گولڈن جوبلی پاکستان گرلزانٹر کالجز سپورٹس فیٹسول میں رسہ کشی مقابلے بھی شروع ہوگئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)گولڈن جوبلی پاکستان گرلزانٹر کالجز سپورٹس فیٹسول میں رسہ کشی مقابلے بھی شروع ہو گئے،پہلے روز کے میچزسمیں گورنمنٹ گرلزسٹی کالج گلبہار نے فرنٹیئر کالج، باچاخان گرلز کالج،گورنمٹ گرلز کال ڈبگری اور نحقی گرلز کالج نے کامیابی حاصل کی۔ انٹر کالجز رسہ کشی ٹورنامنٹ میں گورنمنٹ گرلزکالج گلشن رحمن،گورنمنٹ گرلزکالج ڈبگری،گورنمنٹ گرلزکالج نحقی،گورنمنٹ گرلزفرنٹیئر کالج،گورنمنٹ باچاخان گرلزکالج سمیت ڈسٹرکٹ پشاور کے مختلف کالجز کی طالبات نے حصہ لے رہی ہیں۔

گزشتہ روزکھیلے گئے رسہ کشی کے ان مقابلوں میں فرنٹیئر کالج برائے طالبات نے گورنمنٹ گرکز کالج گلشن رحمن کو گرلز کالج ڈبگری نے شکست دیدی،جبکہ فرنٹیئر کالج نے گورنمنٹ گرلزکالج نحقی کی ٹیم کو ہرایا، اسی طرح گورنمنٹ سٹی گرلزکالج گلبہار نے گورنمنٹ گرلزکالج زریاب کالونی کو شکست دیکر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا،

error: Content is protected !!