دیگر سپورٹس

چار ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ، پاکستان کو موریشس کے ہاتھوں شکست

    سعودی عرب میں جاری چار ملکی ویمن فٹبال ٹورنامنٹ میں ماریشس نے پاکستان کو ایک کیمقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔پاکستان کی جانب سے واحد گول کپتان ماریہ جمیلہ خان نے نویں منٹ میں کیا، میچ کے 79 ویں منٹ میں پاکستان نے پنالٹی پر گول کا موقع ضائع کیا۔ماریشس نے چوتھے اور 64 ویں منٹ ...

مزید پڑھیں »

ارجنٹینا فٹبال ٹیم کو ڈسپلنری کمیٹی کی کارروائی کا سامنا

قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں فرانس کے خلاف فتح کا جشن منانے کے دوران فیفا کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میسی کی ٹیم کو فیفا کی ڈسپلنری کمیٹی کی کارروائی کاسامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیفا نے ارجنٹینا کے خلاف ڈسپلنری کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ فرانس کے خلاف ارجنٹینا نے فائنل ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 16 جنوری کو طلب

پی ایف ایف کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 16 جنوری کو لاہور میں منعقد ہوگا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین ملک محمد عامر ڈوگر کریں گے۔ پی ایف ایف کوآرڈینیشن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ اجلاس میں پاکستان میں دورہ کرنے والے فیفا کے وفد کو پی ایف ایف کے انتخابات کے سلسلہ میں اپنے ...

مزید پڑھیں »

یوم یکجہتی کشمیر پر نمائشی نیٹ بال مقابلے منعقد ہونگے

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں نیٹ بال کے نمائشی مقابلے منعقد کروانے کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نیٹ بال کے نمائشی میچز منعقد ہوں گے اس ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16جنوری سے شروع ہوگا

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 111 واں ایڈیشن  16 جنوری سے آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں شروع ہوگا جو 29 جنوری تک جاری رہے گا، ہارڈ کورٹ پر کھیلے جانے والے میگا ایونٹ میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز ،ویمنز سنگلز ، ویمنز ڈبلز ، مکسڈ ڈبلز کے علاوہ جونیئر اور وہیل چیئر کھلاڑیوں کے ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ نے 20 سالہ کیریئر کی روداد پرستاروں کیساتھ شیئر کردی

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد جذباتی انداز میں ٹینس کو خرباد کہتے ہوئے اپنے 20 سالہ کیرئیر کی روداد اپنے پرستاروں کے ساتھ شیئر کر دی۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی ٹینس سٹار نے آئندہ ماہ فروری میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ریٹارئرمنٹ کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی میں ٹیلنٹ ہنٹ پراگرام کے تحت مختلف کھیلوں کے ٹرائلز مکمل

راولپنڈی میں ٹیلنٹ ہنٹ پراگرام کے تحت مختلف کھیلوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے، اب انٹرڈسٹرکٹ مقابلے ہونگے جن کے بعد راولپنڈی دویژن کی ٹیموں کاانتخاب عمل میں لایا جائیگا۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر شمس توحید عباسی نے ڈی اوسپورٹس عبدالوحیدبابر کے ہمراہ بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی اورڈائریکٹرجنرل سپورٹس بورڈپنجاب طارق قریشی کی ہدایت پرشہبازشریف سپورٹس کمپلیکس ...

مزید پڑھیں »

سات بار کے چیمپئن رونی مارک ولیمز کے ہاتھوں ناک آئوٹ

سات بار کے چیمپئن رونی او سلیوان کازو ماسٹرز کے کوارٹر فائنل میں ناک آئوٹ ہو گئے، انہیں مارک ولیمز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5-6 سے شکست دی۔رپورٹس کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے 1992 میں اپنا پروفیشنل کیریئر شروع کیا اور دونوں کی عمریں 47 سال ہیں، لیکن یہ ولیمز ہی تھے جنہوں نے سنوکر کے عالمی نمبر ...

مزید پڑھیں »

سنوکر کے ورلڈ چیمپئن احسن رمضان نے شادی کرلی

  انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن کے ورلڈ چیمپئن اور نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی بی ایس ایف چیمپئن کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی، احسن کی دلہن کا نام رومیسہ ہے جو میٹرک کی طالبہ ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

انٹریونیورسٹیز والی بال چیمپئن شپ کا فائنل سینٹرل پنجاب نے جیت لیا

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام پشاور میں جاری انٹر یونیورسٹیز والی بال چیمپئن شپ کا فائنل رائونڈ مکمل ہوگیا جس میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے فائنل میں پشاور یونیورسٹی کے خلاف تین صفر سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا پشاور یونیورسٹی کی ٹیم رنر اپ رہی یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free