چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سے ملاقات ۔اکتوبر میں پاکستان میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ سیریز پر بات چیت چئیرمین پی سی بی کی چئیرمین انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کو پاک انگلینڈ سیریز پر پاکستان کے دورےکی دعوت چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے سٹیڈیمز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انٹر میڈیا ویلکم ٹی ٹوئینٹی ولڈ کپ ٹورنامنٹ جیو نیوز نے اپنے نام کرلیا
انٹر میڈیا ویلکم ٹی ٹوئینٹی ولڈ کپ ٹورنامنٹ جیو نیوز نے اپنے نام کرلیا فائنل میں اے آروائی نیوز 169 رنز کے تعاقب 161 رنز پر ہمت ہارگئی فائنل کے مہمان خاص ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سید شجاعت حسین نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے کے ڈی اے کے میدان گود لینے کی پالیسی متعارف کرا رہے ہیں، ڈی ...
مزید پڑھیں »سابق فاسٹ بولر شعیب اختر پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کا حصہ بن گئے
سابق فاسٹ بولر شعیب اختر 3 سال بعد اپنی ناراضی ختم کرکے ایک بار پھر پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کا حصہ بن گئے۔ نئے معاہدے کے تحت وہ پی ٹی وی اسپورٹس کے لیے بطور مبصر فرائض انجام دیں گے۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی دنیا بھر میں فین فالوونگ ہے اور وہ کرکٹ کے بین الاقوامی مقابلوں ...
مزید پڑھیں »لیگ سپنر ابرار احمد کا پہلی بار امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ
قومی ٹیم کے لیگ سپنر ابرار احمد کا پہلی بار امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ طے پا گیا۔ ابرار احمد کا ایم ایل سی میں سین فرانسسکو یونیکورن کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ ہوا جو ان کا پہلی بار کسی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ ہے۔ واضح رہے کہ ابرار احمد اس وقت ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ کا حصہ ہیں ...
مزید پڑھیں »ماڈرن کرکٹ سے دوری ہی شکست کی وجہ بنی ہے ؛ کپتان بابراعظم
کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ سے سیریز ہارنے کا افسوس ہے، سیریز جیت کر ٹی 20 ورلڈ کپ میں بلند حوصلوں کے ساتھ جانے کی ضرورت تھی۔ لندن میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ بالکل مختلف گیم ہے اس میں بہتر نتائج دیں گے۔ ان کا کہنا ...
مزید پڑھیں »عبدالرزاق اور سعید اجمل پاکستانی اسٹارز کی نمائندگی کریں گے
سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق اور سعید اجمل کیلیفورنیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی اسٹارز کی نمائندگی کریں گے۔ یہ ایونٹ نئے کرکٹرز کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے جس کے زریعے کمیونیٹی کو کھیل کے ساتھ سوشلائز ہونے کا بھی موقع ملتا ہے۔ ڈائریکٹر ٹورنامنٹ سی سی ایف ایک غیر منافع بخش آرگنائزیشن ہے جو پاکستان میں یتیم اور بے سہارا ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی زون ” دو میچوں کے فیصلے ہوگئے
پی سی بی انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی زون کے افتتاحی روز دو میچوں کے فیصلے ہوگئے،” کراچی یونیورسٹی کی یسرا عامر کی ناقابل شکست سنچری ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی زون کے افتتاحی روز دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔کراچی یونیورسٹی کی اوپنر بیٹر یسرا عامر نے شاندار سنچری 107رنز ناٹ آؤٹ بنائی۔ ...
مزید پڑھیں »کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 ہزار رنز مکمل کرلیے، انہوں نے یہ اعزاز انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں حاصل کیا ہے۔ بابر اعظم ٹی 20 میں 4 ہزار رنز بنانے والے دوسرے بلے باز ...
مزید پڑھیں »چوتھا ٹی 20 میچ ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی
انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی، انگلینڈ نے 4 میچوں کی سیریز میں 2 صفر سے فتح حاصل کرلی۔ میزبان ٹیم نے 158رنز کا ہدف 16ویں اوور میں حاصل پورا کرلیا، فل سالٹ نے 45، جوز بٹلر نے 39 رنز اور ول جیک 20 رنز بناکر پویلین لوٹے۔ پاکستان نے چوتھے ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا خواب، کولمبو اسٹرائیکرز کی نیک خواہشات
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا خواب، کولمبو اسٹرائیکرز کی نیک خواہشات دبئی (30 مئی 2024) ٹی 20 ورلڈکپ کا آغاز 2 جون سے امریکہ میں جس میں پاکستانی ٹیم بھی جیت کی خواہش لیکر میدان میں اتری ہے۔ عالمی کرکٹ فرنچائز کولمبو اسٹرائیکرز نے اس موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے ...
مزید پڑھیں »