اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کل کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ فائنل جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی کو دیکھنے کیلئے پاکستان وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی جائینگے، وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی ہونگے، ذرائع کے مطابق فائنل میچ کے مہمان خصوصی بھی وزیراعظم ہی ہونگے۔
مزید پڑھیں »کرکٹ
فورسز نے نیشنل اسٹیڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کا آخری معرکہ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہو گا جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کراچی میں 9 سال بعد کرکٹ میں واپسی پر شہر بھر میں ہے میلے کا سا سماں ہے اور ہر کوئی پی ایس ایل فائنل کے جنون ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائنل: اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے والوں کیلئے گائیڈ لائن
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ سیزن 3 کا فائنل کل نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں شرکت کےلیے شائقین جہاں بے تاب ہیں وہیں ٹکٹ خریدنے والے درست گائیڈ لائن نہ ملنے سے پریشان ہیں لیکن جیونیوز نے فائنل کے ٹکٹ ہولڈرز کے لیے گائیڈ لائن جاری کردی ہے جس سے شائقین کرکٹ بآسانی اسٹیٹڈیم تک ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ 311پر آئوٹ،،کینگروز کے 9وکٹوں پر 245رنز
کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنا لئے اور اسے پروٹیز کی پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کیلئے مزید 66 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی ایک وکٹ باقی ہے، ٹم پین 33 ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد یونائیٹڈ کے متعدد کھلاڑی فائنل کھیلنے کراچی پہنچ گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد یونائیٹڈ کے متعدد کھلاڑی پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل کھیلنے کراچی پہنچ گئے ہیں۔کراچی پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کپتان مصباح الحق، آل راؤنڈر فہیم اشرف اور وقاص مقصود جبکہ غیر ملکی کھلاڑیوں میں لیوک رونکی،جے پی ڈومینی، سمت پٹیل، سیموئل بدری اور اسٹیون فن شامل ہیں۔ان کھلاڑیوں کو اب سخت سیکیورٹی میں ہوٹل ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد ایک ایسے اعزاز پر قابض جسے جان کر آپ دنگ رہ جائینگے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ملک کا تیسرا بڑا سول ایوارڈ یعنی ستارہ امتیاز پانے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔گورنر سندھ محمد زبیر نے گورنر ہاؤس میں 30 سالہ سرفراز احمد کو ستازہ امتیاز سے نوازا۔قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو بھی گورنر ہاؤس میں ستازہ امتیاز سے نوازا ...
مزید پڑھیں »پی سی ایل سے دنیا کو کیا پیغام جائیگا؟ویون رچرڈ نے بڑی بات کردی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈین لیجنڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویو رچرڈز کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے لاہور اور کراچی میں میچز کے بعد دنیا کو پیغام جائے گا کہ پاکستان کرکٹ کےلیے محفوظ ملک ہے۔سر ویو رچرڈز کوئٹہ ٹیم کے مالک کی دعوت پر پی ایس ایل فائنل دیکھنے کےلیےکراچی میں موجود ہیں، جہاں ...
مزید پڑھیں »مورکل ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرنے والے پانچویں جنوبی افریقن باؤلر
کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقن ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر مورنے مورکل نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی، وہ یہ اعزاز پانے والے پانچویں جنوبی افریقن باؤلر بن گئے، انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف جاری تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں عثمان خواجہ، سٹیون سمتھ شان مارش کو آؤٹ کر کے ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی کا کراچی پہنچنے کے بعد روایتی ڈانس
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور زلمی کی کامیابیوں سلسلہ جاری ہے اور دبئی ، لاہور سے ہوتے ہوئے فائنل تک رسائی کر لی ہے اور پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہونے جارہاہے ۔ ایلیمنیشن میچ میں کراچی کنگز کو دھول چٹانے کے بعد سیمی الیون کراچی پہنچ گئی ہے ۔گزشتہ رات کراچی پہنچنےپر پشاور زلمی کا شاندار استقبال کیا ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ کے 6سالہ لیگ سپنر نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ کے 6سالہ بچے کی جادوئی بائولنگ، دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی دنگ رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے 6سالہ ایلی میکائل نامی بچے نے اپنی جادوئی بائولنگ سے دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں تک کو دنگ کر کے رکھ دیا ہے۔ تیسری جماعت کے طالب علم ایلی میکائل کی انٹرنیٹ پر وائرل ہونیوالی ویڈیو نے ...
مزید پڑھیں »