کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کے سی سی اے زون دو میں کرکٹ قوانین کی ایسی دھجیاں اُڑائی جارہی ہیں جس کی ماضی میں مثال نہی ملتی یہ بات کے سی سی اے زون II کے سابق سیکریٹری سید شاہد علی نے اپنے ایک بیان میں کہی انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں کبھی ایسی قانون شکنی نہیں ہوئی کہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
حمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ‘ رہبر اسپورٹس کی کھتری اسپورٹس کیخلاف یکطرفہ کامیابی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رہبر اسپورٹس نے آسان مقابلے کے بعد کھتری اسپورٹس کو 106رنز سے شکست دے کر کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلہ میں اپنی نشست کو کنفرم کرلیا۔ محمد ابراہیم کی 77رنز کی اننگز کا فتح میں نمایاں کردار۔کے پی آئی گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں ...
مزید پڑھیں »رائزنگ اسٹار اور فیصل جیم خانہ کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رائزنگ اسٹار، کے سی سی اے زون IVکے زیر اہتمام جاری رائزنگ اسٹار انوی ٹیشن ٹرافی میں جوابی بیٹنگ کرنے والی ٹیمیں فتح سے ہمکنار ہوئیں۔میزبان رائزنگ اسٹار نے ملیر اسپورٹس کو 5وکٹوں کی ہزیمت سے دوچار کیا جبکہ فیصل جیم خانہ کو طوبیٰ اسپورٹس پر 8وکٹوں سے غلبہ حاصل ہوا۔فاتح ٹیموں نے ٹاپ 8میں اپنی نشست ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،آسڑیلوی سکواڈ کا بھی اعلان
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جہاں سابق کپتان اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جبکہ جوش ہیزل وڈ اور پیٹر ہینڈکومب اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔گزشتہ سال جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد اسٹیون ...
مزید پڑھیں »میچ فکسنگ میں ملوث لوگ کسی نہ کسی طرح پی سی بی کا حصہ بن جاتے ہیں،عبدالقادر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عبدالقادر نے ایک بار پھر پی سی بی حکام کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انتظامی طور پر کیے جانے والے فیصلے حیران کن اور سمجھ سے بالاتر ہیں۔67 ٹیسٹ میچوں میں 32.8کی اوسط سے 236 وکٹیں حاصل کرنے والے سابق چیف سلیکٹر نے کہا کہ ماضی میں بطور ...
مزید پڑھیں »حیدر علی اور علی نسیم کی سنچری شراکت سے برائٹ جیم خانہ سرخرو
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زون IIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں حیدر علی کی سنچری اور علی نسیم کی نصف سنچری نے برائٹ جیم خانہ کو سنسنی خیز مقابلے کے فتح سے ہمکنار کردیا۔ حسنین سی سی کو4رنز سے شکست کا سامنا۔فاتح ٹیم کے حیدرعلی مین آف دی میچ قرار پائے۔ کے ...
مزید پڑھیں »حسین عباس کرکٹ‘ عبداﷲ کی سنچری نے پاک اسٹوڈنٹ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی الفتح ،کے سی سی اے زونV کے زیر اہتمام جاری حسین عباس انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوںکے فیصلے ہوگئے۔ بلال فرینڈز نے عبداﷲ کی سنچری کی بدولت پاک اسٹوڈنٹ کیخلاف 8وکٹوںکی یکطرفہ کامیابی حاصل کی۔ وطن دوست نے نصف سنچری بنائی ۔ زمان خان کی نصف سنچری کارگر ثابت نہ ہوسکی۔ لانڈھی جیم ...
مزید پڑھیں »ہنسوٹ جیم خانہ نے رائزنگ اسٹار ٹرافی کے سیمی فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رائزنگ اسٹار ،کے سی سی اے زونIVکے زیر اہتمام جاری رائزنگ اسٹار انوی ٹیشن ٹرافی کے کوارٹر فائنل میں ہنسوٹ جیم خانے نے یونین اسپورٹس کو 6وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا۔ سفیان سلیم اور خضر علی کے مابین تیسری وکٹ پر 147رنز کی میچ وننگ شراکت قائم ہوئی۔ دونوں کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،بھارتی کی 15رکنی ٹیم کا اعلان
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے لیے ویرات کوہلی کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔بی سی سی آئی کے مطابق پندرہ رکنی اسکواڈ میں روہت شرما نائب کپتان کے فرائض انجام دیں گے جب کہ اسکواڈ میں تین ورلڈ کپ کھیلنے والے مہندرا سنگھ دھونی بھی شامل ہیں۔بی سی سی آئی کے مطابق ...
مزید پڑھیں »ڈیسکون نے نیٹسول کو شکست د ے کر پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ڈیسکون نے اپنے نام کر لیا ،فاتح ڈیسکون نے اپنے مد مقابل نیٹسول کی ٹیم کو 83رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی ۔لاہور جمخانہ کلب باغ جناح میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ڈیسکون کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »