دیگر سپورٹس
-
پاکستان اولمپک وینیو انسپیکشن کمیٹی کا نیشنل گیمز کے سلسلے میں اجلاس اور ایوب سپورٹس کمپلیکس میں مختلف وینیوز کا معائنہ
کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) کوئٹہ میں رواں سال 34 ویں نیشنل گیمز منعقد ہوگی جس کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ان خیالات کا اظہار ڈاٸریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ نے نیشنل گیمز کے انعقاد سے متعلق...
Read More » -
والی بال ورلڈ اور ایف آئی وی بی کی روپے پرائم والی بال لیگ کے ساتھ شراکت داری
دبئی (خصوصی رپورٹ) والی بال ورلڈ اور ایف آئی وی بی نے روپے پرائم والی بال لیگ کے ساتھ شراکت کا اعلان کیا ہے جو 2 سال کے لئے ہوگی۔ میزبان ملک کی حیثیت سے 2023 اور 2024 میں روپے پرائم والی بال لیگ...
Read More » -
انٹرڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپئن شپ، پاکستان آرمی نے ائیر فورس کو فائنل میں شکست دیدی
پاکستان آرمی نے اپنے جارحانہ کھیل کی بدولت فیصلہ کن معرکہ میں اٸیر فورس کو 52 کے مقابلے میں 76 پواٸنٹس سے شکست دیکر انٹر ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپیٸن شپ کا ٹاٸٹل جیت لیا۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس...
Read More » -
اولمپئین خواجہ جنید پر تاحیات پابندی
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئن و منیجر قومی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگا دی۔خواجہ جنید ایشیا کپ کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر تھے، ایشیا کپ میں جاپان کے خلاف میچ میں 12 کھلاڑیوں...
Read More » -
قاٸد اعظم کپ انٹر ڈویژنل باسکٹ بال چیمپٸین : فیصل آباد اور اسلام آباد فاٸنل میں پہنچ گٸے
قاٸد اعظم کپ انٹر ڈویژنل باسکٹ بال چیمپٸین میں فیصل آبادڈویژن اور اسلام آباد ریڈز نے حریف ٹیموں کو شکست دیکر فاٸنل میں پہنچ گٸی۔ فیڈرل باسکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلے جانیوالے ٹورنامنٹ کے...
Read More » -
نوویک جوکووچ عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر بن گئے
سربیا کے معروف ٹینس سٹار نوویک جوکووچ آسٹریلین اوپن میں اپنا 22 واں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے کے بعد ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز کی نئی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہو گئے۔اے ٹی پی کی نئی رینکنگ...
Read More » -
انگلش پریمیئر لیگ، 4 فروری کو آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگا
انگلش پریمیئر لیگ کے آئندہ میچز 4 فروری سے کھیلے جائیں گے جبکہ 4 فروری کو مزید 8 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انگلش پریمیئر لیگ میں اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد آرسنل کی ٹیم ٹیبل پر...
Read More » -
ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اعلی سطح کے وفد نے پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، وفدمیں سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین، چیئرمین...
Read More » -
انٹرڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپئن شپ، آرمی اور ایئر فورس نے فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان آرمی اور ایئر فورس کی ٹیمیں واپڈا اور پاکستان آرڈنینس فیکٹریز کو شکست دیکر انٹر ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپیٸن شپ کے فاٸنل میں پہنچ گٸی ہیں۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری...
Read More » -
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ مین سپرفور مرحلہ کے پہلے روز دونوں میچز بارش کی نذر
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)ویسٹ ایشیا بیس بال کپ مین سپرفور مرحلہ کے پہلے روز دونوں میچز بارش کی نذرہوگئے، اب یہ میچز آج (بروزمنگل) ہونگے اوردونوں میچز کی فاتح ٹیمیں فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی۔...
Read More »