انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم دو درجہ تنزلی کا شکار ہوئی ہے، بنگلہ دیش سے شکست کے بعد پاکستان ٹیم چھٹے سے آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، بھارت دوسرے اور انگلینڈ تیسرے نمبر پر ساوتھ افریقہ، نیوزی لینڈ اور سری ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پیرس پیرا لمپک ؛ ایرانی کھلاڑی افروز نے نیزہ پھینکنے میں اپنا ہی پچھلا ریکارڈ توڑ دیا
پیرس پیرا لمپک 2024 میں ایران کا ایک اور گولڈ میڈل، ایرانی کھلاڑی افروز نے نیزہ پھینکنے (Javelin throw) میں اپنا ہی پچھلا ریکارڈ توڑ دیا جاویلن تھرو میں افروز سعید کے سونے کے تمغے کے بعد، پیرس پیرا لمپک 2024 میں ایران کے سونے کی تغموں کی تعداد تین ہوگئی. پیرس – ایرانی اتھیلیٹ سعید افروز نے پیرس پیرا ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے پاور پلے میں ریکارڈ 113 رنز بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ آسٹریلیا نے سیریز کے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں میزبان اسکاٹ لینڈ کو 7 وکٹ سے مات دے دی، فاتح ٹیم نے 155 کا ہدف صرف 9.4 اوورز میں 3 ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ ، کھلاڑیوں کے بجائے اب پتنگ باز سجنا ہی خیبر پختونخواہ سے پیدا ہونگے
سپورٹس ڈائریکٹریٹ ، کھلاڑیوں کے بجائے اب پتنگ باز سجنا ہی خیبرپختونخواہ سے پیدا ہونگے کھیلوں کے گراﺅنڈ میں پتنگ بازی ، خطرناک مانجھے سے بننے والے تاروں کی بدولت اب خیبرپختونخواہ کے کھیلوں کے میدانوں سے کھلاڑیوں کے بجائے پتنگ باز سجناہی پیدا ہونگے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں پیش آنیوالے واقعے نے جہاں خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے کھیلوں کے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں پتنگ اڑانے سے منع کرنے پر چوکیدار پر تشدد
خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں پتنگ اڑانے سے منع کرنے پر چوکیدار پر تشدد ، ہسپتال منتقل صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ہاسٹل کے سامنے ڈیوٹی پر تعینات عتیق نامی اہلکار نے گذشتہ شام کو صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ایک اہلکار کے بیٹے کو پتنگ اڑانے سے منع کردیا جس پر پتنگ اڑنے والے بچے کے والد کی تلخ کلامی ہوئی بعد ...
مزید پڑھیں »وسائل کی فراوانی اورکھلاڑیوں کے ناقص پرفارمنس، وجوہات کی تلاش
وسائل کی فراوانی اورکھلاڑیوں کےناقص پرفارمنس، وجوہات کی تلاش غنی الرحمن خیبرپختونخوا کی تاریخ کھیلوں کے میدان میں ہمیشہ منفرد اور جراتمند رہی ہے، جہاں کھلاڑیوں نے شدید مشکلات کے باوجود اپنی ہمت اور محنت سے کامیابیاں حاصل کیں۔ ماضی کے دور میں کھیلوں کے وسائل کی شدید کمی تھی اور کھلاڑیوں کو اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے حکومتی ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کی فیڈریشنز کو مالی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے سپورٹس فیڈریشنز کے لیے مالی شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ پی ایس بی نے تمام فیڈریشنز کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے سالانہ آڈٹ شدہ حسابات اور بینک اسٹیٹمنٹس 15 ستمبر 2024 تک جمع کرائیں۔ پی ایس بی کی جانب سے جاری کردہ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ ؛ بابر اعظم ٹاپ 10 انٹرنیشنل ٹیسٹ رینکنگ سے باہر ہوگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپرسٹار بیٹر بابر اعظم ٹیسٹ فارمیٹ میں مسلسل ناقص کارکردگی دکھانے کے باعث پانچ سال بعد ٹاپ 10 ٹیسٹ رینکنگ سے باہر ہوگئے ہیں۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق بابر اعظم بنگلہ دیش کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد ٹاپ 10 ...
مزید پڑھیں »” ویلڈن چیئرمین اینڈ کمپنی” قومی کرکٹ ٹیم کی ذلت آمیز شکستوں کا سلسلہ جاری
کالم۔ کھیل کھلاڑی 4 ستمبر 2024 شرم مگر تم کو آتی نہیں ” ویلڈن چیئرمین اینڈ کمپنی” قومی کرکٹ ٹیم کی ذلت آمیز شکستوں کا سلسلہ جاری "استعفی ” چیئرمین پی سی بی کیلۓ ایک چھوٹا سا لفظ۔ لیجیۓ قارئین محترم قومی کرکٹ ٹیم کی طرف سے ایک اور ذلت آمیز شکست کا تحفہ قبول فرمایۓ پاکستان کے دورے پر ...
مزید پڑھیں »باجوڑ کے کرکٹرز کا ایک اورکارنامہ، نیشنل ٹورنامنٹ کیلۓ چار کھلاڑی فاٹا انڈر 19 ٹیم کاحصہ بن گئے
باجوڑ کے کرکٹرز کا ایک اورکارنامہ، نیشنل ٹورنامنٹ کیلۓچار کھلاڑی فاٹا انڈر 19 ٹیم کاحصہ بن گئے اسلام آباد ؛ رپورٹ نواز گوھر باجوڑ کرکٹرزنےاپنی ٹیلنٹ کاشاندارمظاہرہ کرتے ہوئے امسال بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواکرنیشنل انڈر19 کرکٹ چمپئن شپ کیلئے فاٹا ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیے۔ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی باجوڑ کے چار کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »