لیون (سپورٹس لنک رپورٹ )سوئیڈن نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 2-1 کی شکست دیکر فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی-ٹورنامنٹ کے فائنل میں اتوار کو دفاعی چیمپئن امریکا اور ہالینڈ کے درمیان فرانس کے لیون اولمپک اسٹیڈیم میں مقابلہ ہوگا-ہفتے کو انگلینڈ اور سوئیڈن کے درمیان فرانس کے اسٹیڈے ڈی ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
فیفا فیفاکی گردان کرنے والے آج اسکے فیصلے سے انحراف کررہے ہیں،سلیم عارف
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 16سال سے قابض مافیا چند روز پہلے تک یہ گردان کرتی آرہی تھی کہ اشفاق شاہ گروپ فیفا کے فیصلے کو کبھی نہیں مانے گی لیکن جب فیصل صالح حیات کے مارچ 2020تک عہدہ صدارت کے فیصلے سے فیفا نے دست برداری کا اعلان کیا تو انہیں یقین نہیں آیا اور مکمل خاموشی طاری ہوگئی۔ لیکن گذشتہ ...
مزید پڑھیں »سردار نوید حیدر نے پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے 5ممبران کو معطل کردیا
کراچی (ریاض احمد) پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر سردار نوید حیدر نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے آئن اور عدالت عظمیٰ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے متوازی سرگرمیوں کے زریعہ یہ ظاہر کرنا کہ یہ سرگرمیاں پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کی ایماء پر ہورہی ہیں۔ صدر ، پنجاب ایف اے نے ان متوازی سرگرمیوں میں ملوث پنجاب فٹبال ...
مزید پڑھیں »سینیٹ کا نمائندہ وفد فٹبال کی بہتری کیلئے فیفا کے نمائندوں سے ملے گا‘ صداق سنجرانی
کراچی( ریاض احمد ) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں فٹ بال کی ترقی کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔فٹ بال سے متعلقہ انتظامی امور کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی تعاون کے حصول کیلئے فیفا سے موثر رابطہ قائم کیا جائے۔ اس سلسلے میں ایک نمائندہ وفد فیفا کی انتظامیہ سے ...
مزید پڑھیں »فیفا فٹبال ہاؤس کوئٹہ سیکریٹری بلوچستان لالا اکبر رئیسانی کے حوالے کردیا گیا
کراچی (ریاض احمد) سید اشفاق حسین شاہ، صدر ، پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ہدایت پر سیکریٹری بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن سابق قومی کپتان لالا اکبر رئیسانی نے سابق سیکریٹری بی ایف اے سعید احمد سے فیفا فٹبال ہاؤس کوئٹہ کا مکمل طور پر چارج لے لیا۔ اکبررئیسانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فٹبال ہاؤس کی حوالگی کے ...
مزید پڑھیں »فیفا ویمنز ورلڈ کپ، پہلا سیمی فائنل کل دفاعی چیمپئن امریکہ اور انگلینڈ کے درمیان ہوگا
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا وومنز ورلڈ کپ فٹبال کے دفاعی چیمپئن امریکا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل لیون کے اولمپک اسٹیڈیم میں کل منگل کو کھیلا جائے گا۔میچ دیکھنے کیلئے انگلینڈ اور امریکا کے شائقین کی بڑی تعداد لیون، فرانس پہنچ گئی ہے، میچ سے ایک روز قبل شائقین اپنے اپنے ملکوں کے جھنڈے اٹھاکر نعرے لگاتے رہے ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگز نیشنل کوالیفائر’78شہروں کی ٹاپ ٹیمیںآئندہ ماہ مدمقابل ہونگی
کراچی (ریاض احمد) لیثررلیگز کے نیشنل چمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈکا ماہ جولائی کے پہلے ہفتہ میں سندھ کے شہر سکھر سے آغاز ہورہا ہے۔ جہاں 9ٹیمیں باہم مقابل ہونگی۔ ملک کے دیگر شہروں ٹنڈو جام میں 10، اسلام آباد میں 4، پشاور میں 4منگورہ میں 4، صوابی میں 4، کوئٹہ میں 16، لاہور،سیالکوٹ ، گجرات اورملتان میں 4,4جبکہ گلگت ...
مزید پڑھیں »فٹ سال نیشنل پلیئر مبشر رفیق سنجرانی 2 سال کے لئے معطل ‘عدنان سمیع
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان فٹ سال فیڈریشن نے قومی کھلاڑی مبشر رفیق سنجرانی کو آئندہ دو سال کے لئے معطل کر دیا ۔ اسلام آباد سے موصولہ تفصیلات میں پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عدنان سمیع نے اپنے اخباری اعلامیہ میں کہا ہے کہ مبشر رفیق سنجرانی پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے خلاف غیر آئینی اور غیرقانونی ...
مزید پڑھیں »سابق صدر فیڈریشن کی ایک اور کرپشن کے ثبوت منظرعام پر آگئے
کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سابق صدر فیصل صالح حیات کی دفتر کے کرائے کی مد میں اے ایف سی سے سالانہ 38ہزار 275ڈالر کی کرپشن کے ثبوت منظر عام پر آگئے۔پی ایف ایف زرائع کے مطابق لاہور کے علاقہ شادمان میں دو کنال اورایک مرلے پر مشتمل کوٹھی کے اصل مالک ذکی الدین پال امریکہ میںمقیم ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہماری اولین ترجیح ہے انجینئر سید اشفاق حسین شاہ
کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ۔ کھلاڑی ملک کے سفیر کا درجہ رکھتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں گذشتہ روز ایک مقامی ہوٹل میں انٹرنیشنل خواتین فٹ بالر ابیحہ حیدر کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانہ سے ...
مزید پڑھیں »