دیگر سپورٹس

28 ویں نیشنل سپورٹس فیسٹیول برائے افراد باہم معذوری اختتام پذیر

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ نواز گوھر)ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام 28 ویں نیشنل سپورٹس فیسٹیول برائے افراد باہم معذوری ختم ہوگیا جس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر،اسلام آباد اور گلگت بلتستان سے 700 سے زائد کھلاڑیوں نے 47 مختلف ایونٹس میں حصہ لیا، اختتامی تقریب میں چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے کھلاڑیوں میں انعامات ...

مزید پڑھیں »

28 ویں نیشنل سپورٹس فیسٹول میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا

پنجاب نے دوسری ، کوئٹہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، ملک بھر سے 700 سے زائد کھلاڑی پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ نواز گوھر) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام 28 ویں نیشنل سپورٹس فیسٹیول برائے افراد باہم معذوری میں مجموعی طور پر خیبرپختونخوا نے پہلی پوزیشن حاصل کی ، پنجاب نے دوسری اور کوئٹہ نے تیسری پوزیشن ...

مزید پڑھیں »

یوتھ اسپورٹس آرگنائزیشن کوچنگ پروگرام کا حیدرآباد میں آغاز۔پرویز شیخ و میڈم ریحانہ قاضی نے افتتاح کیا

حیدرآباد(شاہد کاظمی)یوتھ اسپورٹس آرگنائزیشن حیدرآباد سندھ کے ذیر اہتمام حیدرآباد اولمپک اسپورٹس کمیٹی، پی ڈی پی فائونڈیشن پاکستان اور عمران خان کرکٹ اکیڈمی لطیف آباد کے تعاون سے بیس بال،کرکٹ اور والی بال سمیت مختلف کھیلوں کے کوچنگ پروگرام کا آغاز کردیا گیا ہے۔اس موقع پر رسمی افتتاحی تقریب میں حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے سیکریٹری و نائب صدر ...

مزید پڑھیں »

انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ایبٹ آباد میں بوائز و گرلزکے ٹرائلز مکمل ہوگئے

ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواسپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر اہتمام مرد خواتین کھلاڑیوں کو سامنے لانے کیلئےایبٹ آباد میں 16سال سے کم عمر خواتین کھلاڑیوں اور میں مرد کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا مرحلہ مکمل ہوگیا ۔ وزیراعلیٰ محمود خان کی خصوصی ہدایت پر صوبے کے تمام اضلاع میں نچلی سطح پرٹیلنٹ کو تلاش کرکے سامنے لانے کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت16سال ...

مزید پڑھیں »

فرنچ اوپن، اینڈی مرے کی پہلی ہی رائونڈ میں چھٹی

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ میں ہی دو بڑے ناموں کی چھٹی ہو گئی، برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے ان کے حریف سٹن وورینکا نے سٹریٹ سٹیٹس میں با آسانی چھ تین اور چھ دو سے شکست دیکر ان کیلئے فرنچ اوپن کو ختم کردیا جبکہ ایک اور میچ میں برطانوی کھلاڑی ڈین ایونز کو جاپان کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے محمد راشد نے اخروٹ توڑنے کا عالمی ریکارڈ بھارت سے چھین لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مارشل آرٹ کے ماہر محمد راشد نے ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے گنیز بک آف ورلڈ میں ایک بار پھر اپنا نام درج کروادیا۔پاکستان کے محمد راشد نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے سر سے اخروٹ توڑنے کے مقابلے میں بھارتی کھلاڑی کوسر کو شکست دی۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لیے اٹلی کے مشہور ...

مزید پڑھیں »

ٹینس سٹار اعصام الحق کے ایک ماہ میں کتنے کورونا ٹیسٹ ہو چکے؟

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق کا ایک ماہ میں 16واں کورونا وائرس کا ٹیسٹ ہوا ہے۔اعصام الحق کا کہنا ہے کہ ہر ملک میں آمد پر، ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل اور ایونٹ کے دوران ٹیسٹ ہو رہا ہے۔ٹینس اسٹار نے کہا کہ ہر چار سے پانچ روز میں ایک کورونا ٹیسٹ ہو رہا ہے ہر جگہ ...

مزید پڑھیں »

لیوس ہملٹن کو مائیکل شوماکر کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید انتظار کرنا پڑے گا

سوچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فارمولا ون سیزن کی رشین گراں پری Valtteri Bottas نے جیت لی، لوئیس ہملٹن کو مائیکل شوماکر کے 91 ریسز جیتنے کا ریکارڈ برابر کرنے کےلیے مزید انتظار کرنا ہوگا وہ ریس میںٕ تیسرے نمبر پر رہے۔سوچی میں ہونے والی فورمولا ون ریس میں سب کی نظریں لوئی ہملٹن پر تھیں جنہوں نے پول پوزیشن سے ریس ...

مزید پڑھیں »

بنوں کی کبڈی ٹیم نے چیلنج میچ میں ضلع چارسدہ کی ٹیم کو ہراکر ٹرافی اپنے نام کرلی

بنوں(بیورو رپورٹ )بنوں کی کبڈی ٹیم نے چیلنج میچ میں ضلع چارسدہ کی ٹیم کو ہراکر ٹرافی اپنے نام کرلی کبڈی ایسوسی ایشن بنوں کے صدر اور سابق ایم پی اے ملک ریاض خان کی جانب سے منعقدہ خصوصی میچ کو دیکھنے کیلئے ہزاروں کی تعداد میں تماشائی موجود تھے اس موقع پر بنوں اور چارسدہ کی ٹیموں کے مابین ...

مزید پڑھیں »

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سائمونا ہیلپ فیورٹ قرار

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث ری شیڈول فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز ہو چکا ہے اور خواتین مقابلوں میں دفاعی چیمپئن ایشلے بارٹی اور حال ہی میں یو ایس اوپن کی فاتح نومی اوساکا کی غیر موجودگی میں اٹالین اوپن جیت کر فرنچ اوپن پہنچنے والی سائمونا ہیلپ کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے تاہم سرینا ولیمز ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free