دیگر سپورٹس
-
چور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان کے گھر کا صفایا کر گئے
لاہور میں پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان کے گھر پر چوری کی واردات ہوئی ہے۔ اس حوالے سے سابق اولمپیئن شہباز سینیئر کا کہنا تھا کہ چوری طاہر زمان کے ڈیفنس فیز 6 میں واقع گھر میں ہوئی۔ ان...
Read More » -
ٹوکیو اولمپکس، پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب آج ان ایکشن ہونگے
ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب آج ایکشن میں نظر آئیں گے، طلحہ طالب 67 کلو گرام ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں شریک ہوں گے۔ ویٹ لفٹنگ کا مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بج کر 50 منٹ پر...
Read More » -
ٹوکیو اولمپکس،الجیریا کے جوڈو کھلاڑی کا فلسطین سے اظہار یکجہتی،اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلہ کرنے سے انکار کردیا
ٹوکیو اولمپکس میں اسرائیلی حریف کے خلاف مقابلے سے دستبردار ہونے پر الجیریا کے جوڈو پلئیر کو معطل کرکے واپس بھیج دیا گیا۔ الجیریا کے فیتھی ناورین کو مردوں کے انڈر 73 کلوگرا م جوڈو کیٹگری میں...
Read More » -
سنٹر ل جیل پشاور میں قیدیوں کیلئے عید پر کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد
پشاور( سپورٹس رپورٹر )عید کے پرمسرت موقع پر سنٹرل جیل پشاور میںقیدیوںکیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیاگیا جس میں آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا ، فائنل میں ایم ڈی کے کی ٹیم نے...
Read More » -
پاکستان۔۔۔۔22 رکنی دستہ۔۔10 کھلاڑی۔۔ 12 آفیشل۔۔۔۔ آبادی 23 کروڑ
تحریر : مدثر ہارون 2021 ٹوکیو اولمپک میں کل 35 سپورٹس ہیں جن کے 400 ایونٹس ہوں گے۔ پاکستانی دستہ صرف 6 کھیلوں کے 10 ایونٹس میں حصہ لے گا جس میں سے 3 ایونٹس پسٹل شوٹنگ کی مختلف کیٹیگری ہیں، اور...
Read More » -
ٹوکیو اولمپکس،کم عمر ترین اتھلیٹ کو پہلے ہی میچ میں شکست
ٹوکیو اولمپکس میں شام سے تعلق رکھنے والی کم عمر ترین ایتھلیٹ ہیندزازا ایونٹ میں اپنا پہلا ہی میں ہار کر آؤٹ ہوگئی ہیں، تاہم ان کے حوصلے آئندہ ایونٹ کے لیے مزید بلند ہوگئے۔ بارہ سالہ شامی ایتھلیٹ...
Read More » -
الصغیر ہاکی کلب کی جانب سے گراس روٹ لیول پر ہاکی اسکیلز اور فٹنیس پروگرام کا اغاز 25 جولائی سے ہوگا ۔ عظمت پاشا
اسکیلرز ایجوکیشن کے تعاون سے الصغیر ہاکی کلب ہاکی اسکیلز اور فٹنیس پروگرام کا اغاز جس میں اولیمپین اور انٹرنیشنل کھلاڑی بچوں کو تربیت دینگے ۔ انٹرنیشنل عدنان اشرف ماسٹر ٹرینر جبکے اولیمپین طارق...
Read More » -
پاکستان نے ایشین بیس بال چیمپین شپ کے لیے کوالیفائی کرلیا
پاکستان نے ایشین بیس بال چیمپین شپ کے لیے کوالیفائی کرلیا، قومی ٹیم اور نے ویسٹ ایشیا میں 2019 کی رینکنگ کی بنیاد پر کوالیفائی کیا۔ دوسری جانب بیس بال فیدریشن آف ایشیا نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ...
Read More » -
ٹوکیو اولمپکس، پاکستانی شوٹر گلفام جوزف میڈل دوڑ سے باہر ہو گئے
ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی شوٹر گلفام جوزف میڈل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی نہ کرسکے۔ ٹوکیو اولمپکس میں مینز 10میٹر ایئر پسٹل میں گلفام جوزف کی نویں پوزیشن رہی، فائنل راؤنڈ کے لیے آٹھ شوٹرز کو...
Read More » -
ٹوکیو اولمپکس، بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا
ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ماحور شہزاد کو جاپان کی یاما گوچی نےاسٹریٹ سیٹ میں شکست دے دی، میچ میں یاما گوچی کی جیت کا...
Read More »