دیگر سپورٹس
-
غزہ میں خواتین کیلئے پہلا باکسنگ سنٹر قائم
فلسطینی خواتین کو باکسنگ سکھانے کے لئے غزہ میں پہلا باکسنگ سنٹر قائم کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی خواتین کو باکسنگ سکھانے کے لیے قائم سنٹر نے اپنے دروازے مزید خواتین...
Read More » -
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 27 جنوری سے شروع ہوگا
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں 27 جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا ۔بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے بھارتی دستے کو ویزے جاری ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 جنوری سے ہونے والے ویسٹ...
Read More » -
نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ، کے آر ایل کی بڑی جیت
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے افتتاحی روز کے آر ایل ، پاکستان نیوی اور پاک افغان چمن نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر لی۔پی ایف ایف کے مطابق کے آر...
Read More » -
انگلش پریمیئر لیگ، دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور آرسنل کی کامیابیاں
دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور آرسنل نے انگلش پریمیئر لیگ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے، مانچسٹر سٹی نے وولور ہیمپٹن وانڈررز اور آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے خلاف کامیابی سمیٹی۔اتحاد سٹیڈیم مانچسٹر میں...
Read More » -
آل سٹاررسپر لیگ اسلام آباد میں شروع ہوگئی
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)آل سٹاررسپر لیگ اسلام آباد میں شروع ہوگئی چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر کی ہینڈی کیپ کرکٹ ٹیمز پر مشتمل لیگ کے افتتاحی دومیچز شالیمار اور مرغزار کرکٹ گراؤندز میں منعقدہوئے...
Read More » -
کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کی فٹبال لیگ میں ڈیبیو کر لیا
پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کی فٹبال لیگ میں ڈیبیو کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی پرو لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کی نمائندگی کی۔ریاض میں کنگ سعود یونیورسٹی...
Read More » -
بھارت کا ہاکی ورلڈ کپ جیتنے کا خواب حقیقت نہ بن سکا
ہاکی ورلڈ کپ جیتنے کا خواب حقیقت نہ بن سکا ، بھارت کو ناک آؤٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ بھارت کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے گئے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے ناک...
Read More » -
اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستان کا 121 رکنی دستہ شرکت کرے گا
اسلام آباد ( نواز گوھر ) جرمنی کے شہربرلن میں رواں سال 17 تا 25 جون تک کھیلے جانے والے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزکی تیاریوں کے سلسلے میں اسپیشل اولمپک پاکستان کے تحت کھلاڑیوں کاتربیتی کیمپ کراچی پورٹ...
Read More » -
بارہواں رشیدڈی حبیب گالف: دفاعی چیمپین وحید بلوچ اپنا اعزاز برقرار رکھنے میں کامیاب
بینک الحبیب کے بارہویں رشیدڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2023 کا فائنل راؤنڈ اتوار 22 جنوری کو کراچی گالف کلب میں کھیلا گیا۔ دفاعی چیمپین وحید بلوچ بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے 277،...
Read More » -
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے تین ٹیکنیکل عہدیداران کمیشنر کورس کے لیے ازبکستان روانہ
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے تین ٹیکنیکل عہدیداران کمیشنر کورس کے لیے ازبکستان روانہ ہو گئے۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے تین ٹیکنیکل عہدیداران بیرسٹر عدنان احسن خان، مسٹر ہارون جنرل اور سرمد شہاب 26...
Read More »