سے ہراسائی کا ...
مزید پڑھیں »پاک نیوزی لینڈ سیریز ، جعلی ٹکٹ فروخت کرنے والے ملزمان گرفتار .
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز کے جعلی ٹکٹ فروخت کرنے والے 03 ملزمان گرفتار کو کرلیا گیا۔ راولپنڈی کے علاقے نیو ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ٹکٹ اور بلیک میں ٹکٹس فروخت کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔کارروائی کے دوران ملزمان بلیک ٹکٹوں وجعلی ٹکٹوں کے عوض شہریوں سے رقم بٹورنے میں مصروف ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش انڈر 19 سیریز کا کل سے آغاز ۔
پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش انڈر 19 سیریز کا کل سے آغاز ۔ سعد بیگ کی قیادت میں پاکستان انڈر 19 ٹیم سیریز میں فاتحانہ آغاز کرنے کی خواہشمند ہوگی جب وہ کل سے چٹوگرام کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے چار روزہ میچ میں بنگلہ دیش انڈر 19 کا مقابلہ کریں گی۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کی آمد کیساتھ متضاد ایسوسی ایشنز کے نمائندے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے روئیے سے پریشان
نیشنل گیمز کی آمد کیساتھ متضاد ایسوسی ایشنز کے نمائندے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے روئیے سے پریشان سال 2019 سے لیکر اب تک ایسوسی ایشنز کے ایونٹ چیک کئے جائیں ، ایسوسی ایشنز کے نمائندوں کا سوال ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے ہاتھ کھڑے کردئیے رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور…سال 2019سے کھیلوں کے شعبے میں کام کرنے والے مختلف ایسوسی ...
مزید پڑھیں »