کرکٹ ورلڈکپ 2019

کرکٹ فور گڈ ایکٹیویٹی میں قومی کرکٹ ٹیم کی شرکت

برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے برسٹل میں موجود پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کرکٹ فور گڈ ایکٹیویٹی میں حصہ لیا جس کا مقصد بچوں کی کھیلوں میں شرکت کی حوصلہ افزائی تھا ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، کرکٹرز فخر زمان، بابر ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،جنوبی افریقہ کی تیسری مسلسل شکست، بھارت اپنا پہلا میچ جیت گیا

ساوتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے 8ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ساوتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 228 رنز کا ہدف سیٹ کیا جو بھارت نےروہیت شرما کی شاندار سنچری کی بدولت 43 ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔جنوبی افریقا نے پہلے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،سرلنکا کی پہلی جیت، افغانستان کی ٹیم پھر ناکام

کارڈف (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا نے نوان پرادیپ کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت ورلڈ کپ میں افغانستان کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی۔کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کے کپتان گلبدین نائب نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ابتدا میں یہ فیصلہ ان کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوا جہاں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت پر ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویون رچرڈز کا شاندار پیغام،ویڈیو دیکھیں

Well done @SarfarazA_54 & team. What a win against the hosts. Keep up the momentum boys.All doubts cleared 😜 @TheRealPCB @TeamQuetta #ENGvPAK #CWC19 pic.twitter.com/8Dj1bUrzax— Sir Vivian Richards (@ivivianrichards) June 3, 2019

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف عالمی کپ میچ میں جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے بری خبر۔۔

ناٹنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف ورلڈکپ میچ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کپتان سرفراز احمد سمیت قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان پر سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 20 فیصد ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر ڈیل سٹین کا عالمی کپ کرکٹ ختم

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے لئے بری خبر ہے کہ اس کے صف اول کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کندھے کی انجری سے مکمل طور پر صحتیاب نہ ہوسکے جس کی وجہ سے وہ انگلینڈ اینڈ ویلز میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ورلڈ کپ میں ابتدائی دونوں میچ ہارنے والی جنوبی افریقا کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے میچ،امپائر دونوں ٹیموں کو کیا وارننگ دیتے رہے؟

نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں ہونے والے ورلڈکپ کے میچ میں امپائرز نے گیند کی کنڈیشن پر نظر رکھی اور دونوں ٹیموں کو کسی قسم کی گڑبڑ نہ کرنے کی تنبیہ دیتے رہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ورلڈکپ میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے گیند کو کیپر یا بولر کی جانب دوبارہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کےہاتھوں شکست کے بعد انگلینڈ کی ٹیم نے بدترین عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے میچ میں شکست کے ساتھ ہی انگلینڈ کی ٹیم نے نیا بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ناٹنگھم میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے اس میچ میں پاکستانی ٹیم نے محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد اور بابر اعظم کی نصف سنچریوں کی بدولت انگلینڈ کو فتح کے لیے 349 رنز کا مشکل ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم نے بھی عید منا لی، آج برسٹل روانگی،عالمی کپ میں اگلا میچ کس کے ساتھ ہوگا؟

نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم آج دوپہر ناٹنگھم سے برسٹل روانہ ہوگی جہاں وہ 7 جون کو سری لنکا کیخلاف ورلڈ کپ میں اپنا تیسرا میچ کھیلے گی۔ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان ٹیم اپنا تیسرا میچ کھیلنے کے لیے ناٹنگھم سے برسٹل روانہ ہوگی جہاں وہ ایک دن آرام کرنے کے بعد اپنے اگلے معرکے کیلئے تیاری شروع کرے ...

مزید پڑھیں »

ہمیں ایک جیت کی ضرورت تھی،مین آف دی میچ محمد حفیظ

نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مین آف دی میچ محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ہمیں ایک جیت کی ضرورت تھی ہم انگلینڈ آئے تھے تو اچھا کھیلنے کے باوجود ہار رہے تھے۔محمد حفیظ نے کہا کہ کل ہم نے پریکٹس کے بعد میٹنگ کی اور سب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free