پاکستان کے لیے سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم مارشل آرٹس کیٹیگری میں مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ راشد نسیم نے نن چکو کیٹیگری میں چین کے کنگفو ماسٹر کو ایک مرتبہ پھر شکست سے دوچار کیا۔انہوں نے انڈین مارشل آرٹس ماسٹر کے سر کے ساتھ بوتل کھولنے کے ریکارڈ کو بھی توڑ ڈالا۔ اس ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
یوئیفا چیمپئنز لیگ، مانچسٹر سٹی نے سیمی فائنل لیگ ون میں ریال میڈرڈ کو شکست دیدی
یوئیفا چیمپئنز لیگ، مانچسٹر سٹی نے سیمی فائنل لیگ ون میں ریال میڈرڈ کو سخت مقابلے کے بعد 3-4 سے ہرا کر برتری حاصل کر لی، دونوں ٹیموں کے مابین لیگ 2 کا میچ 5 مئی کو کھیلا جائے گا۔یوئیفا کے زیر اہتمام چیمپئنز لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، سیمی فائنل رائونڈ میں مانچسٹر سٹی نے لیگ ...
مزید پڑھیں »ایشیاء کپ ہاکی کا شیڈول جاری آغاز 23 مئی سے جکارتہ میں ہوگا
ایشیاء کپ ہاکی کا شیڈول جاری آغاز 23 مئی سے جکارتہ میں ہوگا.فائنل یکم جون ، پول اے میں انڈیا ,جاپان,پاکستان , انڈونیشیا پول بی میں ملائیشیا,کوریا,عمان اور بنگلا دیش شامل پاکستان اپنا پہلا میچ 23 مئی کو بھارت 24 مئی کو انڈونیشیا تیسرا میچ 26 مئی کو جاپان کیساتھ کھیلے گا.
مزید پڑھیں »ایچ کے اسپورٹس گرلز ٹیم نے بیڈمنٹن ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ایچ کے اسپورٹس اینڈ ایونٹ آرگنائزر کے تحت اسپورٹس گالا میں ایچ کے اسپورٹس گرلز ٹیم نے بیڈمنٹن ٹائٹل اپنے نام کرلیا ، گرلز بیڈمنٹن کی ٹیم نے فائنل میں سیالکوٹ کی ٹیم کو شکست دے دی،بیڈمنٹن ٹیم میں اریبہ عباس، سعدیہ خالد، حنا جاوید، اریبہ رحمن ، شازیہ، ماہنور وسیم اور عمارا نعیم کی عمدہ ...
مزید پڑھیں »دورہ یورپ، پاکستان نے نیدر لینڈز کو شکست دیدی
دورہ یورپ پر پاکستان ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا اور نیدر لینڈز کو 5 کےمقابلے میں 3 گولز سے ہرادیا، رضوان نے ہیٹ ٹریک کی۔ دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو شکست دے دی۔ کھیل شروع ہوا تو پاکستان کے اعجاز نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی لیکن ...
مزید پڑھیں »سندھ تائیکوانڈو کے زیر اہتمام "پہلا Combaxx سندھ تائیکوانڈو پومزے کورس اور تربیتی پروگرام” اختتام پزیر ہوگیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سندھ تائیکوانڈو کے زیر اہتمام "پہلا Combaxx سندھ تائیکوانڈو پومزے کورس اور تربیتی پروگرام” اسپورٹس بورڈ کمپلیکس، ناظم آباد کراچی میں اختتام پزیر ہوگیا. مزکورہ کورس کا انعقاد 5 ڈان کورین ماسٹر سیونگ اوہ چوئی کی زیر نگرانی ہوا. جنہیں کراچی میں اس کورس کے انعقاد کے لیے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا جنہوں نے ایتھیلیٹ ...
مزید پڑھیں »رمضان سپورٹس گالا اختتام پذیر
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا خالد خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں صحافت مشکلات اور چیلنجز سے نبردآزما ہونے کا نام ہے، سخت حالات اور ماحول میں کام کرنے سے جسم اور ذہن دونوں پر اثرات مرتب ہوتے ہیں تاہم کھیل کود کی سرگرمیاں جسم اور ذہن دونوں کو تروتازہ اور توانا رکھتی ہیں ہر طبقے کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما نے اپنے کوچ سے معاہدہ ختم کردیا
برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما راڈوکانو نے اپنے کوچ ٹوربین بیلٹز کیساتھ معاہدہ ختم کردیا ہے ، یاد رہے کہ کوچ ٹوربین بیلٹز کو ایما نے پانچ ماہ قبل ہی کوچ مقرر کیا تھا، انیس سالہ ایما کا کہنا ہے کہ مجھے جدید دور کی ٹینس ٹریننگ کیلئے کوچ درکار ہے اور یہی وجہ ہے کہ ٹوربین سے میں نے اپنا ...
مزید پڑھیں »سنوکر کے عالمی چیمپئن احسن رمضان کا 15 لاکھ روپے مالی امداد کا مطالبہ
سنوکر کے عالمی چیمپئن احسن رمضان نے حکومت کے عدم تعاون کے رویے پر کھل کر اعلان کیا کہ مالی مسائل ان کی توجہ سنوکر سے ہٹاتے ہیں۔ اس نے تھائی لینڈ کے ایک سنوکر سکول میں شمولیت کے لیے 15 لاکھ روپے کا مطالبہ بھی کیا۔ احسن رمضان نے ملک کی خدمت کرنے والے کھلاڑیوں کو سپورٹ نہ کرنے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم 18 مئی کو جکارتہ روانہ ہوگی
ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی کی تاریخوں اور ٹیموں کی تصدیق کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ترجمان فیڈریشن کے مطابق ایشیاکپ ہاکی 23 مئی سے یکم جون تک انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ میں پاکستان، انڈیا، انڈونیشیا، جاپان، کوریا، ملائشیا، بنگلہ دیش اور اومان کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ایشیاکپ کی ٹاپ 4 ٹیمیں براہ راست ہاکی ...
مزید پڑھیں »