کرکٹ ورلڈکپ 2019

پاکستان کی جیت،وزیراعظم عمران خان اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی مبارکباد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو انگلینڈ کیساتھ سنسنی خیز مقابلے میں فتح پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری خصوصی پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ میں ٹیلنٹ ہے، صرف یہ یقین کرنا ہے کہ آپ جیت سکتے ...

مزید پڑھیں »

جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو،کامیابی قوم کیلئے عید کا تحفہ،سرفراز احمد

نوٹنگھم (عبدالرحمان رضا)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی جیت کا کریڈٹ کسی ایک کو نہیں پوری ٹیم کو جاتا ہے اور ٹیم نے قوم کو عید سے قبل تحفہ دیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں مزید بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔میچ کے بعد سرفراز احمد نے کہا کہ اچھی اوپننگ شراکت نے ہماری جیت کی بنیاد ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 349رنز کا ہدف دیدیا

ناٹنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ کے چھٹے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 349 رنز کا ہدف دیا ہے۔ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلش کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز امام الحق اور فخر زمان نے کیا اور دونوں ...

مزید پڑھیں »

کیا پاکستانی ٹیم ناکامیوں سے آج پیچھا چھڑا پائے گی؟

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کے بعد آج ایک بار پھر ٹرینٹ برج کے ہی میدان میں میزبان انگلینڈ کیخلاف میدان میں اترے گی،ناکامیوں کے بھنور میں گھری قومی کرکٹ ٹیم اس میچ میں جیت کے ٹریک پر واپس آسکے گی یا نہیں؟یہ وہ سوال جو اس وقت پاکستانی شائقین کرکٹ کے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کو قابو کرلیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ 2019 ءکے پانچویں میچ میں بنگلا دیش نے جنوبی افریقہ کو 21رنزسے اپ سیٹ شکست دیدی۔اوول میں کھیلے جارہے کرکٹ ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں 331رنز کے ہدف کے جواب میں جنوبی افریقہ نے بیٹنگ کا آغاز محتاط انداز میں کیا اور پہلا نقصان انھیں 10ویں اوور میں کوئنٹن ڈی کوک کے رن آؤٹ ...

مزید پڑھیں »

عبدالرزاق نے عالمی کپ کیلئے ٹیم سلیکشن پر سوالات اٹھا دیئے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے حارث سہیل کی ٹیم میں سلیکشن پر سوالیہ نشان اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ حارث سہیل ون ڈے کرکٹ کا بیٹسمین ہی نہیں اور سلیکٹر انہیں ورلڈ کپ میں لے گئے ہیں اور اوپننگ بلے باز امام الحق کو ٹیم سے ڈراپ کردینا چاہیے۔ٹرینٹ برج میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ،پاکستان کا کل انگلینڈ سے ٹاکرا،ٹیم کی بھرپور ٹریننگ

نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں دوسرا میچ کل انگلینڈ کیخلاف کھیلے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود پُر امید ہیں کہ پاکستانی ٹیم میچ میں ضرور باؤنس بیک کرے گی۔انگلینڈ کے خلاف پیر کو ہونے والے میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم نے اتوار کو ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں بھرپور ٹریننگ کی۔بارش کے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ،آسڑیلیا نے پہلے ہی میچ میں افغانستان کے ارمان ڈھنڈے کردیئے

برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔افغانستان نے مضبوط حریف آسٹریلیا کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف دیا جو آسٹریلیا نے 34.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔برسٹل میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ اندیز سے شکست: پی سی بی کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آ گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ورلڈ کپ میں 7 وکٹ کی ذلت آمیز شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آ گیا۔میچ میں شرمناک کارکردگی کے 24 گھنٹے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر سرفراز احمد کا تفصیلی بیان جاری کیا گیا جس میں ان کا کہنا ہے مجھے یقین ہے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،افغانستان نے آسڑیلیا کو جیت کیلئے 208رنز کا ہدف دیدیا

برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے آسٹریلیا کو ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ میں فتح کے لیے 208 رنز کا ہدف دیا ہے۔برسٹل میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو صرف 5 رنز پر اس کے دونوں اوپنرز بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ چکے تھے۔اس موقع پر رحمت شاہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free