دیگر سپورٹس
-
ینگ بلڈ فٹ بال لیگ ملاں پور کلب نے ٹھیکری والا ینگ بلڈ کلب کو ہرا کر جیت لی۔
ینگ بلڈ فٹ بال لیگ میں ملاں پور کلب نے ٹھیکری والا ینگ بلڈ کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-2 گول سے ہرا دیا جبکہ منصوراں کلب نے تیسری اور جوداں کلب نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ لیگ کی اختتامی تقریب...
Read More » -
آل خیبرپختونخوا ینگ مین فٹ بال ٹورنامنٹ 15 جولائی سے شروع ہو گا
آل خیبرپختونخوا ینگ مین فٹ بال ٹورنامنٹ 15 جولائی سے گراسی فٹ بال گرائونڈ سوات میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سیکرٹری محمد ایاز خان نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور...
Read More » -
سپورٹس لنک پی کے کی جانب سے تمام قارئین کو دلی عید مبارک
کھیلوں کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک پی کے کی جانب سے اپنے تمام قارئین کو دلی عید مبارک، سپورٹس لنک پی کے کے جملہ سٹاف نے عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر اپنے قارئین کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے،...
Read More » -
اسلامک سالیڈیریٹی گیمز،پاکستان کی مینز ویمنز کراٹے ٹیموں کا اعلان
اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کے لیے پاکستان کی مرد و خواتین کی کراٹے ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔مردوں کی ٹیم میں 60 کے جی میں محمد مراد،67 کے جی میں نصیر احمد ، 75 کے جی میں سعدی عباس اور 84 کے جی میں...
Read More » -
نوواک ڈچکوچ ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
سربیا کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی نوواک ڈچکوچ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ومبلڈن اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں، نوواک نے سیمی فائنل مقابلے میں برطانیہ کے چھبیس سالہ کھلاڑی کیمرون نوری کو پہلا...
Read More » -
اسد زمان نے کامران اسٹیل پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ڈبل ٹائٹل اپنے نام کر لیا
ابھرتے ہوئے نوجوان ٹینس کھلاڑی اسد زمان نے کامران اسٹیل پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ڈبل ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بوائز انڈر-18 فائنل میں اسد زمان نے ولید ہمایوں کو 6-2 اور 6-2 سے ہرایا جبکہ...
Read More » -
مہاتیر محمد پاکستان اور ملائشیا کے درمیان لنگوائی میں انٹرنیشنل بیس بال ایونٹس کے انعقاد میں مدد کریں گے۔ سید فخر علی شاہ
پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر و بیس بال فیڈریشن آف ایشیا(BFA) کے نائب صدر سید فخر علی شاہ نے وفد کے ہمراہ عالی مرتبت مہاتیر محمد سے ملاقات کی۔ وفد میں پی ایف بی کے لیگل ایڈوائزر فخر امیر کاظمی،...
Read More » -
کوہ پیما شہروز کاشف سکردو سے لاہور پہنچ گئے
ریکارڈ ساز پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اسکردو سے لاہور پہنچ گئے۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر عزیز و اقارب نے کوہ پیما شہروز کاشف کا استقبال کیا۔نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کے والدین بھی...
Read More » -
میرے لئے سب سے مشکل بیٹے سے دور رہنا ہے، ثانیہ مرزا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کی سب سے مشکل چیز کے بارے میں بتا دیا۔ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی جھلکیاں...
Read More » -
پہلی انٹرڈویژنل چک بال وویمن چمپئن شپ فائنل لائن میں داخل
بٹہ کنڈی۔ ۔صوبائی چک بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مانسہرہ کے سیاحتی مقام بٹہ کنڈی میں منعقدہ پہلی انٹرڈویژنل چک بال وویمن چمپئن شپ فائنل لائن میں داخل ہوگئی،سیمی فائنل میں پشاورنےملاکنڈاورڈی ائی...
Read More »