کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) بین الاقوامی کونسل آف ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز (ICTSG) ، جو کہ یونیسکو کے زیر سایہ عالمی تنظیم کے طور پر قائم کی گئی تھی تاکہ روایتی کھیلوں کی حفاظت اور فروغ کو یقینی بنایا جاسکے اور صدر (ICTSG) خلیل احمد خان کی سربراہی میں ھونے والے اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ روایتی کھیلوں کا عالمی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
وفاقی حکومت پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سامنے بے بس ہے: فہمیدہ مرزا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے کہا کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن حکومت سے زیادہ موثر رہی ہے۔ ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ حکومت اور ان کی وزارت کا کھیلوں کی فیڈریشننز اور پی او اے کے معاملات میں کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان پریمیر فٹبال لیگ جو کہ 14 اگست سے قاسم باغ اسٹیڈیم کی جگماگتی روشنیوں میں کھیلی جائیگی ایونٹ میں پاکستان کے آٹھ ڈیپارٹمنٹ اور چار نامور ٹیمیں حصہ لیں گی ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں علاوہ ازیں آرگنا ئزنگ کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت چئیرمین میاں جاوید قریشی منعقد ہوا جس ...
مزید پڑھیں »ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ میں ایئرفورس اور نیشنل بینک کی فتوحات
ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ میں ایئرفورس اور نیشنل بینک نے فتوحات حاصل کرلیں، سوئی سدرن گیس اور پنجاب کو شکست، ایئرفورس نے پنجاب کو 1-5 گول سے شکست دیدی، ایئر فورس کے رضوان علی، نیشنل بینک کے دلبر حسین اور سوئی سدرن گیس کے رانا سہیل مین آف دی میچ قرار پائے۔ نیشنل بینک اور سوئی سدرن گیس کے ...
مزید پڑھیں »یوم آزادی سپورٹس فیسٹول 13 اگست سے شروع ہوگا، سید ثقلین شاہ
پشاور( سپورٹس رپورٹر)یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے ہر سال کی طرح امسال بھی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراتمام جشن آزادی سپورٹس فیسٹول منعقد کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جشن آزاد سپورٹس فیسٹول میں صوبے کے تمام اضلاع میں 9مختلف گیمز کا انعقاد کیا جائے ...
مزید پڑھیں »سائیکلنگ ایسوسی ایشن صوبہ خیبرپختونخوانے یوم آزدی پاکستان سائیکل مقابلوں کااعلان کردیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)سائیکلنگ ایسوسی ایشن صوبہ خیبرپختونخوا نے پاکستان کی 74ویں یوم آزادی کوشایاں شان طریقے سے منانے اورآزدی کے دن کویادگاربنانے کی غرض سے ملکی وصوبائی سطح کے دومختلف مقابلوںکااعلان کردیامقابلے 13اور14اگست کے دن پروقاراندازسے منعقدہ ہونگے۔صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدرنثاراحمد نے پشاورمیں میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ ہم نے13اگست کویوم آزادی کی مناسبت سے سپورٹس افس خیبرایجنسی ...
مزید پڑھیں »گولڈن جوبلی پاکستان گرلزانٹر کالجز سپورٹس فیٹسول میں رسہ کشی مقابلے بھی شروع ہوگئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)گولڈن جوبلی پاکستان گرلزانٹر کالجز سپورٹس فیٹسول میں رسہ کشی مقابلے بھی شروع ہو گئے،پہلے روز کے میچزسمیں گورنمنٹ گرلزسٹی کالج گلبہار نے فرنٹیئر کالج، باچاخان گرلز کالج،گورنمٹ گرلز کال ڈبگری اور نحقی گرلز کالج نے کامیابی حاصل کی۔ انٹر کالجز رسہ کشی ٹورنامنٹ میں گورنمنٹ گرلزکالج گلشن رحمن،گورنمنٹ گرلزکالج ڈبگری،گورنمنٹ گرلزکالج نحقی،گورنمنٹ گرلزفرنٹیئر کالج،گورنمنٹ باچاخان گرلزکالج سمیت ڈسٹرکٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کے ڈراز کا اعلان کردیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے 13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کے ڈراز کا اعلان کردیا ہے لیگ کا پہلا مرحلہ 14 اگست سے ملتان میں شروع ہوگا، جس میں دفاعی چیمپیئن خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) راولپنڈی کی ٹیم چھٹی بار ٹائٹل کے حصول کیلئے فیورٹ ہو گی اور لیگ میں ملک بھر سے ...
مزید پڑھیں »ارشد ندیم آج رات لاہور پہنچیں گے،پنجاب کے صوبائی وزیررائے تیمور بھٹی استقبال کرینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے اولمپیئن ارشد ندیم آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔ارشد ندیم رات ڈیڑھ بجے لاہور ایئرپورٹ پہنچیں گے، ارشد ندیم کے کوچ فیاض بخاری بھی اُن کے ہمراہ ہوں گے۔ لاہور ایئر پورٹ پر ارشد ندیم کے شاندار استقبال کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہی۔وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی، صدر ایتھلیٹکس ...
مزید پڑھیں »آل خیبر پختونخوا میں فل کنٹیکٹ کراٹے کاتاز مقابلے پروفیشنل اکیڈمی نے جیت لئے
پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن(شن کیوکشن کائی) کے زیر اہتمام آل خیبر پختونخوا میں فل کنٹیکٹ کراٹے کاتاز مقابلے پروفیشنل اکیڈمی نے جیت لئے، احسان، حمزہ، عبدالرحمن، مصطفی، سدیس، شوکت اور عبید کو مختلف کیٹگریز میں چیمپئن شپ قرار دیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس محمد طارق نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، ...
مزید پڑھیں »